جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

خوشگوار ماحول میں امسال عید گاہ میں عید نماز ادا کی جائے گی: اندرابی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-04-05
in مقامی خبریں
A A
نذر و نیاز کی صورت میں جمع ہونے والا پیسہ عام لوگوں کا ہے:اندرابی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

راجوری میں دو مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع

سرینگر//
جموں کشمیر وقف بورڈ کی چیئر پرسن‘ڈاکٹر درخشاں اندرابی کا کہنا ہے کہ کشمیر میں خوشگوار ماحول کے بیچ امسال عید گاہ میں عید نماز ادا کی جائے گی۔انہوں نے کہا کہ عید گاہ ہمارے شہر کا چہرہ ہے جس کو خوبصورت بنایا جائے گا۔
وقف بورڈچیئر پرسن نے ان باتوں کا اظہار منگل کو عید گاہ کا دورہ کرنے کے دوران نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا۔
اندرابی نے کہا’’ابھی موسم خراب ہی ہے ہم نے آپ سے کہا ہے کہ ہم انشااللہ اس سال عید گاہ میں عید نماز ادا کریں گے ‘‘۔ان کا کہنا تھا’’آج ساری انتظامیہ یہاں موجود ہے تاکہ کشمیر میں جو خوشگوار ماحول ہے اس میں عید گاہ میں خوشیوں کے ساتھ عید نماز پڑھی جائے ہم اس کیلئے کوشاں ہیں‘‘۔
وقف بورڈچیئر پرسن نے کہا کہ عید گاہ میں نماز ادا کرنے کیلئے تمام تر انتظامات کو عملی جامہ پہنایا جائے گا۔
ماضی میں عید گاہ میں عید نماز کے بعد امن و قانون کی صورت حال بگڑنے کے متعلق پوچھے جانے والے ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا’’ماضی کی بات مت کریں آج کا کشمیر امن، خوشحالی اور ترقی چاہتا ہے اور ہم آج یہاں خوشی کے ماحول میں نماز ادا کریں گے ‘‘۔
ان کا کہنا تھا کہ عید گاہ ہمارے شہر کا چہرہ ہے جس کو خوبصورت بنایا جائے گا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

برفانی تودے گر آنے کے بعد سری نگر کرگل شاہراہ بند

Next Post

کشمیر میں رک رک کے موسلا دھار بارشوں کا سلسلہ جاری

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایل اور سی پر سکوت:کیرن علاقے میں سیاحتی سرگرمیاں شروع ہونے لگیں
اہم ترین

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

2026-07-16
جموں میں ووٹنگ سے قبل سکیورٹی کے سخت انتظامات
اہم ترین

راجوری میں دو مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع

2026-07-15
پہلگام حملے کا’ ماسٹر مائنڈ ‘جھڑپ میں ہلاک
اہم ترین

آرمی چیف جنرل اُپیندر دویدی کی  لیہہ میں لیفٹیننٹ گورنر لداخ سے ملاقات

2026-06-27
شمالی کمان کے سربراہ‘ لیفٹیننٹ جنرل دیویدی کا راجوری میں اگلی چوکیوں کا دورہ
اہم ترین

آرمی کور کمانڈر کا راجوری کا دورہ  انسدادِ دہشت گردی کارروائیوں کا جائزہ

2026-06-25
امرناتھ یاترا: سی آر پی کی بالتل روٹ پر ماؤنٹین ریسکیو ٹیمیں تیار
اہم ترین

راجوری میں ’آپریشن شیروالی‘۳۱ ویں روز میں داخل

2026-06-23
پلوامہ میں جنگجوؤں نے غیر مقامی مزدور کو زخمی کر دیا
اہم ترین

راجوری کے جنگلات میں ’آپریشن شیروالی‘ ۲۹ویں روز میں داخل‘ تلاشی اور محاصرہ جاری

2026-06-21
بھارتی فوج نے زیرِ حراست   پاکستانی شہری اسد خان کو   پاکستان کے حوالے کر دیا
اہم ترین

بھارتی فوج نے زیرِ حراست  پاکستانی شہری اسد خان کو  پاکستان کے حوالے کر دیا

2026-06-20
کولگام ٹارگیٹ کلنگ :حملہ آوروں کو تلاش کرنے کیلئے جنگجو مخالف آپریشن
اہم ترین

پونچھ میںپاکستانی کرنسی اور مشتبہ موبائل نمبروں پر مشتمل پرچی برآمد

2026-06-19
Next Post
بارشوں اور برفباری کے بعد وادی میں موسم مجموعی طور پر خشک‘ ہلکی دھوپ

کشمیر میں رک رک کے موسلا دھار بارشوں کا سلسلہ جاری

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.