بدھ, ستمبر 2, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

ڈوڈہ میں سرکاری ملازم کیخلاف مقدمہ درج کیا گیا

سوشل میڈیا پر نفرت انگیز مواد شائع کیا تھا :ایس ایس پی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-03-11
in اہم ترین
A A
پولیس جعلی میڈیا گروپوں کی نشاندہی کرے‘ ڈی سی رام بن
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

انتظامیہ میں پھیر بدل ۱۳۶؍افسران تبدیل

دہشت گرد نیٹ ورکس پر مسلسل دباؤ برقرار رکھنے پر زور

جموں//
ڈوڈہ پولیس نے سوشل میڈیا کے فیس بک اکاؤنٹ پر نفرت انگیز پوسٹ اپ لوڈ کرنے پر ایک سرکاری ملازم کے خلاف مقدمہ درج کرکے اس کو حراست میں لیا ہے ۔
ایس ایس پی ڈوڈہ عبدالقیوم نے میڈیا کو بتایا کہ ایک سرکاری ملازم نے دو د ن پہلے اپنے سوشل میڈیا کے فیس بک اکاؤنٹ پر ایک نفرت انگیز پوسٹ اپ لوڈ کیا۔انہوں نے کہا کہ کچھ لوگوں نے اس کے متعلق میرے پاس ایک شکایت درج کی۔
ان کا کہنا تھا’’شکایت پر کارروائی کرتے ہوئے ہم نے اس کی شناخت معلوم کرکے اس کو حراست میں لے لیا اور ایگزیکٹو مجسٹریٹ کے سامنے پیش کیا‘‘۔
ایس ایس پی نے کہا کہ بعد ازاں اس کو ضلع جیل بھدرواہ میں جوڈیشل حراست میں رکھا گیا۔انہوں نے گرفتار شدہ کی شناخت امرک سنگھ ساکن بیولی کے بطور کی جو چیف ایجوکیشن دفتر ڈوڈہ میں تعینات تھا۔
ایک سوال کے جواب میں ان کا کہنا تھا کہ سال۲۰۲۲میں چار ایسے افراد کے خلاف مقدے درج کئے گئے جنہوں نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر نفرت انگیز مواد اپ لوڈ کیا تھا۔
ایس ایس پی ڈوڈہ نے لوگوں سے اپیل کی کہ وہ اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر کسی فرد، ذات یا کمیونٹی کے خلاف پوسٹ، تصویر یا کوئی تحریر اپ لوڈ نہ کریں جس سے آپسی رنجش پیدا ہوسکے ۔
قیوم نے کہا کہ یہ ایک غیر قانونی عمل ہے جس کے خلاف سخت سے سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ان کا کہنا تھا کہ ایسے پوسٹس اپ لوڈ کرنے سے سماج میں امن و قانون کو خطرہ لاحق ہوجاتا ہے کسی کو ایسا کرنے کی اجازت نہیں ہے ۔
ایس ایس پی نے کہا کہ ایک سوشل میڈیا سیل بنائی گئی ہے جو سوشل میڈیا پوسٹس پر پوری نگرانی رکھے ہوئے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

منڈی پونچھ میں آتشزدگی‘پانچ مویشی جھلس کر ہلاک

Next Post

’خواتین کو بااختیار بنانے سے معاشرے میں انقلابی تبدیلی آئی ہے‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

انتظامیہ میں پھیر بدل ۱۳۶؍افسران تبدیل
اہم ترین

انتظامیہ میں پھیر بدل ۱۳۶؍افسران تبدیل

2026-09-02
’جموں و کشمیر میں دہشت گردی کا دور ختم ہو چکا ہے ‘
اہم ترین

دہشت گرد نیٹ ورکس پر مسلسل دباؤ برقرار رکھنے پر زور

2026-09-02
’عوام نے سیاسی استحکام اور مستحکم حکومت کی اہمیت کو سمجھا ‘
اہم ترین

شہباز شریف بھی موجودگی میں وزیر اعظم مودی کا دہشت گردی پر سخت موقف

2026-09-02
جموں و کشمیر میں ہائر سیکنڈری تعلیم بحران کا شکار، شرحِ داخلہ ملک میں کم ترین سطحوں میں شامل
اہم ترین

جموں و کشمیر میں ہائر سیکنڈری تعلیم بحران کا شکار، شرحِ داخلہ ملک میں کم ترین سطحوں میں شامل

2026-09-02
این سی کو ہل کے نشان پر الیکشن لڑنے کی اجازت دینے کے فیصلے کیخلاف دائر ایپل مسترد
اہم ترین

 این سی کا جموں، سری نگر میں بی جے پی دفاتر کے گھیراؤ کا اعلان

2026-09-02
پانچ کشمیری گلیشیائی جھیلیں انتہائی زیادہ سیلابی خطرے کی حامل قرار
اہم ترین

جموں و کشمیر کے گلیشیئرز بھی خطرے کی زد میں‘ ۲۷ گلیشیائی جھیلوں کوخطرہ

2026-09-02
اہم ترین

ایس ایس بی کی۲۸۶۳؍اسامیوں  کیلئے آن لائن درخواستیں طلب

2026-09-02
بگلیہار، اپر سندھ اور پرنائی منصوبوں میں جدید ارلی وارننگ سسٹم، خطرناک گلیشیائی جھیلوں اور لینڈ سلائیڈنگ والے علاقوں کی بھی نگرانی
اہم ترین

بگلیہار، اپر سندھ اور پرنائی منصوبوں میں جدید ارلی وارننگ سسٹم، خطرناک گلیشیائی جھیلوں اور لینڈ سلائیڈنگ والے علاقوں کی بھی نگرانی

2026-09-02
Next Post
خواتین کو بااختیار بنانے سے معاشرے میں انقلابی تبدیلی: مودی

’خواتین کو بااختیار بنانے سے معاشرے میں انقلابی تبدیلی آئی ہے‘

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.