جمعہ, جولائی 11, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

: ہرمن پریت ممبئی انڈینز کی کپتان ہوں گی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-03-02
in کھیل
A A
ہندوستان نے 23 سال بعد انگلینڈ میں جیتی ون ڈے سیریز
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

آئی سی سی کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر زمبابوے کے کھلاڑی پر جرمانہ

انگلینڈ لارڈز میں رفتار اور اچھال کے ساتھ ہندوستان کوہرانا چاہتا ہے

ممبئی، // ممبئی انڈینس نے بدھ کو ویمنز پریمیئر لیگ (ڈبلیو پی ایل) کے افتتاحی سیزن سے قبل ہرمن پریت کور کو اپنی خواتین ٹیم کی کپتان مقرر کیا۔
ہرمن پریت، جنہوں نے حال ہی میں ہندوستان کے لیے اپنا 150 واں ٹی 20 انٹرنیشنل کھیلا تھا، 20 سال کی عمر میں ڈیبیو کرنے کے بعد سے ٹیم کے لیے اہم کھلاڑی رہی ہیں۔
ارجن ایوارڈ یافتہ ہرمن پریت نے اپنے ٹی 20 انٹرنیشنل کیریئر میں 3058 رنز بنائے ہیں جس میں ایک سنچری اور 10 نصف سنچریاں شامل ہیں۔
ممبئی انڈینز کی شریک مالک نیتا امبانی نے کہاکہ "ہم ہرمن پریت کو ممبئی انڈینز کی پہلی خواتین کرکٹ ٹیم کی کپتان کے طور پر پا کر بہت پرجوش ہیں۔ قومی کپتان کے طور پر انہوں نے ہندوستانی خواتین کی ٹیم کو کچھ انتہائی سنسنی خیز فتوحات دلائی ہیں۔ مجھے یقین ہے کہ شارلٹ (ایڈورڈز) اور جھولن (گوسوامی) کے تعاون سے وہ ہماری ایم آئی ویمنز ٹیم کو بہترین کرکٹ کھیلنے کی ترغیب دے گی۔
ہرمن پریت دنیا کے دوسرے حصوں میں بیرون ملک ٹی 20 لیگز میں کھیلنے والی پہلی ہندوستانی تھیں۔ اب وہ ہیڈ کوچ شارلٹ ایڈورڈز، بولنگ کوچ جھولن گوسوامی، بیٹنگ کوچ دیویکا پالشیکر اور فیلڈنگ کوچ لیڈیا گرین وے کے ساتھ ممبئی انڈینز کی قیادت کریں گی۔
ہرمن پریت کی ٹیم ڈبلیو پی ایل2023 سیزن کا پہلا میچ 4 مارچ کو گجرات جائنٹس کے خلاف ڈی وائی پاٹل اسٹیڈیم میں کھیلے گی۔
ممبئی انڈینز اسکواڈ: ہرمن پریت کور، نٹالی سیور برنٹ، امیلیا کیر، پوجا وستراکر، یستیکا بھاٹیہ، ہیدر گراہم، ازابیل وونگ، امان جوت کور، دھارا گرجر، سائکا اسحاق، ہیلی میتھیوز، چلو ٹریٹن، حمیرا کازی، پریانکاو، یاکاو ، نیلم بشٹ، جنتی مانی کلیتا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بابر کو آؤٹ کرنے کے بعد سوشل میڈیا پر عامر کے چرچے

Next Post

فٹ بال: عمر میں دھوکہ دہی کرنے والا کھلاڑی چار سال کے لیے معطل

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

2022 ویمنز ورلڈ کپ فائنل کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان
کھیل

آئی سی سی کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر زمبابوے کے کھلاڑی پر جرمانہ

2025-07-09
انگلش ٹیم میں کپتانی کے معاملے پر نئی تجویز سامنے آگئی
کھیل

انگلینڈ لارڈز میں رفتار اور اچھال کے ساتھ ہندوستان کوہرانا چاہتا ہے

2025-07-09
پاکستان کے خلاف جیت کے ساتھ ہی انگلینڈ کی پلے آف میں پہنچنے کی امید برقرار
کھیل

سیور برنٹ ہندوستان کے خلاف ایک روزہ سیریز میں انگلینڈ کی کپتانی کریں گی

2025-07-09
کھیل

آئی سی سی نے جون کے لیے پلیئر آف دی منتھ کے نامزد کھلاڑیوں کا اعلان کیا

2025-07-08
کھیل

پرتھوی شا اب مہاراشٹرا کے لیے کھیلیں گے

2025-07-08
کھیل

دھونی نے رانچی میں سادگی کے ساتھ اپنی 44ویں سالگرہ منائی

2025-07-08
نیرج نے پاو نورمی گیمز میں قومی ریکارڈ توڑا، چاندی کا تمغہ جیتا
کھیل

ڈائمنڈ لیگ ایونٹ کی میزبانی کا بنیاد بن سکتا ہے نیرج چوپڑا کلاسیک

2025-07-05
ون ڈے رینکنگ: شبمن گل، روہت اور کوہلی ٹاپ فائیو بلے بازوں میں شامل
کھیل

شبھمن گل نے اپنی تاریخی 269 رن کی اننگز کے دوران کئی ریکارڈ توڑے

2025-07-05
Next Post
فٹ بال: عمر میں دھوکہ دہی کرنے والا کھلاڑی چار سال کے لیے معطل

فٹ بال: عمر میں دھوکہ دہی کرنے والا کھلاڑی چار سال کے لیے معطل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.