ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

فوج کے ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ‘ دو پائلٹ ہلاک

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-03-17
in اہم ترین
A A
فوج کے ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ‘ دو پائلٹ ہلاک
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘

حکومت یومیہ اجرت والوں کی مرحلہ وار مستقلی پر غور کر رہی ہے: نائب وزیر اعلیٰ

گوہاٹی//
فوج کا ایک ہیلی کاپٹر جمعرات کی صبح اروناچل پردیش کے مغربی کامینگ ضلع میں منڈالا کے قریب گر کر تباہ ہوگیا، جس میں پائلٹ اور ہیلی کاپٹر کا کو پائلٹ ہلاک ہوگیا۔
دو پائلٹ ‘ لیفٹیننٹ کرنل وی وی بی ریڈی اور میجر جیانت اے‘ کے لاپتہ ہونے کی اطلاع پہلے دی گئی تھی۔ فوج نے بتایا کہ طیارے کا صبح ۹ بج کر۱۵ منٹ پرٹریفک کنٹرولر سے رابطہ منقطع ہوگیاتھا۔
فوج نے کہا کہ ہندوستانی فوج کی پانچ تلاشی پارٹیاں، سشسترا سیما بال اور انڈو تبتی بارڈر پولیس (آئی ٹی بی پی) کو فوری طور پر شروع کیا گیا اور طیارے کا ملبہ منڈلا کے مشرقی گاؤں بنگلہ جاپ کے قریب سے ملا، فوج نے کہا کہ کورٹ آف انکوائری کی جا رہی ہے۔ حادثے کی وجہ جاننے کا حکم دیا گیا ہے۔
ہیلی کاپٹر صبح ۹ بجے ضلع کے سانگے گاؤں سے اڑان بھرا تھا اور آسام کے سونیت پور ضلع کے مسماری کی طرف روانہ ہوا تھا۔
اس سے پہلے فوج کاکہنا تھا کہ’’آرمی ایوی ایشن چیتا ہیلی کاپٹر بومڈیلا، اروناچل پردیش کے قریب ایک آپریشنل سورٹی اڑ رہا تھا، ۱۶ مارچ۲۰۲۳ کو صبح ۹ بجکر۱۵ منٹ کے قریب اے ٹی سی سے رابطہ منقطع ہو گیا تھا۔‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کا الیکشن کمیشن کو میمورنڈم ‘ فوری الیکشن کا مطالبہ

Next Post

ٹی ۵ ٹنل آزمائشی طور پر ٹریفک کیلئے کھول دی گئی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘
اہم ترین

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘

2026-09-12
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

حکومت یومیہ اجرت والوں کی مرحلہ وار مستقلی پر غور کر رہی ہے: نائب وزیر اعلیٰ

2026-09-12
نصابی کتابوں سے سورج کے دھبوں تک، طلبہ کا حیرت انگیز تعلیمی سفر
اہم ترین

نصابی کتابوں سے سورج کے دھبوں تک، طلبہ کا حیرت انگیز تعلیمی سفر

2026-09-12
مرکزی وزیر مروگن کی فلم سازوں کو جموں و کشمیر واپسی کی دعوت
اہم ترین

مرکزی وزیر مروگن کی فلم سازوں کو جموں و کشمیر واپسی کی دعوت

2026-09-12
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

کولگام کی خاتون دہلی میں سڑک حادثے کے بعد جاں بحق

2026-09-12
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

کٹھوعہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب پاکستانی شہری گرفتار

2026-09-12
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘

2026-09-12
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

بڈگام میں۱۰ ہزار روپے رشوت لیتے پٹواری کو گرفتار

2026-09-12
Next Post
ٹی ۵ ٹنل آزمائشی طور پر ٹریفک کیلئے کھول دی گئی

ٹی ۵ ٹنل آزمائشی طور پر ٹریفک کیلئے کھول دی گئی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.