جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

کم بارشوں اور برفباری کی وجہ سے درجہ حرارت معمول سے زیادہ درج ہو رہا ہے :لوٹس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-03-12
in مقامی خبریں
A A
یکم فروری سے موسم میں بہتری کا امکان:سونم لوٹس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

راجوری میں دو مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع

سرینگر//
’’امسال بارش اور برفباری کم ہونے کی وجہ سے موسم گرما کا آغاز قبل از وقت ہونے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے اور اس دوران درجہ حرارت بھی معمول سے زیادہ ریکارڈ کیا جارہا ہے‘‘۔
ان باتوں کا اظہار محکمہ موسمیات کے ڈائریکٹر سونم لوٹس نے کیا ہے۔
لوٹس نے کہا کہ جموں وکشمیر اور لداخ میں درجہ حرارت قبل از وقت بڑھ رہا ہے اور معمول سے۵ ڈگری سیلسیس تک زیادہ ریکارڈ کیا جارہا ہے۔
محکمہ موسمیات کے ڈائریکٹر نے کہا کہ امسال موسم سرما کے دوران مغربی خلل رونما نہیں ہوئی‘ آسمان صاف رہنے اور خشک موسم سے جموں وکشمیر اور لداخ میں درجہ حرارت میں غیرمعمول تبدیلی درج کی جارہی ہے۔ ایسے میں انہوں نے آئندہ چند دنوں میں گرمی میں غیرمعمولی اضافے کے امکان کو ظاہر کیا ہے۔
لوٹس نے کہا کہ ۱۳؍ اور۱۴ مارچ کو ہلکی سے درمیانہ درجے کی بارش متوقع ہے، تاہم اس کے بعد مارچ کے مہینے میں کسی بھی بھاری بارش کا کوئی بھی امکان نہیں ہے۔
لوٹس نے مزید کہا کہ امسال جموں وکشمیر میں رواں برس آبپاشی کی پانی کی قلت پیدا ہوسکتی ہے کیونکہ گذشتہ دو ماہ کے دوران بارش کی کمی واقع ہوئی ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مغل شاہراہ پر سے برف ہٹانے کاکام شروع

Next Post

سمارٹ سٹی پروجیکٹ پر بہترین انجینئرز کام کر رہے ہیں

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایل اور سی پر سکوت:کیرن علاقے میں سیاحتی سرگرمیاں شروع ہونے لگیں
اہم ترین

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

2026-07-16
جموں میں ووٹنگ سے قبل سکیورٹی کے سخت انتظامات
اہم ترین

راجوری میں دو مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع

2026-07-15
پہلگام حملے کا’ ماسٹر مائنڈ ‘جھڑپ میں ہلاک
اہم ترین

آرمی چیف جنرل اُپیندر دویدی کی  لیہہ میں لیفٹیننٹ گورنر لداخ سے ملاقات

2026-06-27
شمالی کمان کے سربراہ‘ لیفٹیننٹ جنرل دیویدی کا راجوری میں اگلی چوکیوں کا دورہ
اہم ترین

آرمی کور کمانڈر کا راجوری کا دورہ  انسدادِ دہشت گردی کارروائیوں کا جائزہ

2026-06-25
امرناتھ یاترا: سی آر پی کی بالتل روٹ پر ماؤنٹین ریسکیو ٹیمیں تیار
اہم ترین

راجوری میں ’آپریشن شیروالی‘۳۱ ویں روز میں داخل

2026-06-23
پلوامہ میں جنگجوؤں نے غیر مقامی مزدور کو زخمی کر دیا
اہم ترین

راجوری کے جنگلات میں ’آپریشن شیروالی‘ ۲۹ویں روز میں داخل‘ تلاشی اور محاصرہ جاری

2026-06-21
بھارتی فوج نے زیرِ حراست   پاکستانی شہری اسد خان کو   پاکستان کے حوالے کر دیا
اہم ترین

بھارتی فوج نے زیرِ حراست  پاکستانی شہری اسد خان کو  پاکستان کے حوالے کر دیا

2026-06-20
کولگام ٹارگیٹ کلنگ :حملہ آوروں کو تلاش کرنے کیلئے جنگجو مخالف آپریشن
اہم ترین

پونچھ میںپاکستانی کرنسی اور مشتبہ موبائل نمبروں پر مشتمل پرچی برآمد

2026-06-19
Next Post
جولائی تک ایک لاکھ سمارٹ میٹر لگانے کا ہدف

سمارٹ سٹی پروجیکٹ پر بہترین انجینئرز کام کر رہے ہیں

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.