منگل, ستمبر 15, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

امید ہے کہ میں فارم جاری رکھ سکوں گا: اسٹارک

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-03-21
in کھیل
A A
آسٹریلیا کاجون میں تمام فارمیٹس کے لیے سری لنکا کا دورہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایشیائی جونیئر ہاکی ٹورنامنٹ: ہندوستان نے جنوبی کوریا کو 7-3 سے شکست دی

رکی پونٹنگ آسٹریلیا چیمپئنز کے مالک بنے، ڈیوڈ وارنر ڈبلیو سی ایل سیزن 3 کے کپتان منتخب

وشاکھاپٹنم// آسٹریلیا کے تیز گیند باز مچل اسٹارک نے اتوار کو ہندوستان کے خلاف دوسرے ون ڈے میں پانچ وکٹ لینے کے بعد کہا کہ وہ اچھی فارم میں ہیں اور امید کرتے ہیں کہ وہ اسے جاری رکھ سکیں گے۔
اسٹارک نے مین آف دی میچ کا ایوارڈ لینے کے بعد کہا “میری فارم گزشتہ چند ہفتوں سے اچھی ہے۔ میں اب بہتر محسوس کر رہا ہوں، امید ہے کہ میں اس کارکردگی کو جاری رکھ سکوں گا۔‘‘
اسٹارک نے آسٹریلیا کی جیت میں آٹھ اوورز میں 53 رنز دے کر پانچ وکٹ حاصل کیے، جس میں کپتان روہت شرما (13)، شبمن گل (0) اور کے ایل راہل (09) کے وکٹ شامل تھے۔ اکتوبر-نومبر میں ہندوستانی سرزمین پر ہونے والے ون ڈے ورلڈ کپ کو ذہن میں رکھتے ہوئے اسٹارک کی فارم آسٹریلیا کے لیے اچھی خبر ہے۔ ورلڈ کپ سے قبل انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) بھی ہندوستان میں ہونے والی ہے، حالانکہ اسٹارک اس سال ٹورنامنٹ میں حصہ نہیں لے رہے ہیں۔
اسٹارک نے کہا کہ میں دوسرے بالرز کے مقابلے تھوڑا زیادہ جارحانہ ہونے کی کوشش کرتا ہوں، اپنی پچ کو تھوڑا آگے رکھوں، یہ بعض اوقات تھوڑا مہنگا بھی ثابت ہو سکتا ہے لیکن میرے وکٹ لینے کے امکانات بھی بڑھ جاتے ہیں۔
انہوں نے کہا ’’میرے منصوبے کیمرون گرین جیسے شخص سے کچھ مختلف ہیں۔ میرا منصوبہ ہوتا ہے کہ میں اسٹمپ کو نشانہ بناؤں اور آؤٹ کرنے کے تمام طریقے آزماؤں‘‘۔

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

نیرج ٹریننگ کے لیے ترکی جائیں گے

Next Post

تیسرے یک روزہ میں سیمسن کو موقع ملنا چاہیے: جعفر

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایشیائی جونیئر ہاکی ٹورنامنٹ: ہندوستان نے جنوبی کوریا کو 7-3 سے شکست دی
کھیل

ایشیائی جونیئر ہاکی ٹورنامنٹ: ہندوستان نے جنوبی کوریا کو 7-3 سے شکست دی

2026-09-13
رکی پونٹنگ آسٹریلیا چیمپئنز کے مالک بنے، ڈیوڈ وارنر ڈبلیو سی ایل سیزن 3 کے کپتان منتخب
کھیل

رکی پونٹنگ آسٹریلیا چیمپئنز کے مالک بنے، ڈیوڈ وارنر ڈبلیو سی ایل سیزن 3 کے کپتان منتخب

2026-09-13
کھیل

دباؤ میں میری بہترین کارکردگی سامنے آتی ہے: ایشان کشن

2026-09-13
کھیل

مہدی حسن میراز ایمیزون واریئرز سے جڑنے کے بعد سی پی ایل میں ڈیبیو کے لیے تیار

2026-09-13
کھیل

ہندوستان کی خواتین ہاکی ٹیم کی نظریں ایشین گیمز کے طلائی تمغے اور لاس اینجلس اولمپکس کے ٹکٹ پر مرکوز

2026-09-13
کھیل

افغانستان متحدہ عرب امارات میں بنگلہ دیش اور زمبابوے کی میزبانی کرے گا، تینوں فارمیٹس میں کھیلے جائیں گے میچ

2026-09-13
کُلدیپ یادو کی 10 وکٹیں، یارکشائر کی بڑی جیت
کھیل

کُلدیپ یادو کی 10 وکٹیں، یارکشائر کی بڑی جیت

2026-09-12
رونالڈو نے کیریئر کا 979واں گول کیا، النصر کی فتح کے ساتھ واپسی
کھیل

رونالڈو نے کیریئر کا 979واں گول کیا، النصر کی فتح کے ساتھ واپسی

2026-09-12
Next Post
ہندوستان نے تھائی لینڈ کو 74 رنز سے شکست دے کر فائنل میں رسائی حاصل کی

تیسرے یک روزہ میں سیمسن کو موقع ملنا چاہیے: جعفر

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.