پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

ڈی اے پی کا سرکاری اراضی واپس لینے کے فیصلے کے خلاف احتجاج

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-01-17
in اہم ترین
A A
ڈی اے پی کا سرکاری اراضی واپس لینے کے فیصلے کے خلاف احتجاج
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

جموں//
ڈیموکریٹک آزاد پارٹی (ڈی اے پی) نے پیر کے روز یہاں سرکار کی طرف سرکاری اراضی واپس لینے کے فیصلے کے خلاف احتجاج درج کیا۔
احتجاجی جم کر نعرہ بازی کر رہے تھے اور انہوں نے ہاتھوں میں پلے کارڈس بھی اٹھا رکھے تھے ۔
اس موقع پر ایک احتجاجی نے میڈیا کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا کہ جو زمین کے متعلق حکم نامہ جاری کیا گیا ہے ہماری لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا سے گذارش ہے کہ اس کو واپس لیا جائے ۔انہوں نے کہا کہ یہاں۷۰لاکھ لوگوں سے زمین اور مکان چھینی جا رہی ہے لیکن ہم ایسا نہیں ہونے دیں گے ۔
ان کا کہنا تھا کہ اگر یہ زمین لوگوں کو واپس نہیں دی گئی تو ہماری پارٹی۱۸تاریخ سے ہر ضلعے میں پر امن احتجاج درج کرے گی۔انہوں نے کہا کہ جمہوری نظام میں ایسے حکمنامے نہیں نکلنے چاہئے ۔انہوں نے کہا کہ ہماری پارٹی ایسے حکمناموں کی سخت مذمت کرتی ہے ۔
دریں اثنا پی ڈی پی نے بھی زمین واپس لینے کے مسئلے کو لے کر احتجاج درج کیا۔
ایک احتجاجی نے میڈیا کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا کہ پی ڈی پی لوگوں کی جماعت ہے اور ہم کبھی بھی اس کے طرح کے قوانین کو لاگو نہیں ہونے دیں گے ۔انہوں نے کہا کہ یہ قوانین غریب لوگوں کے خلاف ہیں اور ان کو لوگوں پر تھوپا جا رہا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

دو سال پہلے مٹن کی ریٹ میں اضافہ ہوا تھا :ایسو سی ایشن

Next Post

’میڈیاراجوری میں جنگجو نظر آنے کے متعلق معلومات شائع کرنے سے اجتناب کرے‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘
اہم ترین

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

2026-09-13
بھارت کا پاکستان سے ممبئی حملوں کے ’ ماسٹر مائنڈ ‘حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ
اہم ترین

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

2026-09-13
برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

شمالی کمان کے سربراہ کا جنوبی کشمیر میں کاؤنٹر ٹیرر گرڈ کا جائزہ

2026-09-13
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

’وزارت داخلہ سے مذاکرات نتیجہ خیز، لداخ یوٹی سطح کے ادارے پر پیش رفت ہوئی‘

2026-09-13
لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
صحت اداروں اور   آشا ورکروں کیلئے۱۵۰  کروڑ روپے کے فنڈز جاری
اہم ترین

این ایچ ایم ملازمین کی ہڑتال جاری  وزیر صحت کی کام پر واپسی کی اپیل

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
Next Post
ہمہامہ معاملہ: فوجی جوان مقامی لڑکیوں کو جانتے نہیں تھے : پولیس

’میڈیاراجوری میں جنگجو نظر آنے کے متعلق معلومات شائع کرنے سے اجتناب کرے‘

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.