اتوار, جولائی 6, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

لیفٹیننٹ گورنر کا غازی پورہ میں راج کمار ترپاٹھی کے مجسمے کی نقاب کشائی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-02-23
in اہم ترین
A A
لیفٹیننٹ گورنر کا غازی پورہ میں راج کمار ترپاٹھی کے مجسمے کی نقاب کشائی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

جموں کشمیر کا مستقبل نوجوان سائنسدانوں کے ہاتھوں میں ہے:وزیر اعلیٰ

’یاتریوں کی حفاظت اور مناسب رہائش ہماری اولین ترجیح ہے‘

غازی پورہ//
لیفٹیننٹ گورنر ‘منوج سِنہا نے آج غازی پورہ میں شری راج کمار ترپاٹھی کے مجسمے کی نقاب کشائی کی۔
لیفٹیننٹ گورنر نے کہا کہ کوآپریٹیومومنٹ کے علمبردار راج کمار جی نے کسانوں کی بہبود کیلئے بے مثال خدمات اَنجام دیں۔اُنہوں نے کہا کہ ان کی زندگی اور نظریات عظیم ترغیب ہے ۔
کمار نے شری راج کمار ترپاٹھی کی زندگی کے غیر معمولی سفر اورسماجی و اِقتصادی ترقی میں ان کی بے مثال خدمات کو یاد کیا۔
لیفٹیننٹ گورنر نے کہا کہ کوآپریٹیو اِداروں میں مختلف عہدوں پر فائز رہتے ہوئے راج کمار جی نے ملک میں پھیلے چھوٹے شہروں اور دیہاتوں میں سہکار کی صلاحیت کو محسوس کیا۔
سنہا نے مزید کہا کہ راج کمار جی نے سماج کو تبدیل کرنے کیلئے کوآپریٹیو کو ایک طاقتور ٹول کے طور پر اِستعمال کیا او رکسانوں کو سبز اِنقلاب کے فوائد حاصل کرنے میں مدد کی۔
لیفٹیننٹ گورنر نے کہا کہ ہم وزیر اعظم نریندرمودی جی اور مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ جی کے شکر گزار ہیں کہ اُنہوں نے کوآپریٹیو مومنٹ کو نچلی سطح تک پہنچایا۔
سنہا نے مزید کہا کہ کریڈٹ سہولیات اور دیگر خدمات فراہم کرنے کے علاوہ کوآپریٹیو آج ضروری فاروارڈ اور بیک وارڈ لنکیجز بھی فراہم کر رہے ہیں اور سیلف ہیلپ گروپوں کو مضبوط کر تے ہیں۔
لیفٹیننٹ گورنر نے جموںکشمیر یوٹی میں کوآپریٹیو سیکٹر کی ترقی کیلئے ایک مضبوط ماحولیاتی نظام کی تعمیر کی کوششوں پر بھی روشنی ڈالی۔
ایل جی نے کہا کہ جموںکشمیر میں مختصر وقت کے اندر کوآپریٹیو مومنٹ کو تقویت ملی ہے او ردیہی کوآپریٹیو بینکوں کے احیاء اور پی اے سی ایس کو کمپیوٹرائز کیا جارہا ہے۔
لیفٹیننٹ گورنر نے اِس بات کا اعادہ کیا کہ جموںوکشمیر یوٹی حکومت زراعت اور دیہی معیشت سے وابستہ ہر شراکت دار کی خواہشات کو پورا کرنے کیلئے کوآپریٹیو مومنٹ کی مساوی اور جامع ترقی اور مضبوطی کو یقینی بنانے کے لئے پُر عزم ہے۔
اِس موقعہ پرمارکیٹنگ ڈائریکٹر آئی ایف ایف سی او یوگیندر کمار،ڈائریکٹر آئی ایف ایف سی او وِجے شنکر رائے اور زندگی کے تمام شعبوں سے تعلق رکھنے والے معزز شہری موجود تھے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’پراپرٹی ٹیکس:’بلدیاتی اداروں کی مالی حالت بہتر ہوگی‘

Next Post

سرینگر اور پہلگام میں شبانہ درجہ حرارت معمول سے نیچے درج

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

جموں کشمیر کا مستقبل نوجوان سائنسدانوں کے ہاتھوں میں ہے:وزیر اعلیٰ
اہم ترین

جموں کشمیر کا مستقبل نوجوان سائنسدانوں کے ہاتھوں میں ہے:وزیر اعلیٰ

2025-07-05
امر ناتھ یاترا شروع،تین ہزار یاتریوں پر مشتمل پہلا جتھہ پہلگام بیس کیمپ سے روانہ
اہم ترین

’یاتریوں کی حفاظت اور مناسب رہائش ہماری اولین ترجیح ہے‘

2025-07-05
۳ء۳۵ڈگری سینٹی گریڈ :سرینگر میں دوسرا گرم ترین دن
اہم ترین

۳ء۳۵ڈگری سینٹی گریڈ :سرینگر میں دوسرا گرم ترین دن

2025-07-05
تین دہائیوں کے بعد سری نگر میں روایتی راستوں سے محرم جلوس برآمد، ہزاروں عزا داروں کی شرکت
اہم ترین

سری نگر میں آٹھویں محرم کا تاریخی جلوس عزا بر آمد

2025-07-05
Amit shah
اہم ترین

آپریشن سندور ’سوراج‘ کے دفاع کے عزم کی بہترین مثال تھی:امت شاہ

2025-07-05
ایک سرحد۳ دشمن: ’آپریشن سندور کے دوران پاکستان واحد دشمن نہیں تھا‘
اہم ترین

ایک سرحد۳ دشمن: ’آپریشن سندور کے دوران پاکستان واحد دشمن نہیں تھا‘

2025-07-05
سجاد لون موجودہ پولیس ویریفکیشن نظام کےخلاف اگلے ہفتے عرضی داخل کریں گے
اہم ترین

سجاد کا ریزرویشن پالیسی کے اثرات پر سائنسی جانچ کا مطالبہ

2025-07-04
کشمیر سے امرناتھ یاترا کادونوں بالتل اور ننون بیس کیمپوں سے با قاعدہ آغاز
اہم ترین

کشمیر سے امرناتھ یاترا کادونوں بالتل اور ننون بیس کیمپوں سے با قاعدہ آغاز

2025-07-04
Next Post
کشمیر میں سردی کے زور میں بتدریج اضافہ

سرینگر اور پہلگام میں شبانہ درجہ حرارت معمول سے نیچے درج

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.