منگل, ستمبر 15, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

چین کااروناچل پردیش کے کچھ مقامات کے الگ نام رکھنا مسترد

اس طرح کے ایجاد کردہ نام رکھنے کی کوششیں اس حقیقت کو نہیں بدل سکتی کہ ارونا چل پردیش بھارت کا اٹوٹ انگ ہے:باگچی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-04-05
in مقامی خبریں
A A
’پاک چین مشترکہ بیان میں کشمیر کا حوالہ مسترد‘
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

۲۱ستمبر سے جموں و کشمیر اسمبلی کا۱۰روزہ خزاں اجلاس

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

نئی دہلی//
ہندوستان نے چین کی جانب سے اروناچل پردیش میں کچھ مقامات کے نام تبدیل کرنے کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے حقیقت نہیں بدلے گی۔
وزارت خارجہ کے ترجمان ارندم باگچی نے اس بارے میں میڈیا کے سوالات کا جواب دیتے ہوئے کہا’’ہم نے ایسی رپورٹیں دیکھی ہیں۔ ایسا پہلی بار نہیں ہے کہ چین نے اس طرح کوشش کی ہے ۔ ہم اسے یکسر مسترد کرتے ہیں‘‘۔
باگچی نے کہا کہ اروناچل پردیش ہندوستان کا اٹوٹ اور لازم و ملزوم حصہ رہا ہے اور رہے گا۔ اس طرح کے ایجاد کردہ نام رکھنے کی کوششیں اس حقیقت کو نہیں بدل سکتی۔
اطلاعات کے مطابق چین نے اروناچل پردیش میں۱۱مقامات کے نام تبدیل کرنے کا اعلان کیا ہے ۔ چین نے ان۱۱مقامات کی فہرست میں ان کے نام نہاد ’معیاری جغرافیائی ناموں‘کی فہرست بھی جاری کی ہے ۔ اس میں دو رہائشی علاقے ، پانچ پہاڑی چوٹیاں، دو دریا اور دو دیگر علاقے شامل ہیں۔ چین نے فہرست کے ساتھ ایک نقشہ بھی جاری کیا ہے ۔
اس سے پہلے بھی چین دو بار ایسا کر چکا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کشمیر میں رک رک کے موسلا دھار بارشوں کا سلسلہ جاری

Next Post

لالچوک اور گردنواح میں راہگیروں اور مسافروں کی جامہ تلاشیاں

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

مبارک گل عبوری اسپیکر مقرر‘21 اکتوبر کو اراکین اسمبلی کی حلف برداری ہوگی
اہم ترین

۲۱ستمبر سے جموں و کشمیر اسمبلی کا۱۰روزہ خزاں اجلاس

2026-09-15
لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
کشمیر میں ایندھن کی کوئی قلت نہیں‘۱۵دن کا ذخیرہ موجود:گرگ
اہم ترین

ڈویژنل کمشنر کا سرینگر  رنگ روڈ فیز ٹو اور ٹو اے  کی رکاوٹیں دور کرنے کا جائزہ

2026-09-13
’۱۸ہزارمیگاواٹ آبی بجلی صلاحیت میں سے اب تک۳۵۰۰ میگاواٹ تیار‘
کاروبار

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

2026-09-12
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

2026-09-11
اہم ترین

جموں و کشمیر ایک بار پھر  عالمی فلم سازی کا مرکز بن  سکتا ہے: مرکزی وزیر مروگن

2026-09-11
Next Post
لالچوک اور گردنواح میں راہگیروں اور مسافروں کی جامہ تلاشیاں

لالچوک اور گردنواح میں راہگیروں اور مسافروں کی جامہ تلاشیاں

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.