بدھ, مئی 14, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

مرمو تمل ناڈو کے دو روزہ دورے پر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-02-19
in قومی خبریں
A A
ملک کل۶۷واں ےوم آزادی منا رہا ہے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

پاکستان نے جنگ بندی کا مطالبہ کیا تو امریکہ نے اعلان کیوں کیا: اے اے پی

خواتین کے آگے آنے سےسماجی و اقتصادی ترقی ممکن: دھنکھڑ

مدورے//صدر جمہوریہ دروپدی مرمو دو روزہ تمل ناڈو کے دورے پر ہفتہ کی صبح یہاں پہنچیں۔ صدر بننے کے بعد ریاست کا یہ ان کا پہلا دورہ ہے ۔
محترمہ مرمو کا یہاں ہوائی اڈے پر گورنر آر این روی، ریاستی آئی ٹی اور ڈیجیٹل خدمات کے وزیر ٹی مانو تھنگراج، مدورے کے ضلع کلکٹر اور سینئر افسران نے استقبال کیا۔ وہ مشہور میناکشی سندریشور مندر گئیں اور پوجا کی۔ ان کے مندر میں انادانم (بھکتوں کو مفت کھانا) اسکیم میں بھی شامل ہونے کا امکان ہے ۔
صدر نے مندر میں تقریباً 45 منٹ گزاریں اور اس دوران انہوں نے مندر کے تالاب کا بھی دورہ کیا۔ مندر میں پوجا کرنے کے بعد وہ کوئمبٹور جائیں گی، جہاں وہ ایشا یوگا سینٹر میں مہاشیو راتری کی تقریبات میں شرکت کریں گی۔
محترمہ مرمو مہا شیو راتری کی تقریبات میں مہمان خصوصی ہوں گی، جس کے دوران وہ ایشا فاؤنڈیشن میں دھیانلنگا اور یوگیشور لِنگا کی پوجا کریں گی۔ ریسکورس کے سرکاری گیسٹ ہاؤس میں رات بھر قیام کے بعد محترمہ مرمو کل ہیلی کاپٹر کے ذریعے نیل گری ضلع کے کنور میں ویلنگٹن ملٹری اسٹیشن کا دورہ کریں گی اور وار میموریل پر پھولوں کی چادر چڑھا کر انہیں خراج عقیدت پیش کریں گی۔
وہ ہیلی کاپٹر کے ذریعے کوئمبٹور ہوائی اڈے پہنچیں گی اور واپس دہلی کے لئے اڑان بھریں گی۔ پولیس نے صدر کے دورے کے پیش نظر مدورے اور ٹیکسٹائل سٹی کوئمبٹور میں سیکورٹی کے وسیع انتظامات کیے ہیں۔
پولیس ذرائع نے بتایا کہ مدورے میں مندر اور اس کے آس پاس پانچ درجے کی حفاظتی انتظامات کیے گئے ہیں اور 100 سے زیادہ سی سی ٹی وی کیمرے لگائے گئے ہیں۔ گاڑیوں کی چیکنگ تیز کر دی گئی ہے اور بیریکیٹس لگا دئے گئے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ 3,000 سے زیادہ پولیس اہلکار سیکورٹی ڈیوٹی پر تعینات ہیں اور سخت حفاظتی انتظامات کے تحت مندر اور اس کے ارد گرد آٹھ واچ ٹاوربنائے گئے ہیں۔ صدر کے دورے کے تحت کوئمبٹور میں بھی سیکورٹی کے سخت انتظامات کر دی گئی۔ شہر اور مضافاتی علاقوں میں 5000 سے زائد پولیس اہلکار تعینات کیے گئے ۔ پولیس نے صدر کے دورے کے پیش نظر دونوں شہروں میں ڈرون اڑانے پر بھی پابندی لگا دی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

رونالڈو کے فین کی سیکورٹی کو چکمہ دے کر گراؤنڈ میں اینٹری

Next Post

نکی یادو قتل کیس: پولس نے ساحل گہلوت کے والد سمیت پانچ کو گرفتار کیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

دہلی میں ایک لاکھ بزرگوں کو پانچ ماہ کی زیر التواء پنشن ملی: آتشی
قومی خبریں

پاکستان نے جنگ بندی کا مطالبہ کیا تو امریکہ نے اعلان کیوں کیا: اے اے پی

2025-05-14
آئین میں ترمیم کرنا پارلیمنٹ کا حق ہے : دھنکھر
قومی خبریں

خواتین کے آگے آنے سےسماجی و اقتصادی ترقی ممکن: دھنکھڑ

2025-05-14
صاحب سنگھ ورما کے خوابوں کی دہلی بنانے کے لیے پرعزم: ریکھا گپتا
قومی خبریں

ہماری فوج ہندوستان کی طرف میلی آنکھ دیکھنے والوں کو منہ توڑ جواب دینے کے لیے تیار ہے: ریکھا گپتا

2025-05-14
Amit shah
قومی خبریں

پڈوچیری میں جلد ہی تین نئے فوجداری قوانین نافذ کیے جانے چاہئیں: شاہ

2025-05-14
قصوروا روں کو بخشا نہیں جائیگا ‘دہشت گردی کے خلاف جنگ جاری رہے گی:مودی
قومی خبریں

مودی نے رائے پور سڑک حادثہ کے متاثرین کو امدادی رقم دینے کا اعلان کیا

2025-05-13
ایل جی سکسینہ عام آدمی پارٹی کے لیڈروں کے خلاف قانونی کارروائی کریں گے
قومی خبریں

بی جے پی نے دہلی کے لوگوں کو مہنگی بجلی کا تحفہ دیا ہے : اے اے پی

2025-05-13
بھارت نے چین کے ساتھ سرحدی تنازع میں تیسرے فریق کا رول مسترد کیا
قومی خبریں

خارجہ سکریٹری وکرم مسری اور ان کے اہل خانہ کو سوشل میڈیا پر ٹرول کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے ۔ سوشلسٹ پارٹی

2025-05-13
’ہر گھر جھنڈ‘:’۱۵؍اگست کو لوگوں کو اپنے گھروں پر ترنگا لہرانے کی تلقین کی جائیگی ‘
قومی خبریں

’امریکہ-چین ٹیرف کی کٹوتی ہندوستان کے لیے موقع بھی، چیلنج بھی’ہے ‘

2025-05-13
Next Post
صدر کووند کا دورہ ترکمانستان، چار معاہدوں پر دستخط

نکی یادو قتل کیس: پولس نے ساحل گہلوت کے والد سمیت پانچ کو گرفتار کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.