منگل, جنوری 31, 2023
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

ریلوے ملازمین کا اپنی مانگوں کو لے کر احتجاج

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-01-20
in اہم ترین
A A
سنتور ہوٹل ملازموں کا سرینگر میں احتجاج
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

پیر کی صبح ۱۴ اور بعد میں صرف چار ۳۳ کے وی لائینوں میں خرابی تھی

برفباری سے کشمیر منجمند

سرینگر//
ریلوے ملازمین نے اپنی مانگوں کو لے کراوم پورہ بڈگام میں احتجاجی مظاہرئے کئے ۔
اطلاعات کے مطابق ریلوے ملازمین نے مختلف الاونس کی واگزاری کی خاطر جمعرات کے روز اوم پورہ بڈگام میں (ڈی ایف ایم) کے خلاف احتجاج کیا۔
ملازمین کا کہنا ہے کہ پچھلے ۱۷مہینوں سے وہ حکام کی جانب سے دی گئی یقین دہانیوں کے بعد انتظار کر رہے تھے لیکن اب صبر کا پیمانہ لبریز ہو گیا۔انہوں نے کہاکہ ملازمین نے میٹنگ کے دوران فیصلہ لیا کہ اگر اُن کی جائز مانگوں کو جلد از جلد پورا نہیں کیا گیا تو وہ احتجاج میں مزید وسعت لائیں گے ۔
اس احتجا ج میں یونین کے صدر مشتاق احمد کھانڈے ، سیکریٹری زبیر احمد اور اسسٹنٹ برانچ سیکریٹری رائیس احمد کھانڈے نے بھی شرکت کی۔

Related

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سرکاری اراضی پر قبضہ چھڑالیا جائیگا‘

Next Post

پونچھ کے سرحدی گاؤں میں مارٹر شیل بر آمد، ناکارہ بنا دی گئی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

پیر کی صبح ۱۴ اور بعد میں صرف چار ۳۳ کے وی لائینوں میں خرابی تھی
اہم ترین

پیر کی صبح ۱۴ اور بعد میں صرف چار ۳۳ کے وی لائینوں میں خرابی تھی

2023-01-31
وادی میںشبانہ درجہ حرارت میں مزید گرواٹ
اہم ترین

برفباری سے کشمیر منجمند

2023-01-31
برفباری:۳۰؍اور ۳۱ جنوری کے امتحانات ملتوی
اہم ترین

برفباری:۳۰؍اور ۳۱ جنوری کے امتحانات ملتوی

2023-01-31
یکم فروری سے موسم میں بہتری کا امکان:سونم لوٹس
اہم ترین

یکم فروری سے موسم میں بہتری کا امکان:سونم لوٹس

2023-01-31
اوڑی:بھاری برکم درخت گرنے سے۲مکانات تباہ‘ کوئی جانی نقصان نہیں
اہم ترین

اوڑی:بھاری برکم درخت گرنے سے۲مکانات تباہ‘ کوئی جانی نقصان نہیں

2023-01-31
ناتھا ٹاپ میں برف میں پھنسے ہوئے تین سیاحوں کو بچایا گیا
اہم ترین

ناتھا ٹاپ میں برف میں پھنسے ہوئے تین سیاحوں کو بچایا گیا

2023-01-31
آئی جی بی ایس ایف کا لائن آف کنٹرول کا دورہ
اہم ترین

آئی جی بی ایس ایف کا لائن آف کنٹرول کا دورہ

2023-01-31
گوجروں‘ بیکروالوں کی ریزرویشن کی حیثیت میں کوئی تبدیلی نہیں:سنہا
اہم ترین

ایل جی کی ملاقات :سنہا کی لوگوں سے براہ راست بات چیت

2023-01-31
Next Post
جموں وکشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں آئی ای ڈی ناکارہ بنادی گئی: پولیس

پونچھ کے سرحدی گاؤں میں مارٹر شیل بر آمد، ناکارہ بنا دی گئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

error: مواد محفوظ ہے !!
This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.