اتوار, مئی 11, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home سچ تو یہ ہے

… ایک امید !

ہارون رشید شاہ by ہارون رشید شاہ
2023-01-24
in سچ تو یہ ہے
A A
سازش۔۔۔۔۔۔۔؟
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ان سے سچ بولا نہیں جائیگا

آپریشن سندور!

نہیں صاحب ہمارا راہل بابا کے بارے میں کوئی ایسی ویسی بات کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے اور… اور بالکل بھی نہیں ہے … وہ کیا ہے کہ ہم… ہم کشمیری روایتی مہمان نواز ہیں‘ اور… اور ہماری اس روایتی مہمان نوازی کی ایک روایت یہ ہے کہ … کہ مہمان کے بارے میں ہم کوئی منفی ‘ کوئی دل دکھانے والی بات نہیں کرتے ہیں… اور … اور بالکل بھی نہیں کرتے ہیں ۔ اس لئے صاحب راہل بابا کی ’بھارت جوڑو یاترا‘ کے بارے میں ہم ایک بھی منفی بات نہیں کریں گے‘ہم اس پر کوئی بحث نہیں کریں گے کہ راہل بابا کی اس بات سے کانگریس کی کوئی بات بنے گی یا نہیں … کیا بھارت جوڑو یاترا ‘لوگوں کو دو بارہ کانگریس کے ساتھ جوڑ دے گی یا نہیں ہم نہیں جانتے ہیں… ہمیں یہ بھی خبر نہیں ہے کہ … کہ کیا اس یاترا سے راہل بابا کی امیج بہتر ہو گی یا نہیں … کیا اب انہیں ایک سنجیدہ لیڈر کے طور پر تسلیم کیا جائیگا یا نہیں … ہم کچھ بھی نہیں جانتے ہیں اور… اور بالکل بھی نہیں جانتے ہیں… ہاں ہم جانتے ہیں ‘ ایک بات جانتے ہیں کہ راہل با با کی بھارت جوڑو یاترا نے سماج کے کچھ لوگوں کو امید دی ہے… اس بات کی امید ہے کہ کوئی تو ہے جو … جو کم از کم ان کی بات تو سنے گا… اسی لئے تو راہل بابا کے جنوب سے شمال تک کے سفر کے دوران سینکڑوں عوامی وفود نے راہل بابا کو اپنی سنائی … ان سے بات کی ‘ ان کو اپنی مشکلات سے آگاہ کیا… جموں میں بھی لوگ… پنڈت برادری کے لوگ راہل بابا سے ملے اور… اور انہیں آگاہ کیا … انہیں اپنی مشکلات سے آگاہ کیا … ان سے شکایت کی ‘جموں کشمیر کی انتظامیہ کی شکایت کی ‘ جو ان کی سرینگر سے جموں منتقلی کی بات کو سننے سے انکار کررہی ہے…ماننے سے انکار کررہی ہے …لوگ جانتے ہیں … یہ جانتے ہیں کہ راہل بابا کے ہاتھ میں کچھ نہیں ہے‘ وہ کچھ بھی نہیں کر سکتے ہیں… ان کی ایک بات بھی پوری نہیں کر سکتے ہیں… ایک مطالبہ ‘ ایک مانگ ‘ ایک مسئلہ بھی حل نہیں کرتے ہیں… لیکن… لیکن پھر بھی انہیں راہل بابا سے امید ہے… یہ امید کہ شاید راہل بابا کو اپنی بات بنانے سے ان کوئی بات بن جائیگی … اور… اور اللہ میاںکی قسم یہ امید … راہل بابا سے یہ امید … بھارت جوڑو یاترا کی کامیابی ہے اور… اور سو فیصد ہے ۔ ہے نا؟

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ڈزاسٹر مینیجمنٹ نے برفانی تودے گر آنے کی وارننگ جاری کردی

Next Post

جماعت اسلامی کی قرق جائیدادیں

ہارون رشید شاہ

ہارون رشید شاہ

Related Posts

سازش۔۔۔۔۔۔۔؟
سچ تو یہ ہے

ان سے سچ بولا نہیں جائیگا

2025-05-10
سازش۔۔۔۔۔۔۔؟
سچ تو یہ ہے

آپریشن سندور!

2025-05-08
سازش۔۔۔۔۔۔۔؟
سچ تو یہ ہے

اقوام متحدہ: انسانیت کا دشمن ادارہ

2025-05-06
سچ تو یہ ہے

شرماجی قائد ثانی سے خوش… لیکن!

2025-05-04
سچ تو یہ ہے

پاکستانی میڈیا: کہ شرم تم کو مگر نہیں آتی !

2025-05-02
سازش۔۔۔۔۔۔۔؟
سچ تو یہ ہے

واضح جھکاؤ

2025-05-01
سازش۔۔۔۔۔۔۔؟
سچ تو یہ ہے

یہ بھی تو خود کشی ہی ہے !

2025-04-30
سازش۔۔۔۔۔۔۔؟
سچ تو یہ ہے

… لیکن جنگ نہیں !

2025-04-29
Next Post
آگ سے متاثرین کی امداد

جماعت اسلامی کی قرق جائیدادیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.