جمعہ, جولائی 4, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

نوجوانوں کے خیالات میں توانائی، نئی سوچ، ہمت اور صلاحیت ہے ، جو سماج کو ایک نئی سمت دے سکتی ہے : لوک سبھا اسپیکر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-02-26
in قومی خبریں
A A
ایوان کا وقارکم ہونا جمہوریت کے لیے خطرناک: اوم برلا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

بہار میں حق رائے دہی کو چوٹ پہنچانے کے لیے سازشی اقدامات کیے جا رہے ہیں: کانگریس

نتیش نے گنگا ندی کی بڑھتی آبی سطح کا معائنہ کیا

سلی گوڑی// لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا نے آج سلی گوڑی میں انڈیا@G20 کے تحت شمالی بنگال کے 9 اضلاع کے تقریباً 80 اسکولوں کے ایک ہزار سے زیادہ طلبا سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میری ہمیشہ یہ کوشش رہتی ہے کہ نوجوان دوستوں سے زیادہ سے زیادہ ملوں، ان سے بات کروں اور ان کے تجربات سنوں۔ آپ کے پاس صلاحیت ہے ، آپ میں امیدیں ہیں، آپ کے خواب ہیں، اور آپ میں ان کو سچ کرنے کا عزم ہے ۔ انہوں نے کہا کہ کہ وہ بچوں میں زیادہ توانائی محسوس کر رہے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ ملک کی تعلیمی پالیسی نہ صرف نوجوانوں کی فکری صلاحیت کو فروغ دے رہی ہے بلکہ ان کی ہمہ جہت ترقی کی راہ بھی دکھا رہی ہے ۔ انہوں نے اس یقین کا اظہار کیا کہ دنیا کو درپیش چیلنجز کا حل نوجوان طلباء کی ہمت اور طاقت سے ہی نکلے گا۔ مسٹر برلا نے طلباء اور ان کے ساتھ کام کرنے والے ساتھیوں کو ان کی انتھک محنت اور کوششوں کے لیے مبارکباد پیش کی۔
لوک سبھا کے اسپیکر نے "تھیم ٹورازم” کے موضوع پر کہا کہ ہندوستان اپنی ثقافتی اور جغرافیائی خصوصیات کی وجہ سے پوری دنیا میں مشہور ہے ۔ زبان سے لے کر لباس تک، ثقافت سے لے کر کھانے تک یہاں مختلف شکلوں میں تنوع موجود ہے ۔ اسی لیے ہندوستان کے لیے سیاحت انتہائی پسندیدہ جگہ ہے ۔
ملک میں سیاحت کی بے پناہ ترقی کا ذکر کرتے ہوئے مسٹر برلا نے کہا کہ جب سیاحت میں اضافہ ہوتا ہے تو سرمایہ کاری میں زیادہ سے زیادہ روزگار پیدا ہوتا ہے اور ملک کی معیشت کو فروغ ملتا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ سلی گوڑی شہر مغربی بنگال کے اہم سیاحتی مقامات میں سے ایک ہے ۔ برف پوش پہاڑوں، جنگلی حیات کے تنوع، چائے کے باغات اور قدرتی حسن سے بھرے مناظر کے درمیان جدید انفراسٹرکچر کی ترقی ابھرتے ہوئے شہر کی تصویر دکھاتی ہے ۔ سلی گوڑی شمال مشرقی ہندوستان کا گیٹ وے بھی ہے ۔
ملک کے بڑھتے ہوئے سیاحتی پروفائل کا حوالہ دیتے ہوئے مسٹر برلا نے کہا کہ یہ حکومت کی کوششوں کا نتیجہ ہے کہ ہندوستان عالمی سیاحتی انڈیکس کی درجہ بندی میں اوپر آیا ہے ۔ اس وقت آثار قدیمہ کی یادگاروں کے تحفظ، رجسٹریشن اور نوادرات کے رجسٹریشن پر زور دیا جا رہا ہے ۔ اس نے مشورہ دیا ہے کہ ہر سال ایک بار ہر ایک شخص کو ایسی جگہ ضرور جانا چاہیے جہاں آپ اس سے پہلے کبھی نہیں گئے ہوں۔ یہ ہر ایک کی زندگی کو ایک نئے قسم کے تجربات سے بھر دے گا۔
مسٹر برلا نے کہا کہ آزادی کے امرت مہوتسو کے دوران G-20 کی صدارت کرنا ہندوستان کے لیے فخر کی بات ہے اور یہ تقریب بھی اس کا ایک اہم حصہ ہے ۔ G-20 ممالک دنیا کی آبادی کا 60%، عالمی GDP کا 85% اور عالمی تجارت کا 75% پر مشتمل ہیں۔ اس تقریب کی کامیابی تمام ہندوستانیوں کی ذمہ داری ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ہندوستان کو G-20 کی چیئرمین شپ ملنا ظاہر کرتا ہے کہ عالمی سطح پر ہندوستان کی اہمیت میں اضافہ ہوا ہے اور ہندوستان ایک عالمی طاقت کے طور پر ابھرا ہے ۔
نوجوانوں سے بات کرتے ہوئے مسٹر برلا نے کہا کہ میں آپ سب کو بتانا چاہوں گا کہ محنت کے ساتھ ساتھ منرمندی اور ہوشیاری کے کام کی بھی ضرورت ہے ۔ تو ہمیں اس کے مطابق عمل کرنا ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ طلباء نے جو کچھ بھی حاصل کیا ہے اور جن لوگوں نے اس سفر میں تعاون کیا ہے ، انہیں یاد رکھنا چاہیے اور ان سے اظہار تشکر کرنا چاہیے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پونے : قصبہ پیٹھ سیٹ ضمنی انتخاب کے لیے پولنگ مواد تقسیم

Next Post

بجٹ میں خواتین کے لیے 1000 روپے ماہانہ دینے کا اعلان: اسٹالن

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

بہار میں حق رائے دہی کو چوٹ پہنچانے کے لیے سازشی اقدامات کیے جا رہے ہیں: کانگریس

2025-07-04
بی جے پی کے لوگ اگر میرے خلاف بولیں گے تو انہیں پارٹی میں اونچا مقام ملے گا : نتیش
قومی خبریں

نتیش نے گنگا ندی کی بڑھتی آبی سطح کا معائنہ کیا

2025-07-04
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
قومی خبریں

سپریم کورٹ میں شیوسینا انتخابی نشان کے تنازعہ کی سماعت 14 جولائی کو

2025-07-03
ایل جی سکسینہ عام آدمی پارٹی کے لیڈروں کے خلاف قانونی کارروائی کریں گے
قومی خبریں

بی جے پی نے لوگوں کو پریشان کرنے کا کوئی موقع نہیں چھوڑا: اے اے پی

2025-07-03
جموں و کشمیر کا ریاستی درجہ بحال کرنے کے لئے دباوڈالیں گے: راہل گاندھی
قومی خبریں

غیر ملکی انحصار کی وجہ سے کسانوں کی کمر جھکتی جارہی ہے : راہل

2025-07-03
بیٹے کی بودھ لڑکی سے شادی ‘باپ کیلئے مہنگی ثابت ‘ بی جے پی سے نکالا گیا
قومی خبریں

تیجسوی بہار میں فرقہ وارانہ کشیدگی کو ہوا دینا چاہتا ہے : گورو بھاٹیہ

2025-07-02
ہر شہری کو اپنا مذہب منتخب کرنے کا حق: جماعت
قومی خبریں

خواتین ایک نئے معاشرے کی تعمیر کے لئے پر عزم

2025-07-02
قصوروا روں کو بخشا نہیں جائیگا ‘دہشت گردی کے خلاف جنگ جاری رہے گی:مودی
قومی خبریں

کابینہ نے ایک لاکھ کروڑ روپے کے فنڈ کے ساتھ آر ڈی آئی اسکیم کو منظوری دی

2025-07-02
Next Post
سستا کیا اور مہنگا کیا

بجٹ میں خواتین کے لیے 1000 روپے ماہانہ دینے کا اعلان: اسٹالن

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.