ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

مرکزی حکومت پروموشن میں ریزرویشن لاگو کرنے کے لیے قانون بنائے : اٹھاولے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-02-01
in مقامی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

نئی دہلی// ریپبلکن پارٹی آف انڈیا (اٹھاوالے ) کے قومی صدر اور سماجی انصاف اورتفویض اختیارات کے مرکزی وزیر مملکت رام داس اٹھاولے نے نیشنل ڈیموکریٹک الائنس (این ڈی اے ) کی میٹنگ میں مرکزی حکومت سے کہا کہ وہ پروموشنز میں ریزرویشن بحال کرنے کے لئے قانون سازی کرے ۔
این ڈی اے کی میٹنگ میں مسٹر اٹھاولے نے کہا کہ آزادی کے بعد 26 جنوری 1950 کو ملک میں آئین کے نفاذ کے ساتھ ہی پروموشن میں ریزرویشن کا قانون نافذ تھا، لیکن سپریم کورٹ کے حکم کے بعد تمام ریاستوں اس موضوع پر قانون بنانا تھا۔ لیکن زیادہ تر ریاستوں نے قانون نہیں بنائے ہیں، اس لیے آر پی آئی کا مطالبہ ہے کہ مرکزی حکومت درج فہرست ذات (ایس سی) کے لوگوں کو پروموشن میں ریزرویشن فراہم کرنے کے لیے قواعد وضع کرنے کے لیے ضروری اقدامات کرے ۔
میٹنگ میں مسٹر اٹھاولے ایس سی طلباء کو اسکالر شپ اسکیم میں ہر پانچ سال بعد دی جانے والی رقم میں اضافہ اور کم از کم اسکالرشپ ایک ہزار ماہانہ کرنے کا مطالبہ کیا۔ او بی سی ریزرویشن میں درجہ بندی کے موضوع پر بھی مرکزی حکومت کی توجہ مبذول کروائی۔
مسٹر اٹھاولے نے دعویٰ کیا کہ آئندہ لوک سبھا انتخابات میں این ڈی اے کو تاریخی کامیابی ملے گی اور ملک کے مشہور وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں بھاری اکثریت کے ساتھ دوبارہ حکومت بنے گی۔
آر پی آئی کے قومی صدر نے کہا کہ ہماری پارٹی بھارتیہ جنتا پارٹی کے ساتھ ہے اور مستقبل میں بھی مضبوط رہے گی۔ انہوں نے کہا کہ گزشتہ کئی سالوں میں موجودہ مرکزی حکومت ملک کے کامیاب وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں کسانوں، مزدوروں، درج فہرست ذاتوں، درج فہرست قبائل، اقلیتوں، خواتین اور نوجوانوں سمیت تمام طبقات کی ترقی کے لیے مسلسل کام کر رہی ہے ، لہذا آئندہ لوک سبھا انتخابات میں این ڈی اے اتحاد کو تاریخی کامیابی ملے گی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کیجریوال کی چادرچشتی کی درگاہ میں پیش کی گئی

Next Post

المی چیلنجوں کے باوجود برآمدات میں اضافہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’۱۸ہزارمیگاواٹ آبی بجلی صلاحیت میں سے اب تک۳۵۰۰ میگاواٹ تیار‘
کاروبار

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

2026-09-12
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

2026-09-11
اہم ترین

جموں و کشمیر ایک بار پھر  عالمی فلم سازی کا مرکز بن  سکتا ہے: مرکزی وزیر مروگن

2026-09-11
کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
اہم ترین

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

2026-09-08
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

2026-09-06
’چند افراد نے پوری کشمیری قوم کو بدنام کیا ‘
اہم ترین

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

2026-09-06
پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں   ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت  پاکستانی شہری کے طور پر کرلی
اہم ترین

پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں  ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت پاکستانی شہری کے طور پر کرلی

2026-09-06
Next Post
حکومت عوامی فلاح و بہبود پر اخراجات میں اضافہ کررہی ہے: سیتا رمن

المی چیلنجوں کے باوجود برآمدات میں اضافہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.