اتوار, مئی 11, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

جے کے بینک نے فضول میں براڈ وے ہوٹل کو ۲۸ء کروڑ روپے دئے :سی اے جی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-03-30
in اہم ترین
A A
جے کے بینک نے فضول میں براڈ وے ہوٹل کو ۲۸ء کروڑ روپے دئے :سی اے جی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

جموں صوبے میں پاکستانی شیلنگ سے سینئر افسر سمیت ۵ لوگوں کی موت

وزیر اعظم مودی کی اعلی مسلح افواج کی قیادت کے ساتھ میٹنگ راج ناتھ اور ڈوبھال بھی شریک

سرینگر//
کمپٹرولر اور آڈیٹرل جنرل( سی اے جی) نے سرینگر میں براڈوے ہوٹل کو کرایہ پر لے کر۲۸ء۵کروڑ روپے کی فضول خرچ کرنے پر جموں وکشمیر کے بینک کی کھنچائی کی ہے، جو کہ بینک کے کاموں کے لیے بالکل استعمال نہیں کیا گیا۔
پارلیمان میں پیش کی گئی رپورٹ میں سی اے جی نے کہا کہ بینک ایم ایس براڈوے انٹرپرائزز پرائیوٹ لمیٹڈ فرم کے ساتھ دسمبر ۲۰۱۷؍ اور مارچ ۲۰۱۹ میں ہائی نیٹ ورتھ انڈیویجول برانچ اور اس کے بین الاقوامی بینکنگ ڈویڑن کھولنے اور رہائش کے لیے ماہانہ کرایہ۱۵۰روپے فی مربع فٹ پر ہوٹل براڈوے کی خدمات حاصل کرنے کے لیے لیز کا معاہدہ کیا تھا۔
جموں کشمیر بینک نے اپنے انٹرنشینل بیکنگ ڈویثرن آئی بی ڈی کوائیرکار گو کمپلیکس سرینگر کے موجودہ احاطے میں جگہ کی رکاوٹوں کا حوالہ دیتے ہوئے رہائش کے لیے جگہ کرائے پر لی۔
بینک نے فروری ۲۰۱۹ میں کرایہ پر لیے گئے احاطے کی ترقی کیلئے دو کروڑ روپے لاگت سے ورک آرڈز بھی دیا ہے۔
سی اے جی کی رپورٹ کے مطابق بینک نے جنوری۲۰۲۰ میں کئی وجوہات کی بنا پر احاطے کو ڈی ہائر کرنے کا فیصلہ کیا۔
رپورٹ کے مطابق جب تک بینک نے جون۰۲۲۰؍ احاطے کو ہٹا دیا، بیینک نے کرایہ کے طور پر۷۸ء۳ کروڑ روپے اور احاطے کی ترقی پر۴۳ء۲ کروڑ روپے خرچ کیے تھے۔۴۳ء۲ کروڑ روپے میں سے ۴۷ء۱ کروڑ روپے کی رقم سول انٹیرئیر ،فرنیچر پر خرچ کی گئی جنہیں یا تو ختم نہیں کیا جا سکا یا انہیں کافی بڑے نقصانات کے ساتھ ختم کر دیا گیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

حکومت کاگجرات کے فراڈیا کرن پٹیل معاملے کی تحقیقات کا حکم

Next Post

’میں مانتاہوں کہ ۳۷۰ کی منسوخی کے بعد کافی حد تک امن قائم ہوا ہے‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

جموں صوبے میں پاکستانی شیلنگ سے سینئر افسر سمیت ۵ لوگوں کی موت
اہم ترین

جموں صوبے میں پاکستانی شیلنگ سے سینئر افسر سمیت ۵ لوگوں کی موت

2025-05-10
وزیر اعظم مودی کی اعلی مسلح افواج کی قیادت کے ساتھ میٹنگ راج ناتھ اور ڈوبھال بھی شریک
اہم ترین

وزیر اعظم مودی کی اعلی مسلح افواج کی قیادت کے ساتھ میٹنگ راج ناتھ اور ڈوبھال بھی شریک

2025-05-10
’سرینگر ہوائی اڈے پر معمول کا رش پنڈتوں کا اخراج کا دعویٰ صحیح نہیں ‘
اہم ترین

سرینگر‘جموں سمیت۲۴ہوائی اڈے۱۵مئی تک بند رہیں گے 

2025-05-10
بھارت نے چین کے ساتھ سرحدی تنازع میں تیسرے فریق کا رول مسترد کیا
اہم ترین

’پاکستان کی اشتعال انگیزیاں جاری ‘

2025-05-10
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
اہم ترین

ہند پاک کشیدگی:امریکہ مداخلت نہیں کرے گا :وینس

2025-05-10
پاکستان کشیدگی کو کم کرنے پر توجہ دے :وزیر اعلیٰ
اہم ترین

پاکستان کشیدگی کو کم کرنے پر توجہ دے‘ورنہ اسی کو نقصان ہو گا :وزیر اعلیٰ

2025-05-10
جموں میں دھماکوں کی آوازوں سے خوف و ہراس، فضاء میں مشتبہ سرگرمیاں
اہم ترین

جموں میں دھماکوں کی آوازوں سے خوف و ہراس، فضاء میں مشتبہ سرگرمیاں

2025-05-10
بی ایس ایف نے بچے کو پاکستان رینجرز کو سونپ دیا
اہم ترین

سانبہ میں دراندازی کی کوشش ناکام‘سات دہشت گرد ہلاک:بی ایس ایف

2025-05-10
Next Post
’اسمبلی انتخابات ۳۷۰ کی بحالی کے کھوکھلے نعرے پر نہیں لڑا جاسکتا‘

’میں مانتاہوں کہ ۳۷۰ کی منسوخی کے بعد کافی حد تک امن قائم ہوا ہے‘

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.