جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

دو سال پہلے مٹن کی ریٹ میں اضافہ ہوا تھا :ایسو سی ایشن

ہماری دکانیں روزبروز بند کیوں کی جاتی ہے‘ یہ نا انصافی ہے‘

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-01-17
in اہم ترین
A A
دو سال پہلے مٹن کی ریٹ میں اضافہ ہوا تھا :ایسو سی ایشن
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

سرینگر//
یونٹی مٹن ٹریڈرس ایسو سی ایشن کے بینر تلے درجنوں قصابوں نے پیر کے روز یہاں پریس کالونی میں جمع ہو کر اپنے مطالبات کو لے کر احتجاج درج کیا۔
احتجاجی’‘ہمارے ساتھ انصاف کرو‘ جیسے نعرے لگا رہے تھے ۔
اس موقع پر ایسو سی ایشن کے صدر محمد سلیم میر نے میڈیا کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے ساتھ نا انصافی ہور ہی ہے ۔انہوں نے کہا’’ہماری دکانیں روز بروز سیل ہو رہی ہیں، وہ بھی بنا بتائے ، کبھی بولتے ہیں لائسنسز کا مسئلہ ہے تو کبھی بولتے ہیں ریٹ کا معاملہ ہے ‘‘۔
میر کا کہنا تھا کہ دو سال پہلے ہمارے ساتھ۵۳۵ روپے فی کلو ریٹ مقرر ہوئی ہے تب سے اس میں کوئی اضافہ نہیں کیا گیا جبکہ ہم اس ضمن میں متعلقہ حکام کے پاس بھی گئے ۔انہوں نے کہا کہ اب ہمارے کنبوں پر اس کا اثر پڑنے لگا ہے ۔
ایسو سی ایشن کے صدر نے کہا’’اگر ہمارے ساتھ انصاف نہیں کیا گیا تو ہم اپنے کنبوں کو لے کر بھوک ہڑتال پر بیٹھیں گے ‘‘۔ان کا سوالیہ انداز میں کہنا تھا’’ہماری دکانیں سیل کیوں کی جا رہی ہیں ریٹ مقرر کریں جو قانون دلی ، لداخ یا جموں میں ہے وہ یہاں کشمیر میں کیوں نہیں ہے ‘‘۔
میر نے کہا کہ اس طبقے سے دو ڈھائی لاکھ لوگ جڑے ہوئے ہیں جن سب کے ساتھ نا انصافی ہو رہی ہے ۔انہوں نے کہا کہ ہماری اپیل ہے کہ ہمیں بھی کام کرنے دیا جائے تاکہ ہم بھی اچھی طرح سے زندگی گذار سکیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سرینگر، جموں قومی شاہراہ پر ٹریفک کی نقل و حمل بحال

Next Post

ڈی اے پی کا سرکاری اراضی واپس لینے کے فیصلے کے خلاف احتجاج

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘
اہم ترین

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

2026-07-22
مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر
اہم ترین

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

2026-07-22
’ ریاستی درجہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کی بحالی کی بنیاد ہے‘
اہم ترین

’ ریاستی درجہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کی بحالی کی بنیاد ہے‘

2026-07-22
’حکومت سیاسی سرگرمیاں معطل کرے‘ باز آباد کاری پر توجہ دے‘
اہم ترین

’حکومت سیاسی سرگرمیاں معطل کرے‘ باز آباد کاری پر توجہ دے‘

2026-07-22
’جھلستی دھوپ کے باعث تعطیلات ہوئیں، اب بارشوں کے سبب توسیع، یہ کیسا فیصلہ؟‘
اہم ترین

’جھلستی دھوپ کے باعث تعطیلات ہوئیں، اب بارشوں کے سبب توسیع، یہ کیسا فیصلہ؟‘

2026-07-22
جموں کشمیر کے تمام اسکولوں کی  گرمائی تعطیلات۲۶ جولائی تک توسیع
اہم ترین

جموں کشمیر کے تمام اسکولوں کی گرمائی تعطیلات۲۶ جولائی تک توسیع

2026-07-22
وزیر اعلیٰ کا جموں و کشمیر کیلئے مزید سرمایہ کاری کا مطالبہ
اہم ترین

 بارش کے بعد آبی جماؤ  پر وزیر اعلیٰ کا  اسمارٹ سٹی  منصوبے کی تحقیقات کا اعلان

2026-07-22
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

 چہرہ شناختی نظام کی مدد سے یو اے پی اے کا ملزم اننت ناگ میں گرفتار

2026-07-22
Next Post
ڈی اے پی کا سرکاری اراضی واپس لینے کے فیصلے کے خلاف احتجاج

ڈی اے پی کا سرکاری اراضی واپس لینے کے فیصلے کے خلاف احتجاج

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.