ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

کیجریوال کی چادرچشتی کی درگاہ میں پیش کی گئی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-02-01
in قومی خبریں
A A
پنجاب میں ہم نے اپنا پہلا وعدہ پورا کیا: کیجریوال

kejriwal

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو

ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی

نئی دہلی//صوفی سنت خواجہ معین الدین حسن چشتی کے 811ویں سالانہ عرس کے موقع پردہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال کی طرف سے بھیجی گئی چادرمنگل کو خواجہ معین الدین حسن چشتی کی درگاہ اجمیر شریف میں پیش کی گئی۔
وزیر اعلی نے اتوارکو خواجہ معین الدین حسن چشتی کی درگاہ کے لئے دہلی اسٹیٹ عرس کمیٹی کے چیئرمین ایس آئی اسمعیلی کو چادرسونپی تھی،جسے لے کردہلی اسٹیٹ عرس کمیٹی کا وفد آج اجمیرشریف پہنچااور چادر پیش کی۔مسٹر کیجریوال نے اجمیر شریف سے ملک میں آپسی بھائی چارے ،امن چین اور ملک کی ترقی کی دعا کی ہے ۔
وزیر اعلی نے اپنے پیغام میں کہا،[؟]ملک بھر میں سماجی بھائی چارے کو فروغ ملنا چاہئے ، اس سے ملک مضبوط ہوتا ہے ۔خواجہ معین الدین نے یہی پیغام دیاہے ۔میری دعا ہے کہ پورے ہندوستان میں رہنے والے لوگوں کی زندگی آسان ہو۔حکومت لوگوں کے لئے کام کرے ،لوگوں کی زندگی کو آسان بنائے اور ہندوستان پوری دنیا میں اپنا نام روشن کرے ۔[؟]

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ہندوستان ٹیم سے باہر رکھے گئے کھلاڑیوں کو موقع دے سکتا ہے

Next Post

مرکزی حکومت پروموشن میں ریزرویشن لاگو کرنے کے لیے قانون بنائے : اٹھاولے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو
قومی خبریں

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو

2026-09-11
ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی
قومی خبریں

ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی

2026-09-11
ہیرو موٹرز شیئر بازار میں درج فہرست ہوگی، 16 ستمبر کو کھلے گا آئی پی او
قومی خبریں

ہیرو موٹرز شیئر بازار میں درج فہرست ہوگی، 16 ستمبر کو کھلے گا آئی پی او

2026-09-11
ہندوستان کے پاس 190 ایٹمی ہتھیاروں کا ذخیرہ: امریکی رپورٹ
قومی خبریں

ہندوستان کے پاس 190 ایٹمی ہتھیاروں کا ذخیرہ: امریکی رپورٹ

2026-09-11
مرکز نے ملازمین کے لیے خصوصی ہوائی سفر والی ایل ٹی سی اسکیم ستمبر 2028 تک بڑھائی
قومی خبریں

مرکز نے ملازمین کے لیے خصوصی ہوائی سفر والی ایل ٹی سی اسکیم ستمبر 2028 تک بڑھائی

2026-09-11
قبائلی برادریاں ہندوستان کا مستقبل بنانے میں شراکت دار ہیں: رادھا کرشنن
قومی خبریں

قبائلی برادریاں ہندوستان کا مستقبل بنانے میں شراکت دار ہیں: رادھا کرشنن

2026-09-11
قومی خبریں

صاف ستھری اور گرین دہلی کے لیے حکومت پرعزم: سرسا

2026-09-11
قومی خبریں

راج ناتھ کا سری لنکا سے سمندری تعاون بڑھانے کا مطالبہ

2026-09-11
Next Post

مرکزی حکومت پروموشن میں ریزرویشن لاگو کرنے کے لیے قانون بنائے : اٹھاولے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.