بدھ, ستمبر 2, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

پیر کی صبح ۱۴ اور بعد میں صرف چار ۳۳ کے وی لائینوں میں خرابی تھی

شدید برف باری کی وجہ سے وادی کشمیر کے کئی علاقوں میں بجلی کی سپلائی میں خلل پڑا:کے پی ڈی سی ایل

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-01-31
in اہم ترین
A A
پیر کی صبح ۱۴ اور بعد میں صرف چار ۳۳ کے وی لائینوں میں خرابی تھی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

انتظامیہ میں پھیر بدل ۱۳۶؍افسران تبدیل

دہشت گرد نیٹ ورکس پر مسلسل دباؤ برقرار رکھنے پر زور

سرینگر//
کشمیر پاور ڈسٹری بیوشن کارپوریشن لمیٹیڈ( کے پی ڈی سی ایل)کاکہنا ہے کہ ۳۰ جنوری کی درمیانی رات کو شدید برف باری کے بعد وادی کشمیر کے کئی علاقوں میں بجلی کی سپلائی میں خلل پڑا اور پیر کی صبح کے اوقات میں پوری وادی کا لوڈ ۸۵۰ میگاواٹ سے نیچے چلا گیا۔
ایک سرکاری بیان میں کہا گیا ہے کہ کل ۳۳ کے وی فیڈرز میں سے ۱۴ خراب تھے لیکن اس وقت صرف چار ۳۳ کے وی لائنوں میں خرابی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ شام تک تمام ۳۳ کے وی فیڈرز چارج ہو جائیں گے۔
بیان میں کہا گیا کہ ۳۰ جنوری کی درمیانی رات میں شدید برف باری کی وجہ سے وادی کشمیر کے کئی علاقوں میں بجلی کی سپلائی میں خلل پڑا۔۳۰ جنوری کی صبح کے اوقات میں پوری وادی کا لوڈ۸۵۰ میگاواٹ سے نیچے چلا گیا۔
بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ کل ۳۳ کے وی فیڈرز میں سے ۱۴ خرابی کی زد میں تھے اور چار ۳۳ کے وی ٹیپلائنز جس سے بنیادی طور پر سوپور، کپواڑہ اور ہندواڑہ کو بجلی کی سپلائی متاثر ہوئی تھیں۔
بیان میں مزید کہا گیا کہ ضلع بڈگام اور ضلع اننت ناگ کے کچھ حصے بھی ۱۴ میں سے ۳۳ کے وی لائنوں میں سے چار کے بند ہونے کی وجہ سے متاثر ہوئے ہیں۔
بیان میں کہا گیا ہے کہ اس کے علاوہ، تقریباً ۲۱۵‘۱۵ کے وی فیڈرز شدید برف باری کی وجہ سے خرابی کی زد میں تھے۔
’’صبح سے ہی، کشمیر پاور ڈسٹری بیوشن کارپوریشن لمیٹڈ کی فیلڈ ٹیمیں خرابیوں کو دور کرنے کیلئے متحرک ہو گئیں‘‘۔
اس میں مزید کہا گیا کہ خطے میں مسلسل برف باری اور انتہائی منجمد درجہ حرارت کو برداشت کرنے کے باوجود کے پی ڈی سی ایل کی فیلڈ ٹیموں نے خراب لائنوں پر گشت کرنا شروع کر دیا اور وادی کشمیر کا لوڈ سہ پہر ۳ بجے تک تقریباً ۱۵۹۰ میگاواٹ تک پہنچانے میں کامیاب ہو گئے۔
یہ بات قابل ذکر ہے کہ اس وقت صرف چار ۳۳ کے وی لائنیں جو خصوصی طور پر ضلع بارہمولہ کے سوپور ایریا اور بجبہارہ کے کچھ علاقوں کو فراہم کرتی ہیں خرابی کی زد میں ہیں اورپیر کی شام تک تمام ۳۳ کے وی لائنوں کو چارج کر دیا جائے گا۔ تمام ۱۱ کے وی فیڈرز میں سے صرف ۵۴ فیڈرز ۳۳ کے وی کی چار لائنوں کی خرابی کی وجہ سے باہر ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

برفباری سے کشمیر منجمند

Next Post

اونتی پورہ میں جنگجوؤں کی کمین گاہ تباہ، چار جنگجو اعانت کار گرفتار

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

انتظامیہ میں پھیر بدل ۱۳۶؍افسران تبدیل
اہم ترین

انتظامیہ میں پھیر بدل ۱۳۶؍افسران تبدیل

2026-09-02
’جموں و کشمیر میں دہشت گردی کا دور ختم ہو چکا ہے ‘
اہم ترین

دہشت گرد نیٹ ورکس پر مسلسل دباؤ برقرار رکھنے پر زور

2026-09-02
’عوام نے سیاسی استحکام اور مستحکم حکومت کی اہمیت کو سمجھا ‘
اہم ترین

شہباز شریف بھی موجودگی میں وزیر اعظم مودی کا دہشت گردی پر سخت موقف

2026-09-02
جموں و کشمیر میں ہائر سیکنڈری تعلیم بحران کا شکار، شرحِ داخلہ ملک میں کم ترین سطحوں میں شامل
اہم ترین

جموں و کشمیر میں ہائر سیکنڈری تعلیم بحران کا شکار، شرحِ داخلہ ملک میں کم ترین سطحوں میں شامل

2026-09-02
این سی کو ہل کے نشان پر الیکشن لڑنے کی اجازت دینے کے فیصلے کیخلاف دائر ایپل مسترد
اہم ترین

 این سی کا جموں، سری نگر میں بی جے پی دفاتر کے گھیراؤ کا اعلان

2026-09-02
پانچ کشمیری گلیشیائی جھیلیں انتہائی زیادہ سیلابی خطرے کی حامل قرار
اہم ترین

جموں و کشمیر کے گلیشیئرز بھی خطرے کی زد میں‘ ۲۷ گلیشیائی جھیلوں کوخطرہ

2026-09-02
اہم ترین

ایس ایس بی کی۲۸۶۳؍اسامیوں  کیلئے آن لائن درخواستیں طلب

2026-09-02
بگلیہار، اپر سندھ اور پرنائی منصوبوں میں جدید ارلی وارننگ سسٹم، خطرناک گلیشیائی جھیلوں اور لینڈ سلائیڈنگ والے علاقوں کی بھی نگرانی
اہم ترین

بگلیہار، اپر سندھ اور پرنائی منصوبوں میں جدید ارلی وارننگ سسٹم، خطرناک گلیشیائی جھیلوں اور لینڈ سلائیڈنگ والے علاقوں کی بھی نگرانی

2026-09-02
Next Post
شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس

اونتی پورہ میں جنگجوؤں کی کمین گاہ تباہ، چار جنگجو اعانت کار گرفتار

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.