جمعرات, جولائی 3, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home سچ تو یہ ہے

اور ملبے سے نوزائیدہ بچی بر آمد ہو ئی

ہارون رشید شاہ by ہارون رشید شاہ
2023-02-09
in سچ تو یہ ہے
A A
سازش۔۔۔۔۔۔۔؟
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امر ناتھ یاترا کا آغاز

ہمیں دشمنوں کی کیا ضرورت

ترکیہ اور شام میں اب بھی بچاؤ کارروائیاں جاری ہیں اور… اور ایک بڑی تعداد میں لوگ ملبے میں دبے ہوئے ہیں …جن کے بچنے کے امکانات اب ہر گھڑی گزرنے کے ساتھ کم ہو تے جا رہے ہیں… ختم ہو تے جا رہے ہیں… لیکن… لیکن اتنے بڑے پیمانے پر ہوئی تباہی میں بھی اللہ میاں نے جسے زندہ رکھنا ہے‘ جس کو مزید مہلت دینے ہے … وہ یقینا مہلت پائیگا اور… اور زندہ بچ جائیگا ۔ شام کے ایک علاقے ‘ جو باغیوں کے قبضے میں ہے‘ میں ایک مکان کے ملبے سے ایک نوزائیدہ بچی کو زندہ بر آمد کر لیا گیا … بچی زلزلے کے دوران ہی پیدا ہو ئی تھی … اس کی نال ماں سے جڑی ہو ئی تھی… مردہ ماں کے جسم سے ۔بعض اوقات اللہ میاں کے فیصلے… ہم عام انسانوں کی عقل و دانش اور شعور سے باہر ہو تے ہیں ‘ جنہیں سمجھنا ہم انسانوں کے بس میں نہیں ہے اور… اور اس لئے نہیں ہے کیونکہ ہمارا علم محدود… بہت ہی محدود ہے اور… اور اللہ میاں کا علم لامحدود‘ اس کی کوئی انتہا ہی نہیں … زلزلے میں اس بچی کے خاندان کا مکمل صفایا ہوا … اس کے والدین ‘چار بھائی بہن اور خالہ ملبے سے زندہ بر آمد نہیں کئے جا سکے… اس نوزائیدہ بچی کو ایک ہسپتال میں داخل کیا گیا ہے‘ جہاں اس کے کچھ زخموں کا علاج چل رہا ہے … یہ بچی نہ صرف اس تباہ کن زلزلے میں زندہ بچ نکلی بلکہ اس نے شدید ٹھنڈ اور سرد ی کا بھی مقابلہ کیا … ٹھنڈ اتنی کہ اس کا سارا جسم نیلا پڑ گیا تھا اور … اور ہسپتال میں سب سے پہلے اس کو کوئی دوائی ‘ کوئی مرہم پٹی نہیں بلکہ اس کیلئے گرمی کا انتظام کیا گیا ۔ اس تباہ کن زلزلے میں ترکیہ اور شام میں اب تک کم از کم۱۱ ہزار لوگ مر گئے ہیں… کئی خاندانوں کا نام و نشان مٹ گیا ‘ ہزاروں اور لاکھوں لوگوں کی زندگیاں ایک دم بدل گئیں ‘ ان کی دنیا لٹ گئی … ایسے میں اس بچی… نو زائیدہ بچی کا زندہ بچ نکلنا … ایک بار پھر اس بات کی دلیل ہے کہ … کہ اللہ میاں جسے زندہ رکھے اسے کوئی چھو بھی نہیں سکتا ہے اور… اور جس کی موت کا وقت آگیا ہو… وہ محفوظ سے محفوظ ترین مقام سے بھی موت سے فرار حاصل نہیں کر سکتا ہے اور… اور بالکل بھی نہیں سکتا ہے ۔ ہے نا؟

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کشمیر میںحالات بدل گئے ہیں امن و امان لوٹ آیا ہے:مودی

Next Post

منافرت آنگیزی واقعی ایک مسئلہ ہے

ہارون رشید شاہ

ہارون رشید شاہ

Related Posts

سازش۔۔۔۔۔۔۔؟
سچ تو یہ ہے

امر ناتھ یاترا کا آغاز

2025-07-03
سازش۔۔۔۔۔۔۔؟
سچ تو یہ ہے

ہمیں دشمنوں کی کیا ضرورت

2025-07-02
سازش۔۔۔۔۔۔۔؟
سچ تو یہ ہے

دوستی رکھتے تو فائدہ تھا…

2025-07-02
سازش۔۔۔۔۔۔۔؟
سچ تو یہ ہے

دوستی رکھتے تو فائدہ تھا…

2025-07-01
سازش۔۔۔۔۔۔۔؟
سچ تو یہ ہے

حادثوں کا شہر

2025-06-30
سازش۔۔۔۔۔۔۔؟
سچ تو یہ ہے

اب تو آزاد صاحب کو بخش دو!

2025-06-29
سچ تو یہ ہے

’کانگریس میں سب ٹھیک ٹھاک ہے‘

2025-06-28
سازش۔۔۔۔۔۔۔؟
سچ تو یہ ہے

ٹرمپ صاحب! یہ جنگ بندی بھی کرائیے

2025-06-27
Next Post
آگ سے متاثرین کی امداد

منافرت آنگیزی واقعی ایک مسئلہ ہے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.