جمعرات, ستمبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

بین سٹوکس کا وقت سے پہلے آئی پی ایل چھوڑنے کا اعلان

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-02-26
in کھیل
A A
بین اسٹوکس گھٹنے کی انجری کے باعث ایک ماہ کے لیے کرکٹ سے باہر
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایشین چیمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستان کو ہندوستان آنے کی حکومت کی منظوری کا انتظار

عمران خان کے حق میں آسٹریلیا کے سات سابق کپتانوں کی انسانی ہمدردی کی اپیل

نئی دہلی//
برطانوی آل راؤنڈر بین سٹوکس نے انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) میں کم میچ کھیلنے کا اعلان کر دیا۔ نیوز ویب سائٹ ’پرو پاکستانی‘ کے مطابق 31 سالہ بین سٹوکس نے کہا ہے کہ وہ آئی پی ایل کو قبل از وقت چھوڑ دیں گے تاکہ آئرلینڈ اور آسٹریلیا کے خلاف میچز کی تیاری کر سکیں۔
بین سٹوکس کو گزشتہ سال دسمبر میں ہونے والی نیلامی میں آئی پی ایل کی ٹیم ’چنائی سپرکنگز‘ نے 1 کروڑ 96 لاکھ ڈالر میں خریدا تھا۔
وہ 28 مئی تک آئی پی ایل کھیلیں گے۔ یکم جون کو انہیں لارڈز میں آئرلینڈ کے خلاف اپنی قومی ٹیم کی طرف سے کھیلنا ہے۔ جس کے لیے وہ آئی پی ایل ادھوری چھوڑ کر چلے جائیں گے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ٹیم کا اچھا ماحول پرفارمنس میں مدد دیتا ہے، اعظم خان

Next Post

دھونی واحد ایسےشخص ہیں جو واقعی میرے قریب ہیں: کوہلی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایشین چیمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستان کو ہندوستان آنے کی حکومت کی منظوری کا انتظار
کھیل

ایشین چیمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستان کو ہندوستان آنے کی حکومت کی منظوری کا انتظار

2026-09-16
عمران خان کے حق میں آسٹریلیا کے سات سابق کپتانوں کی انسانی ہمدردی کی اپیل
کھیل

عمران خان کے حق میں آسٹریلیا کے سات سابق کپتانوں کی انسانی ہمدردی کی اپیل

2026-09-16
کھیل

مرکزی وزیر مملکت رکشا کھڈسے نے میزورم میں کھیلوں کے نظام کا جائزہ لیا

2026-09-16
کھیل

ویسٹ انڈیز ون ڈے کے لیے ہندوستانی ٹیم میں روہت اور ہاردک پر توجہ

2026-09-16
کھیل

چیمپئن فلپائن باہر، چین ناقابل شکست، کوارٹر فائنلسٹ طے

2026-09-16
کھیل

ہندوستان کے نوجوان نشانے باز پورپیٹو میں تمغوں پر نظر رکھیں گے

2026-09-16
کھیل

بابر اعظم کی سات سال بعد ڈومیسٹک فرسٹ کلاس کرکٹ میں واپسی

2026-09-16
کھیل

مکیش کمار کا ناٹنگھم شائر سے کاؤنٹی چیمپئن شپ کے دو میچوں کے لیے معاہدہ

2026-09-16
Next Post
وراٹ کوہلی پر ہوں گی سب کی نظریں

دھونی واحد ایسےشخص ہیں جو واقعی میرے قریب ہیں: کوہلی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.