بدھ, مئی 14, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

ہندوستانی جرسی دوبارہ پہننے کے لیے پرجوش ہوں: جڈیجہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-02-07
in کھیل
A A
جڈیجہ بنگلہ دیش کے دورے سے باہر رہ سکتے ہیں
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی کو کرنل صوفیہ پر تبصرہ کرنے والے ایم پی وزیر کو برطرف کرنا چاہئے: کھڑگے

بی سی بی نے شان ٹیٹ کو فاسٹ باؤلنگ کوچ مقرر کیا

ناگپور// ہندوستانی آل راؤنڈر رویندر جڈیجہ نے اتوار کو کہا کہ وہ گھٹنے کی چوٹ اور سرجری کی وجہ سے پانچ ماہ سے زیادہ عرصے سے باہر رہنے کے بعد ایک بار پھر ہندوستانی جرسی پہننے کے منتظر ہیں۔
جڈیجہ نے بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا (بی سی سی آئی) کی جانب سے جاری کردہ ایک ویڈیو میں کہا کہ میں تقریباً پانچ ماہ بعد ایک بار پھر ہندوستانی جرسی پہننے کو لے کر پرجوش ہوں۔ یہ میری خوش قسمتی ہے کہ مجھے ایک بار یہ موقع ملا ہے۔ یہاں تک پہنچنے کا سفر اتار چڑھاؤ سے بھرا ہوا تھا۔ اگر آپ کرکٹ نہیں کھیلتے ہیں تو یہ آپ کے لیے بہت افسردہ ہو جاتا ہے۔ میں جلد سے جلد فٹ ہونے اور ہندوستان کے لیے کھیلنے کا منتظر تھا۔”
جڈیجہ نے اگست 2022 میں ایشیا کپ میں ہندوستان کے لیے اپنا آخری میچ کھیلا تھا جس کے بعد گھٹنے کی انجری نے انھیں سرجری کروانے پر مجبور کیا تھا۔ جڈیجہ اس سرجری کی وجہ سے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بھی حصہ نہیں لے سکے تھے۔
اپنی انجری کے بارے میں بات کرتے ہوئے جڈیجہ نے کہا کہ مجھے اپنے گھٹنے میں مسئلہ تھا اور مجھے جلد یا بدیر سرجری کرانی پڑی، مجھے فیصلہ کرنا تھا کہ انہیں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے بعد کروانا ہے یا اس سے پہلے، ڈاکٹر نے مجھے سرجری کا مشورہ دیا۔ اس سے پہلے سرجری کروا لینی چاہیے کیونکہ تب بھی میرے ورلڈ کپ کھیلنے کے امکانات بہت کم ہیں۔ میں نے آخر کار سرجری کروانے کا فیصلہ کیا۔”
اس سرجری کے بعد جڈیجہ کو بنگلورو میں نیشنل کرکٹ اکیڈمی (این سی اے) میں طویل بحالی سے گزرنا پڑا۔ جڈیجہ نے بتایا کہ این سی اے ٹرینر نہ صرف ان کے گھٹنے پر کام کرتا تھا بلکہ اپنے الفاظ سے جڈیجہ کو بھی متاثر کرتا تھا۔
جڈیجہ نے کہاکہ "سرجری کے بعد کا وقت بہت مشکل تھا کیونکہ آپ کو مسلسل ٹریننگ اور ری ہیب میں مصروف رہنا پڑتا ہے۔ جب میں ٹی وی پر میچ دیکھتا تھا، جیسے میں ورلڈ کپ دیکھ رہا ہوں تو میں سوچتا تھا کہ کاش میں وہاں ہوتا۔ یہ چھوٹی چیزیں ہیں جو مجھے اپنے فٹنس اہداف کو حاصل کرنے کے لیے تحریک دیتی ہیں۔”
انہوں نے کہاکہ”این سی اے کے ٹرینر اور ڈاکٹر میرے گھٹنے پر بہت کام کرتے تھے۔ اتوار کو جب این سی بند ہوتا تھا، تب بھی وہ آکر میرا علاج کرتے تھے۔‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مکی آرتھر نے انٹرنیشنل لیگ کو خطے کیلئے گیم چینجر قرار دیدیا

Next Post

ہائی کورٹ کے ایڈیشنل جج کی تقرری کی سفارش تنازع پرسپریم کورٹ جمعہ کو سماعت کرے گی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بی جے پی حکومت کی انارکی کا متحد ہوکر منہ توڑ جواب دیں گے:کھڑگے
کھیل

مودی کو کرنل صوفیہ پر تبصرہ کرنے والے ایم پی وزیر کو برطرف کرنا چاہئے: کھڑگے

2025-05-14
بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے ڈونالڈ کے معاہدے میں توسیع کی
کھیل

بی سی بی نے شان ٹیٹ کو فاسٹ باؤلنگ کوچ مقرر کیا

2025-05-14
2022 ویمنز ورلڈ کپ فائنل کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان
کھیل

آئی سی سی خاتون ایک روزہ بلے بازی رینکنگ میں اسمرتی مندھانا نے دوسری پوزیشن حاصل کی

2025-05-14
کوہلی کی سنچری، ہندوستان 352 رن سے آگے
کھیل

کوہلی کا نام ہندوستانی کرکٹ کی تاریخ میں لکھا جائے گا: ریونت

2025-05-14
کرکٹ آسٹریلیا نے سرکاری فنڈنگ کا خیرمقدم کیا
کھیل

آسٹریلیا نے جنوبی افریقہ کے خلاف ڈبلیو ٹی سی فائنل کے لیے ٹیم کا اعلان کیا

2025-05-14
بمراہ اور رانا کو آئی پی ایل کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر جرمانہ
کھیل

جسپریت بمراہ دورہ انگلینڈ سے قبل ہندوستانی ٹیسٹ کپتانی کی دوڑ سے باہر ہو گئے: رپورٹ

2025-05-13
وراٹ کوہلی پر ہوں گی سب کی نظریں
کھیل

وراٹ کوہلی کا ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

2025-05-13
کوہلی کی سنچری، ہندوستان 352 رن سے آگے
کھیل

وراٹ کوہلی کی ٹیسٹ کرکٹ سے سبکدوشی کے پیچھے موجود ہیں 3 بڑی وجوہات

2025-05-13
Next Post
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج

ہائی کورٹ کے ایڈیشنل جج کی تقرری کی سفارش تنازع پرسپریم کورٹ جمعہ کو سماعت کرے گی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.