ہفتہ, ستمبر 5, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

ثانیہ مرزا نے’انسپریشنل آئیکون ایوارڈ‘ اپنے نام کرلیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-03-02
in کھیل
A A
اگرچہ آغاز اچھا نہیں لیکن آگے جیت ہی دیکھ رہے ہیں، عمران طاہر

Mirza

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایشیائی کھیلوں میں چین کا 815 کھلاڑیوں پر مشتمل دستہ حصہ لے گا

انگلینڈ کی خواتین کی ٹیم نے ون ڈے میں آئرلینڈ کو چھ وکٹ سے شکست دے دی

دبئی //
عالمی شہرت یافتہ بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے ’اسپورٹس اسٹار ایسز انسپائریشنل آئیکون ایوارڈ‘ اپنے نام کرلیا۔
گزشتہ ماہ ریٹائر ہونے والی ثانیہ مرزا نے اپنے 20 سالہ ٹینس کیریئر میں اپنی شاندار صلاحیتوں اور ناقابل یقین کامیابیوں کے ذریعے عالمی سطح پر ہزاروں لوگوں کو متاثر کیا۔
ثانیہ مرزا نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی چند نئی تصاویر اور ایک ویڈیو شیئر کی ہیں۔
وہ ان تصاویر میں ممبئی میں منعقد کی گئی ایوارڈز کی ایک تقریب میں سابق بھارتی کرکٹر سنیل گواسکر سے’اسپورٹس اسٹار ایسز انسپائریشنل آئیکون ایوارڈ‘ وصول کرتے ہوئے نظر آرہی ہیں۔
اُنہوں نے پوسٹ کے کیپشن میں ایوارڈز کی تقریب کے منتظمین اور اس تقریب میں موجود تمام شرکاء کا شکریہ ادا کیا۔
اس پوسٹ میں شیئر کی گئی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایوارڈز کی تقریب میں ثانیہ مرزا کے 20 سالہ ٹینس کیریئر سے کچھ یاد گار جھلکیاں دکھا کر اُنہیں خراجِ تحسین بھی پیش کیا گیا۔
ثانیہ مرزا نے یہ ایوارڈ وصول کرتے ہوئے کہا کہ اس 20 سال کے طویل سفر کے دوران ہر کوئی اچھے اور برے وقت میں میرے ساتھ رہا ہے لیکن یہ بھی حقیقت ہے کہ اچھی چیزیں بھی ہمیشہ کے لیے زندگی میں نہیں رہتی ہیں۔
اُنہوں نے کہا کہ میں شکر گزار ہوں کہ میں اپنے ملک، اپنی فیملی اور اپنے لیے کھیلنے کے قابل بنی۔
اُنہوں نے مزید کہا کہ زندگی کے اس نئے دور کے آغاز پر اس ایوارڈ سے بہتر کوئی تحفہ نہیں ہوسکتا تھا اور اسے سنیل گواسکر کے ہاتھ سے وصول کرنا بھی اعزاز کی بات ہے۔

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ڈاکٹر کرن سنگھ کی دوٹوک بات

Next Post

بابر کو آؤٹ کرنے کے بعد سوشل میڈیا پر عامر کے چرچے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایشیائی کھیلوں میں چین کا 815 کھلاڑیوں پر مشتمل دستہ حصہ لے گا
کھیل

ایشیائی کھیلوں میں چین کا 815 کھلاڑیوں پر مشتمل دستہ حصہ لے گا

2026-09-05
انگلینڈ کی خواتین کی ٹیم نے ون ڈے میں آئرلینڈ کو چھ وکٹ سے شکست دے دی
کھیل

انگلینڈ کی خواتین کی ٹیم نے ون ڈے میں آئرلینڈ کو چھ وکٹ سے شکست دے دی

2026-09-05
کھیل

پاؤلا باڈوسا کو شکست دے کر کوکو گوف یو ایس اوپن کے تیسرے راؤنڈ میں

2026-09-05
کھیل

اسمرتی مندھانا کی ریکارڈ سنچری اننگ سے ہندوستان ناک آؤٹ میں

2026-09-05
کھیل

پڈیکل اور سراج ساؤتھ زون کی ٹیم میں شامل

2026-09-05
کھیل

اے ایف سی انڈر-20 ایشین کپ کوالیفائر میں ہندوستان ازبکستان سے 0-4 سے ہارا، امیدیں برقرار

2026-09-05
کھیل

ایک ہفتے میں دو ہیٹ ٹرکس، ہنری کروکومب نے وسیم اکرم کے منفرد کلب میں جگہ بنا لی

2026-09-05
کھیل

کیٹلی کرکٹ آسٹریلیا کی ’نیشنل ڈیولپمنٹ لیڈ‘ مقرر

2026-09-05
Next Post
بابر اعظم کے ون ڈے کرکٹ میں۴ ہزار رنز مکمل

بابر کو آؤٹ کرنے کے بعد سوشل میڈیا پر عامر کے چرچے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.