ہفتہ, جولائی 18, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

وزیر خارجہ کا چین سے متعلق بیان فوج کی توہین:کانگریس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-02-23
in مقامی خبریں
A A
بی جے پی پنڈتوں کے درد کی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتی: کانگریس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

راجوری میں دو مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع

نئی دہلی//
کانگریس نے بدھ کو وزیر خارجہ ایس جے شنکر کے چین سے متعلق بیان پر سخت اعتراض ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے بہادری سے دشمن کا مقابلہ کرنے والے ملک کے جانباز سپاہیوں کی توہین کی ہے ۔
کانگریس کی ترجمان سپریہ شرینیت نے یہاں پارٹی ہیڈکوارٹر میں منعقدہ ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ جے شنکر کا چین کو لے کر دیا گیا بیان تشویشناک ہے اور اس بیان کے ذریعے انہوں نے ملک کی فوج کی حوصلہ شکنی کی ہے ۔
شرینیت نے جے شنکر کو اب تک کا سب سے ناکام وزیر خارجہ قرار دیا اور کہا ’’ہم چین سے چھوٹی معیشت ہیں اور چین ایک بڑی معیشت ہے ۔ ہم کسی بڑی معیشت پر حملہ نہیں کر سکتے ‘‘۔
کانگریسی ترجمان نے کہا کہ وزیر خارجہ کا یہ بیان غیرمناسب ہے اور کہا کہ اگر یہی سچ ہے تو دنیا کی چھوٹی معیشتوں کو بڑی معیشتوں سے ڈرنا چاہیے اور ان سے لڑنا نہیں چاہیے ۔ وزیر خارجہ کا بیان فوج کے حوصلے پست کرنے والا ہے اور آج تک کسی وزیر خارجہ نے ایسا بیان نہیں دیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مشرقی لداخ کی صورتحال پر بیجنگ میں ہندوستان اور چین میں سفارتی مذاکرات

Next Post

سول طیاروں کو ہتھیاروں کے ذریعہ نشانہ بنانا مکمل طور پر ممنوع

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایل اور سی پر سکوت:کیرن علاقے میں سیاحتی سرگرمیاں شروع ہونے لگیں
اہم ترین

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

2026-07-16
جموں میں ووٹنگ سے قبل سکیورٹی کے سخت انتظامات
اہم ترین

راجوری میں دو مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع

2026-07-15
پہلگام حملے کا’ ماسٹر مائنڈ ‘جھڑپ میں ہلاک
اہم ترین

آرمی چیف جنرل اُپیندر دویدی کی  لیہہ میں لیفٹیننٹ گورنر لداخ سے ملاقات

2026-06-27
شمالی کمان کے سربراہ‘ لیفٹیننٹ جنرل دیویدی کا راجوری میں اگلی چوکیوں کا دورہ
اہم ترین

آرمی کور کمانڈر کا راجوری کا دورہ  انسدادِ دہشت گردی کارروائیوں کا جائزہ

2026-06-25
امرناتھ یاترا: سی آر پی کی بالتل روٹ پر ماؤنٹین ریسکیو ٹیمیں تیار
اہم ترین

راجوری میں ’آپریشن شیروالی‘۳۱ ویں روز میں داخل

2026-06-23
پلوامہ میں جنگجوؤں نے غیر مقامی مزدور کو زخمی کر دیا
اہم ترین

راجوری کے جنگلات میں ’آپریشن شیروالی‘ ۲۹ویں روز میں داخل‘ تلاشی اور محاصرہ جاری

2026-06-21
بھارتی فوج نے زیرِ حراست   پاکستانی شہری اسد خان کو   پاکستان کے حوالے کر دیا
اہم ترین

بھارتی فوج نے زیرِ حراست  پاکستانی شہری اسد خان کو  پاکستان کے حوالے کر دیا

2026-06-20
کولگام ٹارگیٹ کلنگ :حملہ آوروں کو تلاش کرنے کیلئے جنگجو مخالف آپریشن
اہم ترین

پونچھ میںپاکستانی کرنسی اور مشتبہ موبائل نمبروں پر مشتمل پرچی برآمد

2026-06-19
Next Post
بحریہ کا مگ -29-K جنگی طیارہ گوا میں گر کر تباہ، پائلٹ محفوظ

سول طیاروں کو ہتھیاروں کے ذریعہ نشانہ بنانا مکمل طور پر ممنوع

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.