جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

منوج سنہا کا بادامی باغ چھاؤنی سرینگر میں ’چنار دھرو ہار‘کا دورہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-04-10
in مقامی خبریں
A A
آئندہ چار سال میں جموں کشمیر میں فاصل بجلی پیدا ہوگی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

راجوری میں بڑے سرچ آپریشن کے دوران انکاؤنٹر شروع

پہلگام میں آسمانی بجلی گرنے سے۶۰ سے زائد بھیڑ بکریاں ہلاک

سرینگر//
جموں کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے گذشتہ شام یہاں بادامی باغ فوجی چھاؤنی میں فوج کی پندرہویں کور کی طرف سے دوبارہ بحال کی جانی والی آٹھویں صدی کی میراثی جگہ ‘چنار دھروہار’ کا دورہ کیا۔
ایک دفاعی ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ لیفٹیننٹ گورنر نے چنار کور کی طرف سے دھرو ہار میں پاندریٹھن کی چھٹی صدی کے ایک چٹان کے مجسموں کی تحقیق، بحالی اور تجدید کرکے ان کو محفوظ کرنے کے مثالی کام کی سراہنا کی۔
بیان میں کہا گیا’’لیفٹیننٹ گورنر نے اس موقع پر کہا کہ انہیں خوشی ہوئی کہ قومی مونومنٹس اتھارٹی نے چنار کور کی اس کوشش کو تسلیم کرتے ہوئے ملک بھر میں ثقافتی ورثہ کے تحفظ کے لئے کام کرنے والی کسی ایجنسی کو پہلی بار تعریفی ایوارڈ سے نوازا ہے ‘‘۔
ترجمان نے اپنے بیان میں کہا’’شری منوج سنہا نے مزید کہا کہ اس قسم کی انمول میراث ہمارے تہذیبی ورثے ،کلچر اور تاریخی روایات کا اہم حصہ ہے اور چنار کور اس قسم کا پہلا اقدام کرنے کے لئے تعریفوں کی مستحق ہے ‘‘۔انہوں نے کہا کہ ثقافتی ورثہ کے اس تحفظ کے پروجیکٹ میں دو بڑے یک سنگی شیو لنگس، گاندھرا طرز کے سات مجسمے اور تراش شدہ ایک بڑی چٹان شامل ہے ۔
ان کا بیان میں مزید کہنا تھا کہ چنار کور نے سال۲۰۲۱کے ماہ اپریل سے جولائی تک کئی مجسموں کو بحال کیا اور ان کی نمائش کے لئے ایک ہریٹیج پارک بنائی اور اس کے علاوہ ایس پی ایس میوزیم سری نگر کی تکنیکی مدد سے سال۱۹۲۶میں کھدائی کئے گئے سات مجسموں کی تراشیدہ نقلیں دوبارہ تیار کیں۔

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سیاحوں کی آمد میں غیر معمولی اضافہ‘ مارچ میں ایک لاکھ اسی ہزار وارد ہوئے

Next Post

کشمیر میں مطلع ابر آلود رہنے سے گرمی کا زور تھم گیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’راجوری پونچھ میں دہشت گردی نیٹ ورک کیخلاف کارروائیاں تیز کی جائیں‘
اہم ترین

راجوری میں بڑے سرچ آپریشن کے دوران انکاؤنٹر شروع

2026-05-24
برنہ وار چرار شریف میں آسمانی بجلی گرنے سے ایک شخص ہلاک
اہم ترین

پہلگام میں آسمانی بجلی گرنے سے۶۰ سے زائد بھیڑ بکریاں ہلاک

2026-05-22
بارہمولہ میں دریائے جہلم سے تین دنوں سے لاپتہ شخص کی لاش بر آمد
اہم ترین

 پونچھ میں دراندازی کی  کوشش میں دہشت گرد ہلاک

2026-05-13
چین کے وزیر خارجہ کا دعویٰ بھی مسترد:’’کسی تیسرے فریق کی مداخلت نہیں‘‘
اہم ترین

 پاکستان میں کوئی بھی دہشت گرد پناہ گاہ محفوظ نہیں:فوج

2026-05-08
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
اہم ترین

ایل او سی پر انسدادِ دراندازی کا جائزہ‘ اعلیٰ فوجی افسر کا اکھنور سیکٹر کا دورہ

2026-04-14
پونچھ شہری ہلاکتیں:’قانونی کارروائی شروع‘
اہم ترین

دہشت گردوں کی نقل و حرکت کے بعد کٹھوعہ میں تلاشی مہم

2026-04-14
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
اہم ترین

جموں کے سامبا میں بین الاقوامی  سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار

2026-03-26
نوشہرہ میں دراندازی کی کوشش ناکام‘ دہشت گرد ہلاک
اہم ترین

ایل او سی کے قریب بارہمولہ میں گولہ ناکارہ بنا دیا گیا

2026-03-26
Next Post
سرینگر میںمارچ میں گرمی کا۱۳۱سالہ پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا

کشمیر میں مطلع ابر آلود رہنے سے گرمی کا زور تھم گیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.