اتوار, ستمبر 13, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

سرنکوٹ:پُر اسرار فائرنگ میں زخمی نو سالہ لڑکا دم توڑ گیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-01-14
in اہم ترین
A A
پلوامہ کے لاپتہ سبکدوش سرکاری ملازم کی لاش چوبیس روز بعد بر آمد

dead

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

جموں//
جموںکشمیر کے پونچھ ضلع کے سرنکوٹ علاقے میں جمعرات کی شام پُرا سرار فائرنگ میں زخمی لڑکا جمعے کی صبح زخموں کی تاب نہ لا کر چل بسا۔
معلوم ہوا ہے کہ پولیس نے اس معاملے میں ایک شخص کو گرفتار کیا ہے ۔
اطلاعات کے مطابق جمعرات کی شام سرنکوٹ پونچھ کے پنچایت درہ سانگلہ میں پُرا سرار فائرنگ کی زد میں نو سالہ لڑکا آیا جس کے نتیجے میں وہ شدید طورپر زخمی ہوا۔
ذرائع نے بتایا کہ زخمی کمسن لڑکے کو علاج ومعالجہ کی خاطر ہسپتال منتقل کیا گیا تاہم جمعے کی صبح وہ زخموں کی تاب نہ لا کر چل بسا۔
جاں بحق کمسن بچے کی شناخت نو سالہ افران احمد ولد محمد شریف کے بطور ہوئی ہے ۔
ذرائع کے مطابق مذکورہ کمسن لڑکا ایک مقامی شخص کے ہمراہ زیارت پر گیا ہوا تھا جس دوران مبینہ طورپر فائرنگ کا واقع پیش آیا۔
معلوم ہوا ہے کہ پولیس کی ایک اعلیٰ سطحی ٹیم جائے موقع پر پہنچی اور پوچھ تاچھ کی خاطر مقامی شہری کو حراست میں لے کر تحقیقات شروع کی گئی ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کٹھوعہ ڈرون بازیابی کیس:۶؍افراد کے خلاف چارج شیٹ دائر

Next Post

صورہ میں اے ٹی ایم گارڈ کی لاش برآمد

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘
اہم ترین

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

2026-09-13
بھارت کا پاکستان سے ممبئی حملوں کے ’ ماسٹر مائنڈ ‘حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ
اہم ترین

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

2026-09-13
برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

شمالی کمان کے سربراہ کا جنوبی کشمیر میں کاؤنٹر ٹیرر گرڈ کا جائزہ

2026-09-13
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

’وزارت داخلہ سے مذاکرات نتیجہ خیز، لداخ یوٹی سطح کے ادارے پر پیش رفت ہوئی‘

2026-09-13
لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
صحت اداروں اور   آشا ورکروں کیلئے۱۵۰  کروڑ روپے کے فنڈز جاری
اہم ترین

این ایچ ایم ملازمین کی ہڑتال جاری  وزیر صحت کی کام پر واپسی کی اپیل

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
Next Post
بارہمولہ میں دریائے جہلم سے تین دنوں سے لاپتہ شخص کی لاش بر آمد

صورہ میں اے ٹی ایم گارڈ کی لاش برآمد

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.