اتوار, ستمبر 13, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

پائین شہر کے نوجوان کے قتل کا معمہ حل‘تین گرفتار

ملزمان منشیات فروشی کے دھندے میں بھی ملوث ہیں:پولیس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-04-06
in اہم ترین
A A
پائین شہر کے نوجوان کے قتل کا معمہ حل‘تین گرفتار

SRINAGAR, APR 5 (UNI) Srinagar Police arrested three accused involved in a blind murder case in Srinagar on Wednesday. UNI PHOTO SRN1

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

سرینگر//
سرینگر پولیس نے۱۵مارچ۲۰۲۳کو نوجوان کے قتل کا معمہ حل کرکے میاں بیوی سمیت تین ملزمان کو دھر دبوچ کر سلاخوں کے پیچھے دھکیل دیا۔
پولیس نے ملزمان کی شناخت ساحل مقبول نجار اور اس کی اہلیہ مہک ساحل اور وسیم احمد شیخ ساکنان نارکرہ بڈگام کے بطور کی ہے ۔
پولیس کے ایک ترجمان نے بتایا کہ۱۵مارچ ۲۰۲۳کو سرینگر کے ٹنگن نوگام علا قے میں ایک نوجوان کی لاش پراسرار حالت میں برآمد کی گئی جس کی بعد میں شناخت سہیل رحمان بیگ ولد عبدالرحمن بیگ ساکن قرفلی محلہ سرینگر کے بطور ہوئی ۔
ترجمان نے کہاکہ پولیس نے قانونی اور طبی لوازمات پورے کرنے کے بعد لاش وارثین کے حوالے کی اور اس ضمن میں ایف آئی آر زیر نمبر ۴۸زیر دفعہ ۳۰۲؍آئی پی سی کے تحت نوگام پولیس اسٹیشن میں کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کی ۔
پولیس ترجمان کے مطابق ایس ایچ او نوگام کی سربراہی میں پولیس نے تحقیقات شروع کی جس دوران ثبوت و شواہد کو اکھٹا کرکے مشتبہ افراد کو حراست میں لیا گیا۔انہوں نے بتایا کہ محمد وسیم شیخ کو پالپورہ سونہ وار میں کرایہ کی رہائش گاہ سے ٹنگن نوگام تک سومو گاڑی میں لاش کو ٹھکانے لگانے میں دیگر دو ملزمان کی مدد کرنے پر گرفتار کیا گیا ہے ۔
ان کے مطابق لاش کو ٹھکانے لگانے کی خاطر جس سومو گاڑی کا استعمال کیا گیا اس کو بھی برآمد کیا گیا ہے ۔
پولیس نے کلیدی ملزمان کی شناخت ساحل مقبول نجار اور اس کی اہلیہ مہک ساحل ساکن نارکرہ بڈگام کے بطور کی ہے ۔انہوں نے کہاکہ مذکورہ ملزمان منشیات فروشی کے دھندے میں بھی ملوث پائے گئے ہیں۔انہوں نے بتایا کہ اس سلسلے میں مزید تحقیقات جاری ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کورونا معاملات میں اضافہ:جی ایم سی

Next Post

۱۸۷؍غیر مقامی افراد نے جموں کشمیر میں زمین خرید لی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘
اہم ترین

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

2026-09-13
بھارت کا پاکستان سے ممبئی حملوں کے ’ ماسٹر مائنڈ ‘حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ
اہم ترین

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

2026-09-13
برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

شمالی کمان کے سربراہ کا جنوبی کشمیر میں کاؤنٹر ٹیرر گرڈ کا جائزہ

2026-09-13
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

’وزارت داخلہ سے مذاکرات نتیجہ خیز، لداخ یوٹی سطح کے ادارے پر پیش رفت ہوئی‘

2026-09-13
لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
صحت اداروں اور   آشا ورکروں کیلئے۱۵۰  کروڑ روپے کے فنڈز جاری
اہم ترین

این ایچ ایم ملازمین کی ہڑتال جاری  وزیر صحت کی کام پر واپسی کی اپیل

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
Next Post
۲۰۰۲ میں ایک بھی کشمیری پنڈت نے وادی نہیں چھوڑی:وزارت داخلہ

۱۸۷؍غیر مقامی افراد نے جموں کشمیر میں زمین خرید لی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.