جمعہ, جولائی 24, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

پراپر ٹی ٹیکس عائد کرنے کا فیصلہ سرکار کا ہے

ہمیں اس پر عملدرآمد کرانا ہے :جے ایم سی میئر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-03-28
in مقامی خبریں
A A
’پراپرٹی ٹیکس:’بلدیاتی اداروں کی مالی حالت بہتر ہوگی‘
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

راجوری میں دو مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع

جموں//
جموں میونسپل کارپوریشن(جے ایم سی) کے میئر راجندر شرما نے پیر کے روز کہاکہ پراپرٹی ٹیکس کا فیصلہ ایڈ منسٹریٹیو کونسل نے لیا ہے ہم اس میں کچھ نہیں کرسکتے کیونکہ ہماری ایک حد مقرر ہے ۔
ان باتوں کا اظہار میئر موصوف نے جموں میں ایک پریس کانفرنس کے دوران کیا۔
شرما نے کہاکہ اگر پارلیمنٹ کوئی بل پاس کرتی ہے تو اسمبلی پر یہ ذمہ داری ہوتی ہے کہ وہ اس کو لاگو کرئے ۔
جے ایم سی مئیر نے مزید بتایا کہ ہم نے کہاتھا کہ جموں میں پراپرٹی ٹیکس نہیں لگے لگا لیکن یہ فیصلہ ایڈمنسٹریٹیو کونسل نے لیا ہے اس میں ہم کچھ نہیں کرسکتے کیونکہ ہماری ایک حد مقرر ہے جس کے اندرا ندر ہمیں کام کرنا ہوتا ہے ۔
ان کے مطابق ایک ہزار سکوئر فٹ پر کوئی ٹیکس عائد نہیں ہوگا ، موجودہ انتظامیہ نے سوچ سمجھ کر ہی جائیداد ٹیکس کو لاگو کرنے کا فیصلہ لیا ہے ۔انہوں نے بتایا کہ ان پیسوں کو لوگوں کی فلاح و بہبود کی خاطر خرچ کیا جائے گا۔
جے ایم سی مئیر نے مزید بتایا کہ اگر پراپرٹی یا دوسرے ٹیکس لاگو نہیں ہونگے تو ادارے کیسے چلیں گے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جدید دور میں بھی کشمیر میں ڈھول بجا کر لوگوں کو سحری کے لئے جگانے کی روایت بر قرار

Next Post

دن میں دھوپ تو راتیں سرد‘شبانہ درجہ حرارت میں کمی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایل اور سی پر سکوت:کیرن علاقے میں سیاحتی سرگرمیاں شروع ہونے لگیں
اہم ترین

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

2026-07-16
جموں میں ووٹنگ سے قبل سکیورٹی کے سخت انتظامات
اہم ترین

راجوری میں دو مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع

2026-07-15
پہلگام حملے کا’ ماسٹر مائنڈ ‘جھڑپ میں ہلاک
اہم ترین

آرمی چیف جنرل اُپیندر دویدی کی  لیہہ میں لیفٹیننٹ گورنر لداخ سے ملاقات

2026-06-27
شمالی کمان کے سربراہ‘ لیفٹیننٹ جنرل دیویدی کا راجوری میں اگلی چوکیوں کا دورہ
اہم ترین

آرمی کور کمانڈر کا راجوری کا دورہ  انسدادِ دہشت گردی کارروائیوں کا جائزہ

2026-06-25
امرناتھ یاترا: سی آر پی کی بالتل روٹ پر ماؤنٹین ریسکیو ٹیمیں تیار
اہم ترین

راجوری میں ’آپریشن شیروالی‘۳۱ ویں روز میں داخل

2026-06-23
پلوامہ میں جنگجوؤں نے غیر مقامی مزدور کو زخمی کر دیا
اہم ترین

راجوری کے جنگلات میں ’آپریشن شیروالی‘ ۲۹ویں روز میں داخل‘ تلاشی اور محاصرہ جاری

2026-06-21
بھارتی فوج نے زیرِ حراست   پاکستانی شہری اسد خان کو   پاکستان کے حوالے کر دیا
اہم ترین

بھارتی فوج نے زیرِ حراست  پاکستانی شہری اسد خان کو  پاکستان کے حوالے کر دیا

2026-06-20
کولگام ٹارگیٹ کلنگ :حملہ آوروں کو تلاش کرنے کیلئے جنگجو مخالف آپریشن
اہم ترین

پونچھ میںپاکستانی کرنسی اور مشتبہ موبائل نمبروں پر مشتمل پرچی برآمد

2026-06-19
Next Post
مسلسل پانچویں بار چلہ کلان کی خشک موسم کے بیچ آمد ہوگی:محکمہ موسمیات

دن میں دھوپ تو راتیں سرد‘شبانہ درجہ حرارت میں کمی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.