بدھ, ستمبر 9, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

بی ایس ایف نے جموں میں بین الاقوامی سرحد پر اسلحہ و گولہ بارود بر آمد کیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-04-07
in تازہ تریں
A A
بی ایس ایف نے جموں میں بین الاقوامی سرحد پر اسلحہ و گولہ بارود بر آمد کیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

میڈیکل انٹرنوں کی ہڑتال ختم

کشمیر میں علاقائی سنیما کے لیے بے پناہ امکانات موجود ہیں: پنکج ترپاٹھی

جموں/۷ی؍اپریل
بارڈر سیکورٹی فورس (بی ایس ایف) نے اکھنور سیکٹر میں بین الاقوامی سرحد پر جمعرات کی صبح ایک آپریشن کے دوران اسلحہ و گولہ بارود بر آمد کرنے کا دعویٰ کیا ہے ۔
بی ایس ایف کے ایک ترجمان نے بتایا کہ سیکورٹی فورسز نے جمعرات کی صبح اکھنور سیکٹر میں بین الاقوامی سرحد پر ایک تلاشی آپریشن شروع کر دیا۔انہوں نے کہا کہ اس دوران سیکورٹی فورسز نے اسلحہ وگولہ بارود بر آمد کیا۔
بر آمد شدہ اسلحہ و گولہ بارود میں ایک اے کے۴۷رائفل، اس کی بیس گولیاں، ، اس کا ایک میگزین، اٹلی ساخت کے دو پستول، ان کی چار میگزین، اور چالیس گولیاں شامل ہیں۔
دریں اثنا بی ایس ایف جموں فرنٹیئر کے ڈی آئی جی ایس کے سنگھ نے کہا کہ سیکورٹی فورسز نے بین الا قوامی سرحد پر بھاری مقدار میں اسلحہ و گولہ بارود بر آمد کیا۔انہوں نے کہا کہ بی ایس ایف ہمیشہ الرٹ رہتی ہے اور بین الاقوامی سرحد کی حفاظت کے لئے پر عزم ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں آج اضافہ نہیں

Next Post

قاضی گنڈ سڑک حادثے میں زخمی ہونے والا پولیس اہلکار پانچ روز بعد دم توڑ گیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع
اہم ترین

میڈیکل انٹرنوں کی ہڑتال ختم

2026-09-09
وزیر اعلیٰ کا سیلابی راحت‘بازآبادکاری اور بحالی کے کاموں کاجائزہ
اہم ترین

کشمیر میں علاقائی سنیما کے لیے بے پناہ امکانات موجود ہیں: پنکج ترپاٹھی

2026-09-09
کپوارہ میں ایل او سی پر در اندازی کی الگ الگ کوششوں میں تین ملی ٹنٹ جاں بحق:فوج
اہم ترین

پونچھ کی سرحدی باشندی دہشت گردی خطرات سے خبردار

2026-09-09
سری نگر ہوائی اڈے پر پیر اور منگل کی رن وے بندش کا فیصلہ واپس
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کا سیلابی راحت‘بازآبادکاری اور بحالی کے کاموں کاجائزہ

2026-09-09
ڈانگری گاؤں میں سی آر پی ایف اہلکاروں کی اضافی تعیناتی کا عمل شروع
اہم ترین

جموں خطے میں۲۱ مقامات پر فوج کی جگہ سی آر پی ایف تعینات ہوگی

2026-09-09
انٹرنزکی زبانی یقین دہانی مسترد‘ہڑتال جاری
اہم ترین

ایس کے آئی ایم ایس  کالج کا ہڑتالی میڈیکل انٹرنز کو شوکاز نوٹس

2026-09-09
لداخ کے تمام۷ ؍ اضلاع میں خودمختار پہاڑی ترقیاتی کونسلوں کے قیام کی منظوری
اہم ترین

لداخ کے لیفٹیننٹ گورنر  کو جموں و کشمیر کا اضافی چارج

2026-09-09
اہم ترین

اسمبلی سیکریٹریٹ میں  جے کے اے ایس افسر  کی تعیناتی منسوخ

2026-09-09
Next Post
پلوامہ کے لاپتہ سبکدوش سرکاری ملازم کی لاش چوبیس روز بعد بر آمد

قاضی گنڈ سڑک حادثے میں زخمی ہونے والا پولیس اہلکار پانچ روز بعد دم توڑ گیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.