اتوار, مئی 11, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

کٹھوعہ ڈرون بازیابی کیس:۶؍افراد کے خلاف چارج شیٹ دائر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-01-14
in مقامی خبریں
A A
ایس آئی یو نے۱۳ملزمان کے خلاف چارج شیٹ دائر کیا

Sheet

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سندھ طاس معاہدے میں عالمی بینک کا کردار ثالث کا نہیں ہے :اجے بنگا

غلط آن لائن معلومات کیخلاف قانونی کارروائیاں شروع:پولیس

جموں//
قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے ) نے ضلع کٹھوعہ میں ڈرون اور دیگر اسلحہ و گولہ بارود کی بر آمدگی کے متعلق ایک کیس کے سلسلے میں چھ افراد جن میں سے ایک کی موت واقع ہوئی ہے ، کے خلاف چارج شیٹ دائر کی ہے ۔
این آئی اے کی طرف سے جاری ایک بیان کے مطابق این آئی اے نے ایک خصوصی عدالت میں کٹھوعہ کے دھالی علاقے میں سال گذشتہ کے ماہ مئی میں ڈورن، یو بی جی ایک کی گولیوں اور چیچی بموں کی بر آمدگی کے سلسلے میں چھ افراد کے خلاف چارج شیٹ داخل کی ہے ۔
بیان میں کہا گیا کہ پہلے یہ کیس پولیس اسٹیشن راج باغ کٹھوعہ میں درج کیا گیا تھا جس کو بعد میں این آئی اے نے۳۰مئی۲۰۲۲کو دربارہ رجسٹر کیا۔
این آئی اے کے بیان کے مطابق تحقیقات کے دوران انکشاف ہوا کہ پاکستانی ہینڈلر سجاد گل کی ہدایت پر ملزمان کشمیر میں سرگرم جنگجوؤں کیلئے ہتھیار حاصل کرتے تھے اور ڈرون ڈالتے تھے ۔
جن ملزموں کے خلاف چارج شیٹ داخل کی گئی ان میں فیصل منیر ولد مرحوم صادق حسین ساکن میر میٹھا جموں، حبیب ولد حاجی شیرو ساکن ہری چیک مرہین کٹھوعہ، میاں سہیل ولد میاں یونس ساکن چین پور راجباغ کٹھوعہ، منی محمد (متوفی) ولد مرحوم غلام حسین ساکن رام پور ہری چک مرہین کٹوعہ، راشد ولد علی محمد ساکن رام پور ہری چک مرہین کٹوعہ، سجاد گل عرف شیخ سجاد، عرف شیخ سجاد احمد عرف حمزہ عرف البرٹ عرف رائمانڈ عرف بھائی جان ولد غلام احمد ساکن انصاری لین ایچ ایم ٹی شالہ ٹینگ سری نگر کے بطور ہوئی ہے ۔
بیان میں کہا گیا کہ اس سلسلے میں مزید تحقیقات جاری ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سابق مرکزی وزیر شرد یادو کے انتقال پر منوج سنہا کا اظہار دکھ

Next Post

سرنکوٹ:پُر اسرار فائرنگ میں زخمی نو سالہ لڑکا دم توڑ گیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

حکومتی پینل کاآئی ڈبلیو ٹی کے جاری ترمیمی عمل کا جائزہ
مقامی خبریں

سندھ طاس معاہدے میں عالمی بینک کا کردار ثالث کا نہیں ہے :اجے بنگا

2025-05-10
ہمہامہ معاملہ: فوجی جوان مقامی لڑکیوں کو جانتے نہیں تھے : پولیس
مقامی خبریں

غلط آن لائن معلومات کیخلاف قانونی کارروائیاں شروع:پولیس

2025-05-10
سرینگر جموں شاہراہ پر ٹریفک رواں دواں رہنا چاہئے ‘مہتا کی ہدایت
مقامی خبریں

سرینگر ،جموں قومی شاہراہ پر ٹریفک بحال

2025-05-10
سری نگر ہوائی اڈے پر بین الاقوامی کورئیر آپریشنز کے لئے نوٹیفکیشن جاری
مقامی خبریں

جموں کشمیر حج کمیٹی نے ۱۰ مئی کی حج پرواز ملتوی کر دی

2025-05-10
مقامی خبریں

ناری شکتی نے فوجی کارروائی میں بھی بہادری کی مثال قائم کی

2025-05-08
مقامی خبریں

کشمیر یونیورسٹی نے۱۰مئی تک کے تمام امتحانات کو موخر کر دیا

2025-05-08
مقامی خبریں

‘سوشل میڈیا پر ہندوستانی لڑاکا طیارے کے حادثے کی تصاویر پرانی ’

2025-05-08
’سرینگر ہوائی اڈے پر معمول کا رش پنڈتوں کا اخراج کا دعویٰ صحیح نہیں ‘
مقامی خبریں

سری نگر ہوائی اڈے پر سول پروازیں بند

2025-05-08
Next Post
پلوامہ کے لاپتہ سبکدوش سرکاری ملازم کی لاش چوبیس روز بعد بر آمد

سرنکوٹ:پُر اسرار فائرنگ میں زخمی نو سالہ لڑکا دم توڑ گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.