جمعہ, ستمبر 18, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

فارم پر نہیں صرف محنت پر یقین رکھتا ہوں، محمد رضوان

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-02-26
in کھیل
A A
پاکستانی وکٹ کیپر محمد رضوان ایک اور اعزاز لے اڑے

Rizwan

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

عاقب نبی اور مینک اگروال کا کاؤنٹی کرکٹ میں جلوہ، مکیش کمار کا ڈیبیو

ورلڈ کپ کی کامیابی نے ہندوستانی خواتین ہاکی ٹیم کا اعتماد بڑھایا: سیورڈ مارینے

کراچی ///
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فرنچائز ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان نے کہا ہے کہ میں کبھی فارم پر یقین نہیں کرتا، مجھے نہیں معلوم کہ فارم کیا ہے، نہ جاننا چاہتا ہوں۔
کراچی میں جیو نیوز سے گفتگو میں محمد رضوان نے کہا کہ میرا یقین صرف محنت پر ہے، میں وہی کرتا ہوں، محنت کرتے ہیں تو اللّٰہ اس کا صلہ بھی دیتا ہے۔
انہوں نے کہا کہ اگر کسی سے بہتر کرنا ہے تو اس سے زیادہ محنت کرنا ہوتی ہے، اگر ٹاپ پلیئر بننا ہے تو سب سے زیادہ محنت کرنا ہوتی ہے۔
ملتان سلطانز کے کپتان نے مزید کہا کہ فیلڈ کی محنت کے ساتھ، فیلڈ کے باہر کی محنت بھی اہم ہوتی ہے، یونس خان اور مصباح الحق کو دیکھ کر بہت کچھ سمجھا۔
ان کا کہنا تھا کہ میرا بیٹنگ آرڈر تبدیل ہونے کے بعد میری بیٹنگ سب کے سامنے ہے، اوپنر بننے کے بعد میری بیٹنگ کافی تبدیل ہوئی ہے۔
محمد رضوان نے یہ بھی کہا کہ آج بھی شیڈو پریکٹس کرتا ہوں، کوشش کرتا ہوں کہ کچھ مختلف کرتا رہوں، ہر ٹورنامنٹ میں اہداف ہوتے ہیں مگر بتاتا نہیں، اپنے تک رکھتا ہوں۔
انہوں نے کہا کہ میں نے گراؤنڈ میں تو سب کو چیلج کیا ہوا ہے، لیکن محبت سب سے ہے، کسی پر غصہ کرنا اچھی بات نہیں لیکن اس کا مطلب بزدل ہونا نہیں۔
ملتان سلطانز کے کپتان نے کہا کہ اچھی چیز حاصل کر کے تکبر نہیں کرنا چاہے، عاجزی رہنی چاہیے، اگر کوئی آنکھیں دکھاتا ہے تو اس کو بھی دکھاتے ہیں، ورنہ ہم محبت والی قوم ہیں۔

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بدزبانی پر مبنی اُبھرتا نیا سیاسی کلچر

Next Post

ٹیم کا اچھا ماحول پرفارمنس میں مدد دیتا ہے، اعظم خان

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

دور دراز گاؤں سے بھارتی ٹیسٹ اسکواڈ تک: عاقب نبی کا صبر اور رفتار کشمیر کے لیے باعثِ فخر
کھیل

عاقب نبی اور مینک اگروال کا کاؤنٹی کرکٹ میں جلوہ، مکیش کمار کا ڈیبیو

2026-09-17
ورلڈ کپ کی کامیابی نے ہندوستانی خواتین ہاکی ٹیم کا اعتماد بڑھایا: سیورڈ مارینے
کھیل

ورلڈ کپ کی کامیابی نے ہندوستانی خواتین ہاکی ٹیم کا اعتماد بڑھایا: سیورڈ مارینے

2026-09-17
کھیل

ہیری بروک کی ناٹ آؤٹ سنچری، انگلینڈ نے ٹی-20 میں سری لنکا کو 119 رنز سے شکست دی

2026-09-17
کھیل

ٹی 20 بلے بازوں میں ابھیشیک دوسرے نمبر پر، ٹیسٹ گیندبازی میں رابنسن تیسرے نمبر پر

2026-09-17
کھیل

یوتھ فرسٹ میراتھن 20 ستمبر کو منعقد ہوگی

2026-09-17
کھیل

ایشین گیمز کے تمغہ جیتنے والے باکسرز کو لاس اینجلس اولمپکس کے لیے براہ راست کوالیفائی کرنے کا موقع

2026-09-17
کھیل

وزیراعلیٰ ریکھا گپتا نے ویدانتا دہلی ہاف میراتھن 2026 کے فنیشر میڈل کی رونمائی کی

2026-09-17
ایشین چیمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستان کو ہندوستان آنے کی حکومت کی منظوری کا انتظار
کھیل

ایشین چیمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستان کو ہندوستان آنے کی حکومت کی منظوری کا انتظار

2026-09-16
Next Post
ٹیم کا اچھا ماحول پرفارمنس میں مدد دیتا ہے، اعظم خان

ٹیم کا اچھا ماحول پرفارمنس میں مدد دیتا ہے، اعظم خان

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.