پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

ڈوڈہ میں مکانوں اور تعمیری ڈھانچو ں میں دراڑیں

۱۹ خاندان محفوظ مقامات پر منتقل ‘ مقامی مسجد غیر محفوظ قرار

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-02-04
in اہم ترین
A A
ڈوڈہ میں مکانوں اور تعمیری ڈھانچو ں میں دراڑیں

JAMMU, FEB 3 (UNI):-Houses developed cracks due to "sinking" of land in Thathri tehsil of Doda district in Jammu and Kashmir on Friday.UNI PHOTO36U-

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

ڈوڈہ//
حکام نے بتایا کہ جموںکشمیر کے ڈوڈہ ضلع کے ایک گاؤں میں کل ۱۹ خاندانوں کو ان کے مکانات اور دیگر ڈھانچوں میں دراڑیں پڑنے کے بعد محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گیا ہے۔
حکام نے کہا’’ڈوڈہ شہر سے۳۵کلومیٹر دور ٹھاٹھری کی نئی بستی میں لڑکیوں کیلئے ایک مسجد اور ایک مذہبی اسکول کو غیر محفوظ قرار دیا گیا ہے‘‘۔
جمعرات کو لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں کچھ مزید مکانات کو نقصان پہنچا جب کچھ ڈھانچوں میں پہلے ہی دراڑیں پڑ گئی تھیں۔
ایک اہلکار نے بتایا ’’انیس خاندانوں کو محفوظ مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے جب ان کے مکانات غیر محفوظ ہو گئے تھے۔ ہم صورت حال کا مشاہدہ کر رہے ہیں اور متاثرہ خاندانوں کی حفاظت کے لیے اقدامات کر رہے ہیں‘‘۔
ادھر سرکاری ذرائع نے تفصیلات فراہم کرتے ہوئے بتایا کہ گزشتہ دنوں ٹھاٹھری ڈوڈہ میں رہائشی مکان میں دراڑیں پڑ نے سے مکینوں کو محفوظ جگہ لے جایا گیا۔انہوں نے بتایا کہ زالوجی اینڈ مائننگ او رانجینئروں کی ایک ٹیم نے علاقے کا معائنہ کیا جس دوران پتہ چلا ہے کہ پہاڑی دھنس رہی ہے ۔
ذرائع نے کہاکہ جمعے کے روز مزید ۱۴مکانوں میں دراڑیں پڑگئی جس کے بعد لوگوں کو محفوظ مقامات کی اور منتقل کیا گیا۔اُن کے مطابق ڈویژنل کمشنر جموں اور ضلع ترقیاتی کمشنر ڈوڈہ حالات پر نظر گزر بنائے ہوئے ہیں۔
سرکاری ذرائع نے مزید بتایا کہ پہاڑی کا حصہ دھنس جانے کی وجہ سے رہائشی مکانوں کو نقصان پہنچا ۔
معلوم ہوا ہے کہ ماہرین کی کئی ٹیموں کو جائے وقوع کی اور روانہ کیا گیا اور وہ جائزہ لے رہے ہیں کہ پہاڑی کیوں دھنس رہی ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اڈانی گروپ کی رپورٹ پر پارلیمنٹ میں ہنگامہ جاری

Next Post

راہل کا وزیر اعظم کو خط:کشمیری پنڈت ملازموں کووادی جانے پر مجبور نہ کیا جائے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘
اہم ترین

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

2026-09-13
بھارت کا پاکستان سے ممبئی حملوں کے ’ ماسٹر مائنڈ ‘حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ
اہم ترین

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

2026-09-13
برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

شمالی کمان کے سربراہ کا جنوبی کشمیر میں کاؤنٹر ٹیرر گرڈ کا جائزہ

2026-09-13
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

’وزارت داخلہ سے مذاکرات نتیجہ خیز، لداخ یوٹی سطح کے ادارے پر پیش رفت ہوئی‘

2026-09-13
لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
صحت اداروں اور   آشا ورکروں کیلئے۱۵۰  کروڑ روپے کے فنڈز جاری
اہم ترین

این ایچ ایم ملازمین کی ہڑتال جاری  وزیر صحت کی کام پر واپسی کی اپیل

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
Next Post

راہل کا وزیر اعظم کو خط:کشمیری پنڈت ملازموں کووادی جانے پر مجبور نہ کیا جائے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.