ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

بابر کو آؤٹ کرنے کے بعد سوشل میڈیا پر عامر کے چرچے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-03-02
in کھیل
A A
بابر اعظم کے ون ڈے کرکٹ میں۴ ہزار رنز مکمل
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ظہیر خان وینکوور اینکرز کے شریک مالک کے طور پر یوراج سنگھ کے ساتھ شامل

مشکل حالات سے نمٹنے میں ناکامی پر سعود شکیل مایوس، کہا: ہم بار بار وہی غلطیاں کر رہے ہیں

کراچی //
ایچ بی ایل پی ایس ایل 8 کے 17ویں میچ میں کراچی کنگز کے فاسٹ بولر محمد عامر کی جانب سے پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم کو آؤٹ کیے جانے کے بعد سوشل میڈیا پر محمد عامر کے چرچے ہونے لگے۔
راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے اس میچ میں کراچی کنگز نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا، پشاور زلمی نے جب بیٹنگ کا آغاز کیا تو محمد عامر کی تباہ کن بولنگ کی بدولت اسے مشکلات کا سامنا کرنا پڑ گیا۔
محمد عامر نے جب اپنا پہلا اوور شروع کیا تو پہلی ہی گیند پر محمد حارث اس کے بعد بابر اعظم کو ایل بی ڈبلیو آؤٹ کیا جبکہ پشاور زلمی کی تیسری وکٹ بھی محمد عامر ہی کے حصے میں آئی، انہوں نے صائم ایوب کو طیب طاہر کے ہاتھوں کیچ آؤٹ کروایا۔
کراچی کنگز کے محمد عامر کی زبردست بولنگ کے بعد سوشل میڈیا پر ان کی تعریفوں کے چرچے ہونے لگے اور ہر کوئی ان کی کارکردگی کو سراہتا نظر آرہا ہے۔
ایک صارف نے سوشل میڈیا پر محمد عامر اور بابر اعظم کی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ حساب برابر۔
ٹوئٹر پر ایک خاتون صارف نے محمد عامر کی بہترین بولنگ کروانے کی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ’عامر آن فائر‘۔
ایک اور صارف نے عامر کے ہاتھوں بابر اعظم کے آؤٹ ہونے کی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ’شہزادہ گیا۔‘
ٹوئٹر پر ایک صارف نے حارث، بابر اعظم اور صائم ایوب کی پویلین کی جانب جاتے ہوئے تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ’ایشیا کپ والا اسپیل یاد آگیا۔‘
ایک اور صارف نے عامر کی تعریف کرتے ہوئے لکھا کہ ’کوئی پوچھے تو کہنا عامر آیا تھا۔‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ثانیہ مرزا نے’انسپریشنل آئیکون ایوارڈ‘ اپنے نام کرلیا

Next Post

: ہرمن پریت ممبئی انڈینز کی کپتان ہوں گی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ظہیر خان وینکوور اینکرز کے شریک مالک کے طور پر یوراج سنگھ کے ساتھ شامل
کھیل

ظہیر خان وینکوور اینکرز کے شریک مالک کے طور پر یوراج سنگھ کے ساتھ شامل

2026-09-11
مشکل حالات سے نمٹنے میں ناکامی پر سعود شکیل مایوس، کہا: ہم بار بار وہی غلطیاں کر رہے ہیں
کھیل

مشکل حالات سے نمٹنے میں ناکامی پر سعود شکیل مایوس، کہا: ہم بار بار وہی غلطیاں کر رہے ہیں

2026-09-11
ہم نے دلیپ ٹرافی کا یہ خطاب ایک ٹیم کے طور پر جیتا ہے: ایشان کشن
کھیل

ہم نے دلیپ ٹرافی کا یہ خطاب ایک ٹیم کے طور پر جیتا ہے: ایشان کشن

2026-09-11
کھیل

بمراہ فٹ، ہرشیت کی جگہ یش ٹھاکر ہندوستانی ٹی-20 ٹیم میں شامل

2026-09-11
کھیل

پاکستان انڈر 19 ٹیم کو پناہ گزین سمجھ کر انگلینڈ میں احتجاج

2026-09-11
کھیل

میرا آندریوا کو شکست دے کر کوکو گاف یو ایس اوپن کے سیمی فائنل میں

2026-09-11
فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی
کھیل

فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی

2026-09-10
انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں
کھیل

انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں

2026-09-10
Next Post
ہندوستان نے 23 سال بعد انگلینڈ میں جیتی ون ڈے سیریز

: ہرمن پریت ممبئی انڈینز کی کپتان ہوں گی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.