اتوار, جولائی 6, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

راجستھان سڑک حادثے میں ہلاک تین کشمیریوں کی لاشیں کشمیر پہنچ گئیں

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-02-23
in مقامی خبریں
A A
ہندواڑہ سڑک حادثے میں ڈرائیور ہلاک
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

جموں میں کئی’ غیر قانونی‘ ڈھانچے منہدم‘تین مویشی ’سمگلر ‘گرفتار

محرم کے جلوس کے دوران بدامنی پھیلانے کی کوشش پر مقدمہ درج

سرینگر//
پیر کے روز راجستھان کے چورو علاقے میں ایک سڑک حادثے پیش آیا جس میں تین کشمیری باشندوں کی موت واقع ہو گئی تھی۔ حادثے میں مرنے والوں میں سے ضلع پلوامہ کے دو رہائشی جبکہ ایک کا تعلق شمالی کشمیر کے کپوارہ ضلع سے ہے۔
فوت ہوئے پلوامہ کے دو رہائشیوں کی جسد خاکی بدھ کو پلوامہ پہنچائی گئی۔ متوفین میں ضلع پلوامہ کے ٹکن علاقے کے جہانگیر احمد نائیکو (ڈرائیور)، کریم آباد پلوامہ کے رہنے والے محمد یوسف بھٹ کپوارہ کے کے شوکت احمد وانی شامل ہیں۔
بدھ کو جہانگیر احمد اور محمد یوسف کی جسد خاکی پلوامہ پہنچائی گئی۔ حادثہ کے تین دن بعد جوں ہی پلوامہ کے باشندوں کی جسد خاکی اپنے اپنے علاقوں میں پہنچائی گئی وہاں صف ماتم بچھ گئی۔ سینکڑوں افراد نے اْن کی نماز جنازہ میں شرکت کی اور انہیں پْر نم آنکھوں کے ساتھ سپرد خاد کیا گیا۔
واضح رہے کہ راجستھان کے چورو علاقے میں پیر کو ایک ٹرک حادثہ کا شکار ہو گیا جس میں سوار تین کشمیری باشندوں کی موقع پر ہی موت واقع ہو گئی تھی۔
حادثہ کے فوراً بعد حکام نے راجستھان حکومت کے ساتھ رابطہ قائم کیا اور تینوں افراد کی جسد خاکی کو وادی کشمیر پہنچائے جانے کے حوالہ سے اقدامات اٹھائے گئے۔
سرینگر جموں شاہراہ پر ضلع رام بن کے مقام پر مٹی کے تودے گرآنے کی وجہ سے شاہراہ پر ٹریفک کی نقل و حمل بند کر دی گئی تھی جس کی وجہ سے کئی گھنٹوں کے بعد لاشیں پلوامہ پہنچائی گئیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پونچھ میں ایک شخص کی درخت سے لٹکی لاش بر آمد

Next Post

دہلی کی جامع مسجد میں بم رکھنے کی خبر سے افرا تفری

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بڈگام میں خود کو آئی اے افسر ظاہر کرنے والا گرفتارـپولیس
مقامی خبریں

جموں میں کئی’ غیر قانونی‘ ڈھانچے منہدم‘تین مویشی ’سمگلر ‘گرفتار

2025-07-06
مقامی خبریں

محرم کے جلوس کے دوران بدامنی پھیلانے کی کوشش پر مقدمہ درج

2025-07-06
کولگام میں سابق فوجی کی ہلاکت‘500گرفتار
مقامی خبریں

سرینگر میں یو اے پی اے کے تحت غیر منقولہ جائیداد ضبط:پولیس

2025-07-06
پونچھ شہری ہلاکتیں:’قانونی کارروائی شروع‘
مقامی خبریں

پونچھ میں دہشت گردوں کی کمین گاہ سے اسلحہ و گولہ بارود برآمد

2025-07-06
شوپیاں میں بینک گارڈ کی رائفل سے گولی چلی‘ بھگدڑ میں تین افراد زخمی
مقامی خبریں

شبانہ گشت کے دوران فوجی اہلکار حادثاتی فائرنگ سے زخمی

2025-07-04
بڈگام میں خود کو آئی اے افسر ظاہر کرنے والا گرفتارـپولیس
مقامی خبریں

جموں میں دو منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس

2025-07-04
ہندواڑہ میں بھیانک آتشزدگی سات دکان اور ایک مکان خاکستر، اہلکار سمیت تین زخمی
مقامی خبریں

کنگن کے مین مارکیٹ میں آتشزدگی‘دکان خاکستر

2025-07-03
logoo76-1
مقامی خبریں

گلمرگ:سیاحتی سیزن کے پیش نظر اعلیٰ سطحی سیکورٹی اجلاس منعقد

2025-07-03
Next Post
ڈوڈہ اور کشتواڑ اضلاع میں انٹرنیٹ خدمات منقطع

دہلی کی جامع مسجد میں بم رکھنے کی خبر سے افرا تفری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.