ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

ملک کو لوٹنے والوں کا ساتھ دینا انتہائی تشویشناک : کیجریوال

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-03-08
in قومی خبریں
A A
پنجاب میں ہم نے اپنا پہلا وعدہ پورا کیا: کیجریوال

kejriwal

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو

ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی

نئی دہلی// دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے وزیر اعظم نریندر مودی پر طنز کرتے ہوئے منگل کو کہا کہ ایک ایسے ملک کا وزیر اعظم جو اچھی تعلیم اور علاج فراہم کرنے والوں کو جیلوں میں ڈال دے اور ملک کو لوٹنے والوں کا ساتھ دے تو یہ انتہائی تشویشناک ہے ۔
ہولی پر ہم وطنوں کو مبارکباد دیتے ہوئے مسٹر کیجریوال نے کہا کہ جس ملک کا وزیر اعظم اچھی تعلیم اور علاج فراہم کرنے والوں کو جیل میں ڈالتا ہے اور ملک کو لوٹنے والوں کا ساتھ دیتا ہے تو یہ ملک کے لیے بہت تشویشناک ہے ۔
انہوں نے کہا کہ وہ مسٹر منیش سسودیا اور ستیندر جین کی گرفتاری سے پریشان نہیں ہیں۔ وہ ملک کے حالات سے پریشان ہے ۔ مسٹر سسودیا نے ملک کو تعلیم دی، جب کہ مسٹر جین نے صحت کا ماڈل دیا۔ وزیر اعلیٰ نے کہا کہ وہیں ایک شخص نے ملک کو لوٹا۔ وزیر اعظم مودی اس شخص کے ساتھ ہیں۔
انہوں نے کہا کہ آزادی کے 75 سال بعد ایک شخص آیا جس نے سرکاری اسپتالوں کی حالت بدل دی۔ ہر گلی میں محلہ کلینک بنا کر ہر گھر تک اچھا اور مفت علاج پہنچایا۔ دوسری طرف ایک ایسا شخص ہے جس نے ہندوستان کے عوام کے خون پسینے کی کمائے اربوں روپے لوٹ لئے ۔ بینکوں اور ایل آئی سی کا پیسہ ڈبو دیا۔ وزیر اعظم مودی نے منیش سسودیا اور ستیندر جین جیسے محب وطن لوگوں پر جھوٹے مقدمے لگا کر انہیں جیل میں ڈال دیا اور ملک کو لوٹنے والے کو گلے لگا لیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

راہل انتشار پسند، ماؤنواز نظریات سے متاثر: بی جے پی

Next Post

باخموت جہنم بن گیا: کمانڈر، پیچھے نہیں ہٹیں گے: زیلنسکی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو
قومی خبریں

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو

2026-09-11
ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی
قومی خبریں

ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی

2026-09-11
ہیرو موٹرز شیئر بازار میں درج فہرست ہوگی، 16 ستمبر کو کھلے گا آئی پی او
قومی خبریں

ہیرو موٹرز شیئر بازار میں درج فہرست ہوگی، 16 ستمبر کو کھلے گا آئی پی او

2026-09-11
ہندوستان کے پاس 190 ایٹمی ہتھیاروں کا ذخیرہ: امریکی رپورٹ
قومی خبریں

ہندوستان کے پاس 190 ایٹمی ہتھیاروں کا ذخیرہ: امریکی رپورٹ

2026-09-11
مرکز نے ملازمین کے لیے خصوصی ہوائی سفر والی ایل ٹی سی اسکیم ستمبر 2028 تک بڑھائی
قومی خبریں

مرکز نے ملازمین کے لیے خصوصی ہوائی سفر والی ایل ٹی سی اسکیم ستمبر 2028 تک بڑھائی

2026-09-11
قبائلی برادریاں ہندوستان کا مستقبل بنانے میں شراکت دار ہیں: رادھا کرشنن
قومی خبریں

قبائلی برادریاں ہندوستان کا مستقبل بنانے میں شراکت دار ہیں: رادھا کرشنن

2026-09-11
قومی خبریں

صاف ستھری اور گرین دہلی کے لیے حکومت پرعزم: سرسا

2026-09-11
قومی خبریں

راج ناتھ کا سری لنکا سے سمندری تعاون بڑھانے کا مطالبہ

2026-09-11
Next Post
مذاکرات کی ناکامی کا مطلب تیسری عالمی جنگ ہوگی: زیلنسکی

باخموت جہنم بن گیا: کمانڈر، پیچھے نہیں ہٹیں گے: زیلنسکی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.