بدھ, مئی 14, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

تیسرے یک روزہ میں سیمسن کو موقع ملنا چاہیے: جعفر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-03-21
in کھیل
A A
ہندوستان نے تھائی لینڈ کو 74 رنز سے شکست دے کر فائنل میں رسائی حاصل کی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی کو کرنل صوفیہ پر تبصرہ کرنے والے ایم پی وزیر کو برطرف کرنا چاہئے: کھڑگے

بی سی بی نے شان ٹیٹ کو فاسٹ باؤلنگ کوچ مقرر کیا

ممبئی// ہندوستان کے سابق اوپنر وسیم جعفر نے کہا ہے کہ آسٹریلیا کے خلاف چنئی میں ہونے والے تیسرے ایک روزہ میں سوریہ کمار یادو کی جگہ سنجو سیمسن کو موقع دیا جانا چاہئے روہت شرما، شبھمن گل اور وراٹ کوہلی جہاں بلے بازی آرڈر میں ٹاپ تین مقامات پر قابض ہیں، وہیں کے ایل راہل، ہاردک پانڈیا اور رویندرا جڈیجہ بالترتیب پانچویں، چھٹے اور ساتویں نمبر پر کھیلتے ہیں۔ جعفر کا خیال ہے کہ پیٹھ کی چوٹ سے جوجھ رہے شریاس ائیر کی غیر موجودگی میں سیمسن کوچار نمبر پر کھیلناچاہیے۔
جعفر نے ای ایس پی این کرک انفو پروگرام میں کہا، “ہمیں دیکھنا ہوگا کہ تیسرے ون ڈے میں انتظامیہ سوریہ کمار یادو کے ساتھ رہتی ہے یا نہیں۔ بصورت دیگر، سنجو سیمسن کو موقع دینا غلط انتخاب نہیں ہوگا کیونکہ موقع ملنے پرانہوں نے اچھا کھیلا ہے اور وہ ایک اچھے کھلاڑی ہیں۔
غورطلب ہے کہ سوریہ کمار، جنہیں انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے سال 2022 کے بہترین ٹی20 کھلاڑی کے طور پر منتخب کیا تھا، ون ڈے کرکٹ میں زیادہ متاثر نہیں کر پائے ہیں۔ انہوں نے اپنی آخری نو ون ڈے اننگز میں صرف 110 رنز کا اضافہ کیا ہے۔ آسٹریلیا کے خلاف ممبئی اور وشاکھاپٹنم میں کھیلے گئے میچوں میں وہ پہلی ہی گیند پر مچل اسٹارک کا شکار ہو گئے۔
جعفر نے سوریہ کمار پر اسٹارک کی طاقت کا اندازہ نہ لگانے پر بھی تنقید کی۔
انہوں نے کہا، ’’ہمیں سوریہ کمار یادو کے ساتھ ہمدردی ہوسکتی ہے کیونکہ انہوں نے پہلی گیند کا سامنا کیاجو 145 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے آئی تھی۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ جب بائیں ہاتھ کا تیز گیند باز گیند کو واپس اندر لانے کی کوشش کرتا ہے تو یہ مشکل ہوتا ہے۔ انہیں یہ اندازہ ہونا چاہیے تھا کہ جب سٹارک بولنگ کریں گے تو وہ اسٹمپ پر حملہ کریں گے اور گیند کو سوئنگ کرسکتے ہیں۔
سوریہ کمار کے برعکس سنجو سیمسن نے 11 میچوں میں 66.00 کی بہترین مند اوسط سے 330 رنز بنائے ہیں۔ ہندوستان 22 مارچ کو آسٹریلیا کے خلاف ایک روزہ سیریز کا آخری میچ کھیلے گا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

امید ہے کہ میں فارم جاری رکھ سکوں گا: اسٹارک

Next Post

بھارتی کپتان روہت شرما نے مداح کو شادی کیلئے پرپوز کر دیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بی جے پی حکومت کی انارکی کا متحد ہوکر منہ توڑ جواب دیں گے:کھڑگے
کھیل

مودی کو کرنل صوفیہ پر تبصرہ کرنے والے ایم پی وزیر کو برطرف کرنا چاہئے: کھڑگے

2025-05-14
بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے ڈونالڈ کے معاہدے میں توسیع کی
کھیل

بی سی بی نے شان ٹیٹ کو فاسٹ باؤلنگ کوچ مقرر کیا

2025-05-14
2022 ویمنز ورلڈ کپ فائنل کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان
کھیل

آئی سی سی خاتون ایک روزہ بلے بازی رینکنگ میں اسمرتی مندھانا نے دوسری پوزیشن حاصل کی

2025-05-14
کوہلی کی سنچری، ہندوستان 352 رن سے آگے
کھیل

کوہلی کا نام ہندوستانی کرکٹ کی تاریخ میں لکھا جائے گا: ریونت

2025-05-14
کرکٹ آسٹریلیا نے سرکاری فنڈنگ کا خیرمقدم کیا
کھیل

آسٹریلیا نے جنوبی افریقہ کے خلاف ڈبلیو ٹی سی فائنل کے لیے ٹیم کا اعلان کیا

2025-05-14
بمراہ اور رانا کو آئی پی ایل کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر جرمانہ
کھیل

جسپریت بمراہ دورہ انگلینڈ سے قبل ہندوستانی ٹیسٹ کپتانی کی دوڑ سے باہر ہو گئے: رپورٹ

2025-05-13
وراٹ کوہلی پر ہوں گی سب کی نظریں
کھیل

وراٹ کوہلی کا ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

2025-05-13
کوہلی کی سنچری، ہندوستان 352 رن سے آگے
کھیل

وراٹ کوہلی کی ٹیسٹ کرکٹ سے سبکدوشی کے پیچھے موجود ہیں 3 بڑی وجوہات

2025-05-13
Next Post
روہت چاہیں گے جنوبی افریقہ کی فتح کے سلسلہ کو روکنا

بھارتی کپتان روہت شرما نے مداح کو شادی کیلئے پرپوز کر دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.