بدھ, ستمبر 2, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

سرکاری اساتذہ کے کوائف کی جانچ پڑتال ہو گی

متعدد اساتذہ پر جعلی اسناد پر نوکریاں حاصل کرنے کا الزام

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-03-05
in اہم ترین
A A
۱۹جون کپوارہ میں انکاؤنٹر کی تحقیقات کا حکم
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

انتظامیہ میں پھیر بدل ۱۳۶؍افسران تبدیل

دہشت گرد نیٹ ورکس پر مسلسل دباؤ برقرار رکھنے پر زور

سرینگر//
جموں کشمیر کے سرکاری اسکولوں میں سینکڑوں اساتذہ کی جانب سے نوکری حاصل کرنے کیلئے مبینہ طور جعلی اسناد پیش کئے جانے کا انکشاف ہوا ہے جس کے نتیجے میں اساتذہ سرکار کے راڈار پر آ چکے ہیں۔
ایسے میں محکمہ تعلیم نے ان اساتذہ کی اسناد کی جانچ پڑتال شروع کر دی ہے‘ جنہوں نے مبینہ طور پر نوکری حاصل کرنے کے لئے جعلی اسناد فراہم کی ہیں۔
ایک میڈیا رپورٹ کے مطابق ان اساتذہ نے مختلف نجی یونیورسٹیز سے فاصلاتی تعلیمی نظام کے تحت یہ اسناد حاصل کی ہیں جو کہ سرکاری طور پر منظورشدہ یونیورسٹیز نہیں ہیں اور اب ان اساتذہ کی جانب سے پیش کردہ اسناد کی جانچ کی جا رہی ہی۔
رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ جلد ہی اس سلسلے میں کارروائی عمل میں لائی جائے گی اور ان اساتذہ کو فارغ کیا جائے گا جن کی اسناد جعلی پائی جائیں گی۔
واضح رہے کہ گزشتہ ماہ جموں و کشمیر لیفٹیننٹ گورنر انتظامیہ نے غیر تسلیم شدہ بورڈز سے حاصل کردہ قابلیت سرٹفکیٹس جمع کرانے پر جموں صوبے کے ۲۳رہبر تعلیم اساتذہ کو نوکریوں سے بر خواست کر دیا تھا۔ برطرف کئے گئے اساتذہ نے ایسے اداروں سے اہلیت کی سرٹیفیکٹس حاصل کی ہیں جنہیں جموں وکشمیر بورڈ آف اسکول ایجوکیشن نے تسلیم نہیں کیا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کشمیر میں شبانہ درجہ حرارت میں گراوٹ

Next Post

کشمیری پنڈتوں کا اپنا احتجاج معطل کرنے کا فیصلہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

انتظامیہ میں پھیر بدل ۱۳۶؍افسران تبدیل
اہم ترین

انتظامیہ میں پھیر بدل ۱۳۶؍افسران تبدیل

2026-09-02
’جموں و کشمیر میں دہشت گردی کا دور ختم ہو چکا ہے ‘
اہم ترین

دہشت گرد نیٹ ورکس پر مسلسل دباؤ برقرار رکھنے پر زور

2026-09-02
’عوام نے سیاسی استحکام اور مستحکم حکومت کی اہمیت کو سمجھا ‘
اہم ترین

شہباز شریف بھی موجودگی میں وزیر اعظم مودی کا دہشت گردی پر سخت موقف

2026-09-02
جموں و کشمیر میں ہائر سیکنڈری تعلیم بحران کا شکار، شرحِ داخلہ ملک میں کم ترین سطحوں میں شامل
اہم ترین

جموں و کشمیر میں ہائر سیکنڈری تعلیم بحران کا شکار، شرحِ داخلہ ملک میں کم ترین سطحوں میں شامل

2026-09-02
این سی کو ہل کے نشان پر الیکشن لڑنے کی اجازت دینے کے فیصلے کیخلاف دائر ایپل مسترد
اہم ترین

 این سی کا جموں، سری نگر میں بی جے پی دفاتر کے گھیراؤ کا اعلان

2026-09-02
پانچ کشمیری گلیشیائی جھیلیں انتہائی زیادہ سیلابی خطرے کی حامل قرار
اہم ترین

جموں و کشمیر کے گلیشیئرز بھی خطرے کی زد میں‘ ۲۷ گلیشیائی جھیلوں کوخطرہ

2026-09-02
اہم ترین

ایس ایس بی کی۲۸۶۳؍اسامیوں  کیلئے آن لائن درخواستیں طلب

2026-09-02
بگلیہار، اپر سندھ اور پرنائی منصوبوں میں جدید ارلی وارننگ سسٹم، خطرناک گلیشیائی جھیلوں اور لینڈ سلائیڈنگ والے علاقوں کی بھی نگرانی
اہم ترین

بگلیہار، اپر سندھ اور پرنائی منصوبوں میں جدید ارلی وارننگ سسٹم، خطرناک گلیشیائی جھیلوں اور لینڈ سلائیڈنگ والے علاقوں کی بھی نگرانی

2026-09-02
Next Post
دہشت گرد گروپ نے ‘ہٹ لسٹ’ جاری کرنے سے کشمیری پنڈتوں میں خوف

کشمیری پنڈتوں کا اپنا احتجاج معطل کرنے کا فیصلہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.