ہفتہ, جولائی 18, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

ہائی کورٹ کے ایڈیشنل جج کی تقرری کی سفارش تنازع پرسپریم کورٹ جمعہ کو سماعت کرے گی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-02-07
in قومی خبریں
A A
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘

فوجی سربراہ نے مشرقی کمان کا دورہ کر کے سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا

نئی دہلی//سپریم کورٹ نے پیر کو کہا کہ وہ لکشمن چندر وکٹوریہ گوری کو مدراس ہائی کورٹ کے ایڈیشنل جج کے طور پر تقرری کی سفارش کرنے کے کالجیم کے فیصلے کے خلاف دائر درخواست کی سماعت 10 فروری کو کرے گی۔
چیف جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ کی سربراہی والی بنچ نے سینئر ایڈوکیٹ راجو رام چندرن کی عرضی کی سماعت سے اتفاق کرتے ہوئے معاملے کو جمعہ کو درج کرنے کی ہدایت دی۔
خصوصی ذکر کے دوران مسٹر رام چندرن نے عرضی کی جلد سماعت کی استدعاکی تھی۔
رام چندرن نے بنچ کو بتایا کہ ایڈیشنل جج کی تقرری کے سلسلے میں مدراس کے سینئر وکلاء کے ایک گروپ کی طرف سے ایک درخواست دائر کی گئی ہے ۔ وہ درخواست پر فوری سماعت اور عبوری راحت کی استدعا کررہے ہیں۔
مرکزی وزیر قانون اور انصاف کرن رجیجو نے پیر کے روز 13 ایڈیشنل ججوں کی تقرری کے بارے میں معلومات ٹویٹ کی، جن میں لکشمن چندر وکٹوریہ گوری کا نام بھی شامل ہے ۔
مدراس ہائی کورٹ کے وکلاء کے ایک گروپ نے گوری کی مجوزہ تقرری کی مخالفت کی ہے ۔ ان کا الزام ہے کہ وہ بھارتیہ جنتا پارٹی سے وابستہ تھیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ہندوستانی جرسی دوبارہ پہننے کے لیے پرجوش ہوں: جڈیجہ

Next Post

تیز رفتار اقتصادی ترقی کے حصول کے لیے ڈیجیٹل کنیکٹیویٹی کو آگے بڑھانے میں ٹیلی کام سیکٹر کا اہم رول ہے : مرمو

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘
اہم ترین

’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘

2026-07-18
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
قومی خبریں

فوجی سربراہ نے مشرقی کمان کا دورہ کر کے سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا

2026-07-16
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

راہل کی دہرادون مہم سے ڈری حکومت، پریڈ گراؤنڈ کی اجازت منسوخ کی: کانگریس

2026-07-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

بی جے پی میں شامل ہوئے آپ کے کونسلر وکاس ٹانک

2026-07-16
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
قومی خبریں

سپریم کورٹ نے بنگال مدرسہ اسٹاف کو مستقل کیئے جانے کی عرضی مسترد کی

2026-07-14
’ جدوجہد کے وقت‘آزاد کا ساتھ چھوڑنا بدقسمتی :کانگریس
قومی خبریں

کم از کم اچھی حکمرانی، زیادہ سے زیادہ لیپا پوتی ہے مودی حکومت کی پالیسی : کانگریس

2026-07-14
ایس بی آئی فنڈز مینجمنٹ کے آئی پی او سے بازار میں سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھے گا: دیباشیش مشرا
قومی خبریں

ایس بی آئی فنڈز مینجمنٹ کے آئی پی او سے بازار میں سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھے گا: دیباشیش مشرا

2026-07-14
نیٹ یو جی پیپر لیک معاملے میں ۵؍افراد کو گرفتار کر لیا گیا
قومی خبریں

سی بی آئی کی 133.52 کروڑ روپے کے بینک فراڈ کیس میں ممبئی اور کوچی میں چھاپہ کارروائیاں

2026-07-12
Next Post
’ آئین میں درج نظریات نے ملک کی رہنمائی کی‘

تیز رفتار اقتصادی ترقی کے حصول کے لیے ڈیجیٹل کنیکٹیویٹی کو آگے بڑھانے میں ٹیلی کام سیکٹر کا اہم رول ہے : مرمو

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.