بدھ, ستمبر 2, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

کشمیری پنڈتوں کا اپنا احتجاج معطل کرنے کا فیصلہ

’سرکار نے تنخواہیں بند کیں‘ مالی مشکلات کا سامناہے ‘

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-03-05
in اہم ترین
A A
دہشت گرد گروپ نے ‘ہٹ لسٹ’ جاری کرنے سے کشمیری پنڈتوں میں خوف
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

انتظامیہ میں پھیر بدل ۱۳۶؍افسران تبدیل

دہشت گرد نیٹ ورکس پر مسلسل دباؤ برقرار رکھنے پر زور

سرینگر//
تین سو دس دنوں سے احتجاج کرنے والے کشمیری پنڈت نے ہفتے کے روز اپنی ایجی ٹیشن معطل کرنے کا فیصلہ کیا۔
جموں کشمیر کی سرمائی دارالحکومت جموں کے ریلیف کمشنر دفتر کے باہر کشمیری پنڈت ملازمین وادی کشمیر سے جموں منتقلی کا مطالبہ ۳۰۰ سے زائد دنوں سے کر رہے تھے۔
پنڈت ملازمین کا کہنا ہے کہ جب انتظامیہ ان کے مسئلے کو حل کرنے میں ناکام رہی تو انہیں ہار مان کر اپنا احتجاج معطل کرنا پڑا۔
پی ایم پیکیج کے تحت نوکریاں حاصل کرنے والے کشمیری پنڈت ملازمین جموں میں گزشتہ ۳۱۰ دنوں سے دھرنے پر تھے اور وادی سے جموں منتقلی کا مطالبہ کررہے تھے۔
وادی کشمیر کے بڈگام ضلع میں سال ۲۰۲۲ میں کشمیری پنڈت ملازم کی ہلاکت کے بعد یہ ملازمین وادی کشمیر چھوڑ کر جموں منتقل ہوئے تھے اور احتجاج پر بیٹھے تھے۔
ان ملازمین کا اب کہنا ہے کہ تنخواہیں بند رہنے کی وجہ سے ان کو مالی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے کیونکہ پچھلے سات مہینوں سے احتجاج پر بیٹھے ہیں۔
پنڈت ملازمین کا کہنا تھا کہ اب ہمارے پاس احتجاج ختم کرنے کے علاوہ کوئی چارہ نہیں ہے۔ جب سرکار نے ہمارے مطالبے پورے نہیں کئے تو اب ہم مجبور ہیں احتجاج کو ختم کرنے پر۔
بتادیں کہ سینکڑوں کشمیری پنڈت سرکاری ملازمین وادی سے مئی ۲۰۲۲ میں فرار ہو گئے تھے اور ٹارگٹ کلنگ کی وجہ سے جموں خطے میں منتقلی کا مطالبہ کر رہے تھے تاہم حکومت نے ان کے مطالبات ماننے سے انکار کر دیا وادی میں واپس نہ جانے والے ملازمین کی تنخواہیں جاری نہیں کی گئیں، جس کے بعد مجبورن انہیں اپنا احتجاج معطل کرنا پڑا۔

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سرکاری اساتذہ کے کوائف کی جانچ پڑتال ہو گی

Next Post

گزشتہ ماہ پاکستان میں ہلاک کئے گئے حزب کمانڈر کی جائیداد کپوارہ میں منسلک

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

انتظامیہ میں پھیر بدل ۱۳۶؍افسران تبدیل
اہم ترین

انتظامیہ میں پھیر بدل ۱۳۶؍افسران تبدیل

2026-09-02
’جموں و کشمیر میں دہشت گردی کا دور ختم ہو چکا ہے ‘
اہم ترین

دہشت گرد نیٹ ورکس پر مسلسل دباؤ برقرار رکھنے پر زور

2026-09-02
’عوام نے سیاسی استحکام اور مستحکم حکومت کی اہمیت کو سمجھا ‘
اہم ترین

شہباز شریف بھی موجودگی میں وزیر اعظم مودی کا دہشت گردی پر سخت موقف

2026-09-02
جموں و کشمیر میں ہائر سیکنڈری تعلیم بحران کا شکار، شرحِ داخلہ ملک میں کم ترین سطحوں میں شامل
اہم ترین

جموں و کشمیر میں ہائر سیکنڈری تعلیم بحران کا شکار، شرحِ داخلہ ملک میں کم ترین سطحوں میں شامل

2026-09-02
این سی کو ہل کے نشان پر الیکشن لڑنے کی اجازت دینے کے فیصلے کیخلاف دائر ایپل مسترد
اہم ترین

 این سی کا جموں، سری نگر میں بی جے پی دفاتر کے گھیراؤ کا اعلان

2026-09-02
پانچ کشمیری گلیشیائی جھیلیں انتہائی زیادہ سیلابی خطرے کی حامل قرار
اہم ترین

جموں و کشمیر کے گلیشیئرز بھی خطرے کی زد میں‘ ۲۷ گلیشیائی جھیلوں کوخطرہ

2026-09-02
اہم ترین

ایس ایس بی کی۲۸۶۳؍اسامیوں  کیلئے آن لائن درخواستیں طلب

2026-09-02
بگلیہار، اپر سندھ اور پرنائی منصوبوں میں جدید ارلی وارننگ سسٹم، خطرناک گلیشیائی جھیلوں اور لینڈ سلائیڈنگ والے علاقوں کی بھی نگرانی
اہم ترین

بگلیہار، اپر سندھ اور پرنائی منصوبوں میں جدید ارلی وارننگ سسٹم، خطرناک گلیشیائی جھیلوں اور لینڈ سلائیڈنگ والے علاقوں کی بھی نگرانی

2026-09-02
Next Post
مقتول حزب کمانڈر کی کپوارہ میں جائیداد منسلک

گزشتہ ماہ پاکستان میں ہلاک کئے گئے حزب کمانڈر کی جائیداد کپوارہ میں منسلک

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.