ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

نالہ سندھ کے پانی کا رنگ دودھ جیسا سفید ہونے کے بعد تحقیقاتی ٹیم تشکیل

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-03-29
in مقامی خبریں
A A
نالہ سندھ کے پانی کا رنگ دودھ جیسا سفید ہونے کے بعد تحقیقاتی ٹیم تشکیل
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

سری نگر//
وسطی ضلع گاندربل میں نالہ سند ھ کے پانی کا رنگ اچانک دودھ جیسا سفید ہونے سے مقامی لوگوں میں سنسنی پھیلا گئی۔
ضلع انتظامیہ نے تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دی جسے اس ضمن میں رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت دی گئی۔
اطلاعات کے مطابق وسطی ضلع گاندربل میں نالہ سندھ کے پانی کا رنگ اچانک دودھ جیسا سفید ہوگیا جس وجہ سے لوگوں میں فکر و تشویش کی لہر دوڑ گئی۔
فشریز محکمہ کے ایک سینئر عہدیدار نے یو این آئی اردو کو بتایا کہ صورتحال کا جائزہ لینے کیلئے محکمہ جل شکتی اور فشریز کی ٹیموں نے نالہ سندھ کا جائزہ لیا۔انہوں نے کہاکہ پیر کے روز جب ہمیں اطلاع ملی تو گگن گیر سے لے کر نالہ سندھ کے سبھی حصوں تک پیٹرولنگ کی گئی جس دوران کوئی مچھلی مری ہوئی نہیں پائی گئی۔
عہدیدار کے مطابق ارگیشن فلڈ کنٹرول محکمہ، پی ایچ ای ایگزن اور فشریز محکموں کی ٹیموں نے پانی کے سیمپل اْٹھائے ہیں۔انہوں نے بتایا کہ ابتدائی تحقیقات کے دوران منکشف ہوا کہ پانی میں’ٹربڈٹی‘ کی مقدار ۲۴؍این ٹی یو ہے جبکہ عام طور پر پانی میں ٹربڈٹی کی مقدار پانچ ہونی چاہئے۔انہوں نے بتایا کہ پانی میں’ ٹربڈٹی‘ مقدار بڑھ جانے سے نالہ سندھ کا پانی سفید ہوا اور اس حوالے سے لوگوں کو گھبرانے کی کوئی ضرورت نہیں۔
عہدیدار نے بتایا کہ پی ایچ ای کے ایگزیکٹیو انجینئر کو پانی کے مزید سیمپل لیبارٹری بھیجنے کی ہدایت دی گئی۔
سینئر عہدیدار کا مزید کہنا تھا کہ ضلع ترقیاتی کمشنر گاندربل نے اس واقعے کا سنجیدہ نوٹس لیتے ہوئے تحقیقاتی ٹیم تشکیل دی اور ٹیم نے ابتدائی رپورٹ ڈپٹی کمشنر گاندربل کو سونپ دی ہے۔انہوں نے مزید بتایا کہ اگر پانی میں کیمیکل ملایا گیا ہوتا تو مچھلیاں مر جاتیں لیکن نالہ سندھ میں ایسی صورتحال دیکھنے کو نہیں ملی۔ انہوں نے کہاکہ لوگوں کو افواہوں پر کان نہیں دھرنا چاہے کیونکہ قدرتی طور پانی سفید ہو گیا اور ابتدائی تحقیقات کے دوران یہ ثابت بھی ہو چکا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سرینگر جموں شاہراہ پر حادثات ‘معاملہ لوک سبھا میں اٹھا گیا

Next Post

مودی ’مکمل حکومتی نقطہ نظر‘اور’ٹیم انڈیا‘کے جذبے کے ساتھ قیادت کر رہے ہیں:شاہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کشمیر میں فروری کی ریکارڈ توڑ گرمی
اہم ترین

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

2026-10-16
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
مقامی خبریں

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

2026-10-15
ٹی ای ٹی سے متعلق سپریم کورٹ  میں نظرثانی درخواست دائر: ایتو
اہم ترین

’نجی تعلیمی ادارے مخصوص کتاب فروش سے کتابیں خریدنے کی ہدایت نہیں دے سکتا‘

2026-10-15
سوشل میڈیا پر سرکارکی تنقید
اہم ترین

حکومت نے بلدیاتی اداروں کے عارضی ملازمین  کی مستقلی کے لیے قواعد اپنائے

2026-10-15
بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

وادی کے بالائی علاقوں  میں تازہ برف باری  میدانی علاقوں میں بارش

2026-10-14
جنتر منتر پر احتجاج :’اجازت کے منتظر ہیں‘
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی امتحانات سے آگے بڑھ کر مستقبل کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی نظام کی وکالت

2026-10-11
پونچھ میں لائن آف کنٹرول کے   قریب پانچ بارودی سرنگیں برآمد
اہم ترین

سوپور کے جنگلات سے اسلحہ گولہ بارود اور دھماکہ  خیز مواد کا بڑا ذخیرہ برآمد

2026-10-11
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
اہم ترین

اعلیٰ قیادت سے مبینہ بد سلوکی کانگریس کا جموںاور سرینگر میں احتجاج

2026-10-09
Next Post
دہلی میں کشمیر پر ایک اور اجلاس ہوگا

مودی ’مکمل حکومتی نقطہ نظر‘اور’ٹیم انڈیا‘کے جذبے کے ساتھ قیادت کر رہے ہیں:شاہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.