ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

منڈی پونچھ میں آتشزدگی‘پانچ مویشی جھلس کر ہلاک

مائسمہ میں آتشزدگی سے تین دکان خاکستر ہوئیں

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-03-11
in اہم ترین
A A
پارمپورہ میں آگ کی واردات میں۲۰رہائشی ڈھانچے خاکستر
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

جموں/سرینگر//
جموںکشمیر کے ضلع پونچھ کے منڈی کے بائیلہ گاؤں میں دوران شب آگ کی ایک واردات میں پانچ مویشی جھلس کر ہلاک ہوگئے ۔
ذرائع نے بتایا کہ منڈی کے بائیلہ گاؤں میں محمد شریف ولد ولی محمد نامی ایک شخص کے رہائشی مکان میں جمعرات اور جمعے کی درمیانی شب آگ نمودار ہوئی جس کے نتیجے میں پانچ مویشی جھلس کر ہلاک ہوگئے ۔انہوں نے کہا کہ ہلاک ہونے والے مویشیوں میں تین بھینس اور دو گائے شامل ہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ آگ لگتے ہی فوج، پولیس اور مقامی لوگ جائے واردات پر پہنچے اور آگ کو قابو میں کرلیا۔
ان کا کہنا تھا کہ آگ لگنے کی وجوہات معلوم کی جا رہی ہیں۔
اس دوران سرینگر کے مائسمہ علاقے میں جمعے کی علی الصبح آگ کی ایک واردات میں تین دکان خاکستر ہوگئے ۔
محکمہ فائر اینڈ ایمرجنسی کے ایک عہدیدار نے یو این آئی کو بتایا کہ مائسمہ میں جمعے کی علی الصبح آگ کی ایک واردات میں الیکٹرک ساز و سامان کے تین دکان خاکستر ہوگئے ۔
عہدیدار نے کہا کہ صبح کے قریب ساڑھے چار بجے ہمیں آگ لگنے کے بارے میں فون کال موصول ہوئی جس کے ساتھ ہی ہمارا عملہ ضروری مشینری کے ساتھ جائے واردات پر پہنچا اور آگ کو قابو میں کر لیا۔
آگ لگنے کی وجوہات اور اس سے ہونے والے نقصان کا تخمینہ معلوم کیا جا رہا ہے ۔
دریں اثنا پولیس نے اس ضمن میں ایک کیس درج کرکے کارروائیاں شروع کی ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ریاسی:تیز رفتار ڈمپر نے راہگیر کو کچل ڈالا

Next Post

ڈوڈہ میں سرکاری ملازم کیخلاف مقدمہ درج کیا گیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم
اہم ترین

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

2026-10-17
ُاین سی اور پی ڈی پی اکھٹا الیکشن لڑیں گی /فاروق‘محبوبہ
اہم ترین

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

2026-10-17
لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا
اہم ترین

لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا

2026-10-17
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
اہم ترین

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

2026-10-17
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

لداخ میں ایک اور ضلع سانکو قائم، مجموعی تعداد آٹھ ہوگئی

2026-10-17
جموں وکشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں آئی ای ڈی ناکارہ بنادی گئی: پولیس
اہم ترین

راجوری میں تلاشی کارروائی کے دوران آئی ای ڈی برآمد‘ناکارہ

2026-10-17
بغیر اجازت تعمیر ہونے والی سرکاری عمارتوں کو بجلی اور پانی کا کنکشن نہیں
اہم ترین

ملازمین کو پیشہ ورانہ آداب  برقرار رکھنے کی ہدایت‘ نامناسب زبان کے استعمال سے گریز کرنے پر زور

2026-10-17
’بڈگام کے فوجی جوان کی ہلاکت میں ملوث لشکر کا جنگجو اعانت کار گرفتار‘
اہم ترین

ایس ایم سی کا وارڈ افسر رشوت  لینے کے الزام میں گرفتار

2026-10-17
Next Post
پولیس جعلی میڈیا گروپوں کی نشاندہی کرے‘ ڈی سی رام بن

ڈوڈہ میں سرکاری ملازم کیخلاف مقدمہ درج کیا گیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.