بدھ, ستمبر 9, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

مہنگائی کے معاملے پر اپوزیشن نے لوک سبھا سے کیا واک آؤٹ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-04-06
in تازہ تریں
A A
لوک سبھا میں تین سابق اراکین کو خراج عقیدت
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

میڈیکل انٹرنوں کی ہڑتال ختم

کشمیر میں علاقائی سنیما کے لیے بے پناہ امکانات موجود ہیں: پنکج ترپاٹھی

نئی دہلی/۶ی؍اپریل
کانگریس، ڈی ایم کے اور ترنمول کانگریس اور کچھ دیگر اپوزیشن جماعتوں نے بدھ کو مہنگائی کے معاملے پر لوک سبھا سے واک آؤٹ کیا۔
لوک سبھا میں وقفہ سوالات ختم ہوتے ہی ، کانگریس لیڈر ادھیر رنجن چودھری اور دیگر اراکین مہنگائی کو کم کرنے کے سلسلے میں ایوان کے وسط میں آ گئے ۔ مہنگائی کم کرنے سے متعلق حکومت کے خلاف نعرے بازی کی اور کچھ دیر بعد ایوان سے واک آؤٹ کر گئے ۔
اپوزیشن جماعتوں کے ہنگامے کے درمیان پارلیمانی امور کے وزیر پرہلاد جوشی نے ارکان سے بحث میں شامل ہونے کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ مرکزی وزیر ہردیپ پوری نے اس معاملے پر ایوان کے سامنے اپنا بیان دیا تھا۔ اراکین کو اس معاملے میں ہنگامہ نہیں کرنا چاہیے اور ایوان کی کارروائی میں مثبت تعاون دینا چاہیے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جنگجویانہ سرگرمیوں میںاضافہ کے بیچ وادی بھر میں سیکورٹی بندوبست سخت

Next Post

اسلام آباد حادثے میں۶سیاح زخمی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع
اہم ترین

میڈیکل انٹرنوں کی ہڑتال ختم

2026-09-09
وزیر اعلیٰ کا سیلابی راحت‘بازآبادکاری اور بحالی کے کاموں کاجائزہ
اہم ترین

کشمیر میں علاقائی سنیما کے لیے بے پناہ امکانات موجود ہیں: پنکج ترپاٹھی

2026-09-09
کپوارہ میں ایل او سی پر در اندازی کی الگ الگ کوششوں میں تین ملی ٹنٹ جاں بحق:فوج
اہم ترین

پونچھ کی سرحدی باشندی دہشت گردی خطرات سے خبردار

2026-09-09
سری نگر ہوائی اڈے پر پیر اور منگل کی رن وے بندش کا فیصلہ واپس
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کا سیلابی راحت‘بازآبادکاری اور بحالی کے کاموں کاجائزہ

2026-09-09
ڈانگری گاؤں میں سی آر پی ایف اہلکاروں کی اضافی تعیناتی کا عمل شروع
اہم ترین

جموں خطے میں۲۱ مقامات پر فوج کی جگہ سی آر پی ایف تعینات ہوگی

2026-09-09
انٹرنزکی زبانی یقین دہانی مسترد‘ہڑتال جاری
اہم ترین

ایس کے آئی ایم ایس  کالج کا ہڑتالی میڈیکل انٹرنز کو شوکاز نوٹس

2026-09-09
لداخ کے تمام۷ ؍ اضلاع میں خودمختار پہاڑی ترقیاتی کونسلوں کے قیام کی منظوری
اہم ترین

لداخ کے لیفٹیننٹ گورنر  کو جموں و کشمیر کا اضافی چارج

2026-09-09
اہم ترین

اسمبلی سیکریٹریٹ میں  جے کے اے ایس افسر  کی تعیناتی منسوخ

2026-09-09
Next Post
ہندواڑہ سڑک حادثے میں ڈرائیور ہلاک

اسلام آباد حادثے میں۶سیاح زخمی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.