بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

ہیزل ووڈ ایڑی کی چوٹ کے باعث دورہ ہندوستان سے باہر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-02-21
in کھیل
A A
ہیزل ووڈ ایڑی کی چوٹ کے باعث دورہ ہندوستان سے باہر
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

نئی دہلی// آسٹریلیا کے تیز گیند باز جوش ہیزل ووڈ ایڑی کی چوٹ کی وجہ سے ہندوستان کے خلاف جاری ٹیسٹ سیریز کے دیگر دومیچوں اور اگلے ماہ ہونے والی ایک روزہ سیریز سے باہر ہوگئے ہیں کرکٹ آسٹریلیا (سی اے) نے پیر کو اس کی تصدیق کی آسٹریلیا کے کوچ اینڈریو میکڈونلڈ نے کہا کہ ہیزل ووڈ نے ہندوستان کے دورے پر گزشتہ دو ہفتوں میں ٹریننگ سیشنز میں حصہ لیا ہے لیکن وہ ایڑی کی چوٹ سے مکمل طور پر صحت یاب نہیں ہوئے ہیں۔ ہیزل ووڈ اب اپنی بحالی مکمل کرنے کے لیے آسٹریلیا واپس جائیں گے۔
میکڈونلڈ نے اس دوران کیمرون گرین اور مچل اسٹارک کے حوالے سے اچھی خبر بھی دی۔ انہوں نے بتایا کہ گرین تیسرے ٹیسٹ میں کھیلنے کے لیے سو فیصد فٹ ہیں جبکہ اسٹارک بھی تقریباً فٹ ہوچکے ہیں۔ دونوں ہی کھلاڑی انگلی کی انجری کے باعث پہلے دو ٹیسٹ نہیں کھیل سکے جہاں کنگاروز کو شکست کا سامنا کرنا پڑا۔
پہلے ٹیسٹ میں بھارت نے مہمان ٹیم کو اننگ اور 132 رنوں سے ہرایا، جبکہ دوسرے ٹیسٹ میں آسٹریلیا کو چھ وکٹوں سے شکست ہوئی تھی۔ اندور میں تیسرے ٹیسٹ کے لیے ملنے کے بعد، دونوں ٹیمیں احمد آباد میں 9 مارچ سے شروع ہونے والے چوتھے اور آخری ٹیسٹ میں بھی آمنے سامنے ہوں گی۔
دریں اثنا، آسٹریلوی ٹیسٹ کپتان پیٹ کمنز خاندان کے ایک رکن کی خرابی صحت کے باعث آسٹریلیا روانہ ہوں گے۔ سی اے کے مطابق، کمنز یکم مارچ سے شروع ہونے والے تیسرے ٹیسٹ سے پہلے ہندوستان واپس آئیں گے۔
آسٹریلیا اسکواڈ: پیٹ کمنز (کپتان)، ایشٹن آگر، اسکاٹ بولانڈ، الیکس کیری (وکٹ کیپر)، کیمرون گرین، پیٹر ہینڈزکومب، جوش ہیزل ووڈ، ٹریوس ہیڈ، عثمان خواجہ، میٹ کوہنیمن، مارنس لیبوشین، نیتھن لیون، لانس مورس، ٹوڈ مرفی ، میتھیو رینشا، اسٹیو اسمتھ، مچل اسٹارک، مچل سویپسن، ڈیوڈ وارنر۔

ہندوستانی اسکواڈ: روہت شرما (کپتان)، کے ایل راہل، شبھمن گل، چیتشور پجارا، وراٹ کوہلی، کے ایس بھرت (وکٹ کیپر)، ایشان کشن (وکٹ کیپر)، روی چندرن اشون، اکشر پٹیل، کلدیپ یادو، رویندرا جڈیجہ، محمد شامی، محمد سراج ، شریاس ائیر، سوریہ کمار یادو، امیش یادیو، جے دیو انادکٹ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

محبوبہ جی کا عمرانی طرز کا یوٹرن

Next Post

انجری سے واپس آئے الکاراز نے جیتا ارجنٹینا اوپن

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ورلڈ کپ کے نتائج کا مطلب یہ نہیں کہ ہم نے خراب کرکٹ کھیلی: روہت
کھیل

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

2026-07-21
ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو
کھیل

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

2026-07-21
فیفا نے ویمنز ورلڈ کپ کے باضابطہ پوسٹر کی نقاب کشائی کی
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026 میں گزشتہ دو ورلڈکپ کی مجموعی تعداد سے زیادہ شائقین کی شرکت

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

ورلڈ کپ کی تیاریاں تیز: انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے روہت، کوہلی اور بمراہ کی ٹیم میں واپسی

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

لارڈز ٹیسٹ کے پہلے دن ہندوستان کی جدوجہد پر دیپتی شرما مطمئن

2026-07-12
میسی رواں سال اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ کھیلیں گے
کھیل

میسی ہی پنالٹی کک لیں گے، جب تک وہ خود انکار نہ کریں: اسکالونی

2026-07-12
آئی سی سی نے رؤف اور فرحان کو فیلڈ کنڈکٹ پر سرزنش کی
کھیل

آئی سی سی ہال آف فیم میں شمولیت پر سوربھ گنگولی کو کرکٹ برادری کی مبارکباد

2026-07-10
سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ریفریز چیف کا ناقدین کو جواب، ریفریز کی دیانت داری پر سوال قبول نہیں: کولینا

2026-07-10
Next Post
انجری سے واپس آئے الکاراز نے جیتا ارجنٹینا اوپن

انجری سے واپس آئے الکاراز نے جیتا ارجنٹینا اوپن

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.