جمعہ, مئی 9, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

این سی سی، این ایس ایس اور ہوم گارڈ کوبھی ڈیزاسٹر مینجمنٹ سسٹم سے جوڑیں: شاہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-04-08
in قومی خبریں
A A
وفاقی وزیر داخلہ ۱۸مارچ سے جموں کا دو روزہ دورہ شروع کررہے ہیں
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی نے صدر مرمو سے ملاقات کرکے آپریشن سندور کے بارے میں جانکاری دی

ہمیں ہندوستانی فوج پر فخر ہے : کیجریوال

نئی دہلی// مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے نیشنل کیڈٹ کور، نیشنل سروس اسکیم، ہوم گارڈ اور خواتین رضاکاروں کو ڈیزاسٹر مینجمنٹ سسٹم سے جوڑنے کو کہا ہے تاکہ وقت پر رضاکاروں اور انسانی وسائل کی کوئی کمی نہ ہواور آفات کے متعلق الرٹ لوگ فوری طور پر پہنچائے جا سکیں جمعرات کو یہاں نیشنل ڈیزاسٹر ریسپانس فورس کے زیر اہتمام صلاحیت سازی سے متعلق دو روزہ سالانہ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مسٹر شاہ نے کہا کہ ملک نے اب ٹیکنالوجی کی طاقت پر یہ صلاحیت حاصل کر لی ہے کہ زیادہ تر آفات کی پیشگی وارننگ اورالرٹ وقت رہتے متاثرہ علاقے کے ہر شخص تک پہنچے اور اسے فوری امداد ملے۔
وزیر داخلہ نے کہا کہ اس کے لیے نیشنل کیڈٹ کور، نیشنل سروس اسکیم، ہوم گارڈز اور خواتین رضاکاروں کو ڈیزاسٹر مینجمنٹ سسٹم میں جوڑنے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ ان سب کو منظم طریقے سے تربیت دی جائے تاکہ آفات کے وقت تربیت یافتہ رضاکاروں اور عوامی وسائل کی کوئی کمی نہ ہو اور لوگوں کو فوری طور پر ڈیزاسٹر الرٹ دیا جا سکے۔ انہوں نے کہا کہ یہ تربیت یافتہ نوجوان این ڈی آر ایف کی ٹیم کے پہنچنے سے پہلے ابتدائی طبی امداد کی سہولت فراہم کرنے کے طریقے سے کام کریں گے۔
انہوں نے کہا کہ ڈیزاسٹر مینجمنٹ سسٹم کو گاؤں تک پہنچانے کے لیے ’آپدا مِتر یوجنا‘ (آفات دوست منصوبہ) شروع کی گئی ہے، جس میں ہر گاؤں میں تربیت یافتہ نوجوانوں کی ٹیمیں بنائی جا رہی ہیں۔ اس کے علاوہ مختلف قسم کے ایپس بھی بنائے جا رہے ہیں۔ ان ایپس کو گراس روٹ لیول تک لے جانے کے لیے بھی کام کرنے کی ضرورت ہے تاکہ لوگ اس پر دستیاب معلومات سے فائدہ اٹھا سکیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سپریم کورٹ کا ہماچل حکومت کو حکم، اپیل کنندہ کو 1972-73 کی زمین کا معاوضہ دیں

Next Post

عالمی یوم صحت پر وزیراعظم نے سرکاری اسکیموں کی ستائش کی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’ آئین میں درج نظریات نے ملک کی رہنمائی کی‘
قومی خبریں

مودی نے صدر مرمو سے ملاقات کرکے آپریشن سندور کے بارے میں جانکاری دی

2025-05-08
قومی خبریں

ہمیں ہندوستانی فوج پر فخر ہے : کیجریوال

2025-05-08
قومی خبریں

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی

2025-05-08
قومی خبریں

مودی نے خلائی ٹیکنالوجی کے شعبے میں بین الاقوامی تعاون پر زور

2025-05-08
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

کانگریس ورکنگ کمیٹی نے ایک آواز میں ‘آپریشن سندور’ کی حمایت کی

2025-05-08
مودی نے ملک کی سرزمین کی ایک انچ بھی نہیںدی :رجیجو
قومی خبریں

اقلیتی امور کے وزیر کرن رجیجو نے اقوام متحدہ کے یوم ویساک کی افتتاحی تقریب سے خطاب کیا

2025-05-07
قومی خبریں

مہاراشٹرا میں بلدیاتی انتخابات کرانے کا سپریم کورٹ کا حکم

2025-05-07
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

بہار میں نوجوانوں پر لاٹھی چارج قابلِ مذمت: کانگریس

2025-05-07
Next Post
مودی نے ڈانڈی مارچ کی برسی پرمہاتما گاندھی اوردیگران کو خراج عقیدت پیش کیا

عالمی یوم صحت پر وزیراعظم نے سرکاری اسکیموں کی ستائش کی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.