جمعرات, ستمبر 3, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

نکی یادو قتل کیس: پولس نے ساحل گہلوت کے والد سمیت پانچ کو گرفتار کیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-02-19
in قومی خبریں
A A
صدر کووند کا دورہ ترکمانستان، چار معاہدوں پر دستخط
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ  کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘ کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان

اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی

نئی دہلی//نکی یادو کے مبینہ قتل کے چند دن بعد دہلی پولیس نے مرکزی ملزم ساحل گہلوت کے والد سمیت پانچ دیگر ملزمان کو گرفتار کیا ہے ۔ پولیس نے ہفتہ کو یہ جانکاری دی۔
پولیس نے کہا کہ ساحل کے والد پر اپنے بیٹے کی ‘سازش’ میں مدد کرنے کا الزام ہے ۔
اسپیشل کمشنر آف پولیس (کرائم) رویندر یادو نے بتایا کہ ملزم ساحل کے والد، دو کزن آشیش اور نوین اور دو دوستوں امر اور لوکیش سے پوچھ گچھ کی گئی، جس کے بعد انہیں گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس نے بتایا کہ ساحل کا کزن نوین دہلی پولیس میں کانسٹیبل ہے ۔
مسٹر یادو نے کہاکہ "مرکزی ملزم ساحل گہلوت سے پولیس حراست کے دوران طویل پوچھ گچھ کی گئی۔ مسلسل پوچھ گچھ کے دوران ملزم ٹوٹ گیا اور پولیس کو بتایا کہ نکی اسے کسی دوسری لڑکی سے شادی نہ کرنے کا کہہ رہی تھی، کیونکہ دونوں (ساحل اور نکی) کی شادی 2020 میں ہوئی تھی۔
پولیس نے کہا کہ نکی اس کے اہل خانہ کے ذریعہ دس فروری کو کسی دیگر لڑکی کے ساتھ طے کی گئی شادی کے حق میں نہیں تھی۔ اس کے بعد ملزمان نے مبینہ طور پر سازش کی اور نکی کو اپنے راستے سے ہٹانے کا منصوبہ بنایا۔
مسٹر یادو نے کہاکہ "ساحل نے نکی کے قتل کی منصوبہ بندی کی اور اسے انجام دیا اور اسی دن شریک ملزمان کو بتایا اور پھر سبھی شادی کی تقریب میں شریک ہوئے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مرمو تمل ناڈو کے دو روزہ دورے پر

Next Post

دہلی میں ماں جمنا مہارتی: سابق صدر کووند، کئی مرکزی وزراء شامل ہوں گے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ   کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘  کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان
اہم ترین

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ  کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘ کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان

2026-09-01
اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی
قومی خبریں

اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی

2026-08-31
سونم وانگچک معاملے پر کھرگے کا مرکز پر حملہ، بولے- جنتر منتر کا واقعہ جمہوریت پر سیاہ دھبہ
قومی خبریں

سونم وانگچک معاملے پر کھرگے کا مرکز پر حملہ، بولے- جنتر منتر کا واقعہ جمہوریت پر سیاہ دھبہ

2026-08-31
زمین کے ریکارڈ اور ڈیجیٹل لون کو جوڑنے کے لیے وزارتِ دیہی ترقی اور آر بی آئی کے درمیان میٹنگ
قومی خبریں

زمین کے ریکارڈ اور ڈیجیٹل لون کو جوڑنے کے لیے وزارتِ دیہی ترقی اور آر بی آئی کے درمیان میٹنگ

2026-08-31
پی ایم مودی نے ہندستان سے اولمپک میں رسائی بڑھانے، 2036 کھیلوں کی تیاریاں ابھی سے شروع کرنے پر زور دیا
قومی خبریں

وزیر اعظم نے وکرم یان بنانے والی کمپنی اسکائی روٹ کے بانیوں کو مبارکباد دی

2026-08-31
وانگچک کی حالت مستحکم، لیکن علاج سے کیا انکار: صفدر جنگ ہسپتال
قومی خبریں

وانگچک کی حالت مستحکم، لیکن علاج سے کیا انکار: صفدر جنگ ہسپتال

2026-08-31
وانگچک کوجنترمنتر سے ہٹانا ،طلبا کی آواز دبانا غلط : راہل
قومی خبریں

وانگچک کوجنترمنتر سے ہٹانا ،طلبا کی آواز دبانا غلط : راہل

2026-08-31
قومی خبریں

ویشنو اور دھامی نے دکھائی رام نگر-دہرادون ایکسپریس کو ہری جھنڈی

2026-08-31
Next Post
صدر کووند کا دورہ ترکمانستان، چار معاہدوں پر دستخط

دہلی میں ماں جمنا مہارتی: سابق صدر کووند، کئی مرکزی وزراء شامل ہوں گے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.