بدھ, ستمبر 9, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

سری گفواہ اسلام آباد سڑک حادثے میں ۶ سیاح زخمی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-04-07
in مقامی خبریں
A A
ہندواڑہ سڑک حادثے میں ڈرائیور ہلاک
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

سرینگر//
جنوبی ضلع اسلام آباد کے سریگفوارہ علاقے میں منی بس ڈرائیور کے قابوسے باہر ہو کر سڑک پر اُلٹ گئی جس وجہ سے اُس میں سوار چھ سیاح زخمی ہوئے ۔
سرکاری ذرائع نے بتایا کہ بدھ کے روز پہلگا م سے سری نگر کی طرف آرہی ایک گاڑی سریگفوارہ کے نزدیک ڈرائیور کے قابو سے باہر کر سڑک پر اُلٹ گئی جس وجہ سے اُس میں سوار چھ سیاح زخمی ہوئے ۔انہوں نے بتایا کہ آس پاس موجود لوگوں نے زخمیوں کو علا ج ومعالجہ کی خاطر فوری طورپر سب ضلع ہسپتال بجبہاڑہ منتقل کیا جہاں پر سبھی کی حالت خطرے سے باہر ہے ۔
زخمیوں کی شناخت بھارت پنگلے ولد دتا رائے ، ونیت پنگلے ولد بھارت پنگلے ، سونیت زوجہ بھارت پنگلے ، سلوچنا زوجہ کھانڈا روے ، لتا زوجہ پی ایس گیسے ، سونندا زوجہ بندھا کے بطور ہوئی ہے اور سبھی مہاراشٹریہ کے ساکن ہے ۔
پولیس نے معاملے کی نسبت کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

غیر مقامی باشندوں پر حملوں میں ملوث جنگجوؤں کی شناخت ہو چکی :کمار

Next Post

’برنگی نالہ کا پانی اچھ بل میں پھوٹ رہا ہے ‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
اہم ترین

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

2026-09-08
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

2026-09-06
’چند افراد نے پوری کشمیری قوم کو بدنام کیا ‘
اہم ترین

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

2026-09-06
پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں   ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت  پاکستانی شہری کے طور پر کرلی
اہم ترین

پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں  ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت پاکستانی شہری کے طور پر کرلی

2026-09-06
گوریول ریوائن کے تحفظ کے لیے چیف سیکریٹری سے فوری مداخلت کی اپیل
اہم ترین

گوریول ریوائن کے تحفظ کے لیے چیف سیکریٹری سے فوری مداخلت کی اپیل

2026-09-06
ادھم پور میں انکاونٹر شروع، گولیوں کا تبادلہ ‘کشتواڑ کے چھاترو میں آپریشن جاری
اہم ترین

بڈگام کے بالائی حصے میں فورسز کے ساتھ جھڑپ‘دہشت گرد ہلاک

2026-09-06
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

لیفٹیننٹ گورنر کی یومِ اساتذہ پر اساتذہ کو مبارکباد

2026-09-06
گریز میں ہماری ریلی پر حملے میں بی جے پی ملوث:این سی
اہم ترین

امتیازی سلوک ؟’بی جے پی کو سہولت، این سی کو کچلا گیا‘

2026-09-03
Next Post
’برنگی نالہ کا پانی اچھ بل میں پھوٹ رہا ہے ‘

’برنگی نالہ کا پانی اچھ بل میں پھوٹ رہا ہے ‘

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.