جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

ٹیم کا اچھا ماحول پرفارمنس میں مدد دیتا ہے، اعظم خان

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-02-26
in کھیل
A A
ٹیم کا اچھا ماحول پرفارمنس میں مدد دیتا ہے، اعظم خان
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

اسلام آباد یونائیٹڈ کے جارح مزاج نوجوان بیٹر اعظم خان نے کہا ہے کہ ٹیم کا اچھا ماحول آپ کو پرفارمنس میں مدد دیتا ہے۔
ایچ بی ایل پی ایس ایل 8 میں اپنی یادگار اننگز کھیلنے کے بعد مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر اعظم خان نے اپنا پہلا بیان جاری کیا اور مداحوں سے دلچسپ بات پوچھی۔
اپنے پیغام میں اعظم خان نے کہا ’امید ہے آپ لوگ محظوظ ہوئے ہوں گے۔‘
ان کا کہنا تھا کہ ’ٹیم کی جیت میں حصہ ڈالنے پر ہمیشہ خوشی ہوتی ہے۔‘
نوجوان بیٹر نے کہا کہ ٹیم کا اچھا ماحول آپ کو پرفارم کرنے میں مدد دیتا ہے اور اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم کا ماحول بہت اچھا ہے۔
اپنی بیٹنگ سے متعلق ان کا کہنا تھا کہ انہوں نے تیز رفتار گیند بازی کے خلاف اپنے کھیل پر سخت محنت کی اور ایسا کرتے رہیں گے۔
اعظم خان نے آخر میں یہ بھی لکھا کہ ’آپ کو ہمیشہ محنت کا پھل ملتا ہے۔‘
واضح رہے کہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف میچ میں اعظم خان نے 42 گیندوں پر 97 رنز کی برق رفتار اننگز کھیلی تھی۔
خیال رہے کہ اعظم خان اننگز کے 7ویں اوور میں اس وقت بیٹنگ کرنے آئے جب یونائیٹڈ کی ٹیم 43 رنز پر 3 وکٹوں سے محروم ہوچکی تھی۔
یونائیٹڈ نے 220 رنز بنائے جبکہ ہدف کے تعاقب میں گلیڈی ایٹرز کی ٹیم 157 رنز پر آل آؤٹ ہوئی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

فارم پر نہیں صرف محنت پر یقین رکھتا ہوں، محمد رضوان

Next Post

بین سٹوکس کا وقت سے پہلے آئی پی ایل چھوڑنے کا اعلان

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ورلڈ کپ کے نتائج کا مطلب یہ نہیں کہ ہم نے خراب کرکٹ کھیلی: روہت
کھیل

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

2026-07-21
ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو
کھیل

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

2026-07-21
فیفا نے ویمنز ورلڈ کپ کے باضابطہ پوسٹر کی نقاب کشائی کی
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026 میں گزشتہ دو ورلڈکپ کی مجموعی تعداد سے زیادہ شائقین کی شرکت

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

ورلڈ کپ کی تیاریاں تیز: انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے روہت، کوہلی اور بمراہ کی ٹیم میں واپسی

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

لارڈز ٹیسٹ کے پہلے دن ہندوستان کی جدوجہد پر دیپتی شرما مطمئن

2026-07-12
میسی رواں سال اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ کھیلیں گے
کھیل

میسی ہی پنالٹی کک لیں گے، جب تک وہ خود انکار نہ کریں: اسکالونی

2026-07-12
آئی سی سی نے رؤف اور فرحان کو فیلڈ کنڈکٹ پر سرزنش کی
کھیل

آئی سی سی ہال آف فیم میں شمولیت پر سوربھ گنگولی کو کرکٹ برادری کی مبارکباد

2026-07-10
سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ریفریز چیف کا ناقدین کو جواب، ریفریز کی دیانت داری پر سوال قبول نہیں: کولینا

2026-07-10
Next Post
بین اسٹوکس گھٹنے کی انجری کے باعث ایک ماہ کے لیے کرکٹ سے باہر

بین سٹوکس کا وقت سے پہلے آئی پی ایل چھوڑنے کا اعلان

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.