اتوار, ستمبر 13, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

سابق مرکزی وزیر شرد یادو کے انتقال پر منوج سنہا کا اظہار دکھ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-01-14
in مقامی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

سرینگر//
جموں کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے سابق مرکزی وزیر شرد یادو کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے ۔
بتادیں کہ سابق مرکزی وزیر اور جے ڈی یو کے سابق صدر شرد یادو جمعرات کو انتقال کر گئے وہ۷۵برس کے تھے ۔
لیفٹیننٹ گورنر نے اپنے ایک ٹویٹ میں سابق مرکزی وزیر کے انتقال پر صدمے کا اظہار کرتے ہوئے اپنے ایک ٹویٹ میں کہا’’قد آور لیڈر شری شرد یادو جی کے انتقال کی خبر سن کر گہرا صدمہ ہوا‘‘۔
سنہا نے ٹویٹ میں کہا’’ان کا طویل پبلک کیرئر عوام کی بے لوث خدمت کی ایک متاثر کن مثال ہے ۔ ان کے اہلخانہ اور مداحوں کی خدمت میں تعزیت، اوم شانتی‘‘۔
دریں اثنا پی ڈی پی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے سابق مرکزی وزیر کے انتقال پر صدمے کا اظہار کرتے ہوئے اپنے ایک ٹویٹ میں کہا’’شرد یادو جی کے اچانک انتقال سے صدمہ ہوا‘‘۔
محبوبہ نے کہا’’ان کا تعلق سیاسی لیڈروں کی اس نسل سے تھا جنہوں نے انڈیا کے نظریے کیلئے لڑائی لڑی اور سیکولرزم اور تنوع کے اپنے اقدار کے ساتھ کبھی سمجھوتہ نہیں کیا‘‘۔
پی ڈی پی صدر نے مرحوم لیڈر کے اہل خانہ خاص کر ان کی اہلیہ ریکھا جی اور بیٹی سبھاشن کو تعزیت پیش کیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بڈگام سے بارہمولہ جا رہی ٹرین مازہامہ میں پٹری سے اتر گئی

Next Post

کٹھوعہ ڈرون بازیابی کیس:۶؍افراد کے خلاف چارج شیٹ دائر

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
کشمیر میں ایندھن کی کوئی قلت نہیں‘۱۵دن کا ذخیرہ موجود:گرگ
اہم ترین

ڈویژنل کمشنر کا سرینگر  رنگ روڈ فیز ٹو اور ٹو اے  کی رکاوٹیں دور کرنے کا جائزہ

2026-09-13
’۱۸ہزارمیگاواٹ آبی بجلی صلاحیت میں سے اب تک۳۵۰۰ میگاواٹ تیار‘
کاروبار

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

2026-09-12
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

2026-09-11
اہم ترین

جموں و کشمیر ایک بار پھر  عالمی فلم سازی کا مرکز بن  سکتا ہے: مرکزی وزیر مروگن

2026-09-11
کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
اہم ترین

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

2026-09-08
Next Post
ایس آئی یو نے۱۳ملزمان کے خلاف چارج شیٹ دائر کیا

کٹھوعہ ڈرون بازیابی کیس:۶؍افراد کے خلاف چارج شیٹ دائر

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.