ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

پونے : قصبہ پیٹھ سیٹ ضمنی انتخاب کے لیے پولنگ مواد تقسیم

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-02-26
in قومی خبریں
A A
پاکستان زیر قبضہ کشمیر کیلئے مختص اسمبلی نشستوں کو غیر منجمد کرنے کا اختیار مرکز کوہے:کمیشن
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو

ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی

پونے// مہاراشٹر میں قصبہ پیٹھ اسمبلی ضمنی انتخاب کے لئے انتخابی مشینری تیار ہے اور پولنگ مواد گنیش کلا کریڑا منچ، سورگیٹ میں انتخابی ریٹرننگ آفیسر اسنیہا کسوے دیوکٹے اور ڈپٹی کلکٹر سنجے تیلی کی رہنمائی میں تقسیم کیا گیا۔
قصبہ پیٹھ اسمبلی حلقہ میں اتوار کو پولنگ ہوگی۔ اس حلقے میں کل دو لاکھ 75 ہزار 679 ووٹرز ہیں اور 270 پولنگ اسٹیشنز پر پولنگ ہوگی۔
26 فروری کو ہونے والی پولنگ کے عمل کے لیے ایک ہزار 250 افسران و ملازمین کو تعینات کیا گیا ہے ۔ الیکشن آفس نے بتایا کہ پولنگ میٹریل 27 میزوں پر پر تقسیم کیا گیا۔
میٹریل کی تقسیم سے قبل ملازمین کو مقررہ فارم میں معلومات درج کرتے وقت کی جانیوالی احتیاطی تدابیر، ای وی ایم مشین میں تکنیکی خرابی کو کیسے دور کیا جائے ، مواد کو قبول کرنے اور جمع کرنے میں برتی جانے والی احتیاطی تدابیر کے بارے میں بتایا گیا۔ غیر حاضر عملے کو تبدیل کرنے کے لیے 27 ٹیموں کو ریزرو میں رکھا گیا ہے ۔ پولنگ کے دن پولیس کی نفری بڑھا دی گئی ہے اور سسٹم تیار ہے ۔ اس کام میں 600 پولیس اہلکار اور 83 افسران کو تعینات کیا گیا ہے ۔
پولنگ کا مواد عملے کے حوالے کرنے کے بعد مقررہ پولنگ اسٹیشن تک پہنچنے کے لیے ٹرانسپورٹ کی سہولت فراہم کی گئی ہے اور اس کے لیے پی ایم پی ایم ایل کی 43 بسیں، 7 منی بسیں اور 10 جیپوں کا انتظام کیا گیا ہے ۔ ملازمین کی سہولت کے لیے سامان کی تقسیم کے مقام پر ٹرانسپورٹ کے انتظامات کی تفصیلات کاغذوں پر رکھ دی گئیں۔
الیکشن کے لیے تعینات کیے گئے ملازمین میں سے 54 قصبہ پیٹھ حلقہ کے ووٹر ہیں۔ ان کے لیے موادکی تقسیم کے مقامات پر پوسٹل بیلٹ کی سہولت فراہم کی گئی ہے ۔ ڈسٹرکٹ انفارمیشن آفس (ڈی آئی او) نے بتایا کہ پہلی اور دوسری ٹریننگ کے دوران ان 54 ملازمین کو پوسٹل ووٹنگ کے لیے درخواست فارم دیے گئے تھے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ہندوستان 2047 تک 40-ٹریلین ڈالر کی معیشت کو چھو سکتا ہے :پیوش گوئل کادعوی

Next Post

نوجوانوں کے خیالات میں توانائی، نئی سوچ، ہمت اور صلاحیت ہے ، جو سماج کو ایک نئی سمت دے سکتی ہے : لوک سبھا اسپیکر

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو
قومی خبریں

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو

2026-09-11
ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی
قومی خبریں

ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی

2026-09-11
ہیرو موٹرز شیئر بازار میں درج فہرست ہوگی، 16 ستمبر کو کھلے گا آئی پی او
قومی خبریں

ہیرو موٹرز شیئر بازار میں درج فہرست ہوگی، 16 ستمبر کو کھلے گا آئی پی او

2026-09-11
ہندوستان کے پاس 190 ایٹمی ہتھیاروں کا ذخیرہ: امریکی رپورٹ
قومی خبریں

ہندوستان کے پاس 190 ایٹمی ہتھیاروں کا ذخیرہ: امریکی رپورٹ

2026-09-11
مرکز نے ملازمین کے لیے خصوصی ہوائی سفر والی ایل ٹی سی اسکیم ستمبر 2028 تک بڑھائی
قومی خبریں

مرکز نے ملازمین کے لیے خصوصی ہوائی سفر والی ایل ٹی سی اسکیم ستمبر 2028 تک بڑھائی

2026-09-11
قبائلی برادریاں ہندوستان کا مستقبل بنانے میں شراکت دار ہیں: رادھا کرشنن
قومی خبریں

قبائلی برادریاں ہندوستان کا مستقبل بنانے میں شراکت دار ہیں: رادھا کرشنن

2026-09-11
قومی خبریں

صاف ستھری اور گرین دہلی کے لیے حکومت پرعزم: سرسا

2026-09-11
قومی خبریں

راج ناتھ کا سری لنکا سے سمندری تعاون بڑھانے کا مطالبہ

2026-09-11
Next Post
ایوان کا وقارکم ہونا جمہوریت کے لیے خطرناک: اوم برلا

نوجوانوں کے خیالات میں توانائی، نئی سوچ، ہمت اور صلاحیت ہے ، جو سماج کو ایک نئی سمت دے سکتی ہے : لوک سبھا اسپیکر

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.