منگل, مئی 13, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

کانگریس نے 70 سال کے بعد لالچوک میں ترنگا لہرایا :رویندر رینا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-01-29
in تازہ تریں
A A
’لوگوں کے تعاون سے خوبصورت جموں کشمیر تعمیر کریں گے‘
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

جموں/29جنوری

جموں وکشمیر بھارتیہ جنتاپارٹی (بی جے پی)یونٹ کے صدر رویندر رینا نے اتوار کے روز کہاکہ دفعہ 370کی منسوخی ، ملی ٹینسی اور علیحدگی پسندی کے خلاف کڑا رخ اپنانے کے باعث ہی آج راہل گاندھی نے لالچوک سری نگر میں ترنگا لہرایا ۔

متعلقہ

ہند پاک سیز فائر کے بعدسری نگر ایئرپورٹ پر پروازیں بحال

وزیراعظم کا آدم پور ایئر بیس کا دورہ، افسران اور جوانوں سے ملاقات

رینا نے کہاکہ کشمیر میں حالات اب پوری طرح سے معمول پر آچکے ہیں۔

ان باتوں کا اظہار موصوف نے جموں میں نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران کیا۔

رینا نے کہاکہ اگر آج راہل گاندھی نے لالچوک میں ترنگا لہرا یا تو یہ مودی حکومت کی پالیسیوں کا نتیجہ ہے ۔انہوں نے کہاکہ موجودہ مرکزی حکومت نے جموں وکشمیر میں ملی ٹینسی اور علیحدگی پسندی کو ختم کرنے کی خاطر زمینی سطح پر اقدامات اُٹھائے جس کا نتیجہ یہ نکلا کہ آج کشمیر میں حالات پوری طرح سے معمول پر آچکے ہیں۔

بی جے پی یونٹ لیڈر نے کہاکہ موجودہ مرکزی حکومت کی کاوشوں کے نتیجے میں ہی جموں وکشمیر میں اس وقت حالات معمول پر ہیں، ہر طرف بھائی چارہ ، پیار و محبت کی فضا قائم ہے ۔اُن کے مطابق دفعہ 370کی منسوخی کے بعد ہی راہل گاندھی کو آج لالچوک میں ترنگا لہرانے کا موقع ملا ۔

رینا نے کہاکہ ملک کے وزیرا عظم نریندر مودی ، وزیر داخلہ امیت شاہ کی ذاتی کاوشوں کے نتیجے میں ہی جموں وکشمیر میں حالات پوری طرح سے معمول پر آئے ہیں۔انہوں نے کہاکہ چاروں طرف سے امن و سکون کی فضا قائم ہے تو راہل گاندھی کو بھی لگا کہ وہ اب لالچوک میں ترنگا لہرائیں گے ۔

بی جے پی کے جموں وکشمیر یونٹ کے چیف نے کہاکہ اگر کانگریس کی سرکار ہوتی تو راہل گاندھی لالچوک میں ترنگا نہیں لہراتے ۔انہوں نے مزید کہاکہ بھاجپا لیڈروں جن میں وزیر اعظم مودی اور مرلی منوہر جوشی شامل تھے نے نویں کی دہائی جب کشمیر میں حالات بہت زیادہ خراب تھے لالچوک میں ترنگا لہرایا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بھارت جوڑو یاترا:©راہول گاندھی نے تاریخی گھنٹہ گھر لالچوک میں ترنگا لہرایا

Next Post

جموںکشمیر میں جمہوری عمل اور ریاست کی بحالی ناگزیر:راہل گاندھی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ہند پاک سیز فائر کے بعدسری نگر ایئرپورٹ پر پروازیں بحال
تازہ تریں

ہند پاک سیز فائر کے بعدسری نگر ایئرپورٹ پر پروازیں بحال

2025-05-13
وزیراعظم کا آدم پور ایئر بیس کا دورہ، افسران اور جوانوں سے ملاقات
تازہ تریں

وزیراعظم کا آدم پور ایئر بیس کا دورہ، افسران اور جوانوں سے ملاقات

2025-05-13
آپریشن سندور:پاکستان کا ۱۱ فوجیوں کی ہلاکت کا اعتراف
تازہ تریں

آپریشن سندور:پاکستان کا ۱۱ فوجیوں کی ہلاکت کا اعتراف

2025-05-13
۴۰ گھنٹہ طویل بارہمولہ معرکہ تین جنگجوؤں کی ہلاکت پر منتج
تازہ تریں

شوپیاں جنگلات میں تین لشکر طیبہ دہشت گرد ہلاک

2025-05-13
کولگام اور پلوامہ میں فورسز اور جنگجوؤں میں جھڑپیں‘۲ مقامی جنگجوہلاک
تازہ تریں

شوپیاں میں فورسز اور دہشت گردوں میں مسلح جھڑپ جاری

2025-05-13
تازہ تریں

اوڑی کے لوگ ایک بار پھر بنکروں کی تعمیر کی مانگ کر رہے ہیں

2025-05-13
ڈیزل، پٹرول، گیس کا مسئلہ پارلیمنٹ میں نہیں اٹھانے دیتی حکومت: کانگریس
تازہ تریں

پاکستان تنازع پر حکومت جائزہ کمیٹی قائم کرے: کانگریس

2025-05-13
آپریشن سندور بھارت کی دہشت گردی کے خلاف پالیسی ہے: وزیراعظم مودی
تازہ تریں

آپریشن سندور بھارت کی دہشت گردی کے خلاف پالیسی ہے: وزیراعظم مودی

2025-05-12
Next Post
بھارت جوڑویاترا:راہل ۳۰ جنوری کو سرینگر میں ترنگا لہرائیں گے

جموںکشمیر میں جمہوری عمل اور ریاست کی بحالی ناگزیر:راہل گاندھی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.