اتوار, فروری 5, 2023
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

کاربن کے اخراج کو کم کرنے اور سبز ہندوستان کی تعمیر میں آٹو انڈسٹری کا اہم رول: برلا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-01-14
in قومی خبریں
A A
ایوان کا وقارکم ہونا جمہوریت کے لیے خطرناک: اوم برلا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

کانگریس نے شراب گھپلہ پر کیجریوال سے استعفیٰ کا مطالبہ کیا

مودی نے اسٹیل اتھارٹی آف انڈیا کی تعریف کی

نئی دہلی// لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا نے آج کہا کہ حکومت ہند کاربن کے اخراج کو کم کرنے اور گرین انڈیا کی تعمیر کے لیے انتھک محنت کر رہی ہے اور حکومت کی اس کوشش میں ہندوستانی آٹوموبائل صنعت کا اہم رول ہے ۔
ملک میں آٹوموبائل ڈیلرز کی سب سے بڑی تنظیم فیڈریشن آف آٹوموٹیو ڈیلرز ایسوسی ایشن کی دو سالہ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مسٹر برلا نے آج یہاں کہا کہ آٹوموبائل ڈیلرز آٹوموٹو ماحولیاتی نظام کا ایک لازمی حصہ ہیں۔ ڈیلر صارفین کے ساتھ رابطے کا بنیادی نقطہ ہے اور اس طرح ان پر ایک بڑی ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ وہ کاربن کے اخراج کو کم کرنے کے لیے حکومت کے مشن کو صارفین تک لے جائیں۔
انہوں نے کہا کہ آٹو ڈیلر سیکیورٹی بل اور ماڈل ڈیلر ایگریمنٹ بل جلد متعارف کرانے کی تیاریاں جاری ہیں اور توقع ہے کہ کانفرنس میں اس بل پر نتیجہ خیز بحث ہوگی۔
انہوں نے روڈ سیفٹی اور گرین فیوچر مہم شروع کرنے پر تنظیم کی تعریف کی اور کہا کہ اس سے حکومت کے اقدامات کو لوگوں تک پہنچانے میں مدد ملے گی۔ اس کے ساتھ محفوظ ٹریفک کی بھی حوصلہ افزائی کی جا سکتی ہے ۔ اس بارے میں بیداری لائی جا سکتی ہے ۔

Related

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

آسٹریلیا کا افغانستان کےخلاف سیریز سے دستبرداری کے فیصلے کا دفاع

Next Post

وزریراظم مودی نے کاشی میں کروز – ‘ایم وی گنگا ولاس’ کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا، ندی کے راستے کے استعمال میں اضافہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

پنجاب میں ہم نے اپنا پہلا وعدہ پورا کیا: کیجریوال
قومی خبریں

کانگریس نے شراب گھپلہ پر کیجریوال سے استعفیٰ کا مطالبہ کیا

2023-02-05
مودی کا دورہ:نچلی سطح کی جمہوریت کی نمائش
قومی خبریں

مودی نے اسٹیل اتھارٹی آف انڈیا کی تعریف کی

2023-02-05
کورونا کیسز میں اضافہ تشویش کی بات نہیں: سسودیا
قومی خبریں

دہلی میں جی-20 کی خصوصی تیاریوں کے لیے 927 کروڑ روپے کی ضرورت: منیش سسودیا

2023-02-05
ڈانگری میں دونوں واقعات کی تحقیقات این آئی اے کو سپرد :وزیر داخلہ
قومی خبریں

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے نینو یوریا کھادکارخانے کی سنگ بنیاد رکھی

2023-02-05
جموں و کشمیر میں میڈیا پر کوئی پابندی نہیں:ٹھاکر
قومی خبریں

مودی حکومت نے ہماچل میں ریلوے کی ترقی کے لیے بجٹ میں 1838 کروڑ روپے دیے : ٹھاکر

2023-02-05
ایوان کا وقارکم ہونا جمہوریت کے لیے خطرناک: اوم برلا
قومی خبریں

مالیاتی کنٹرول پارلیمانی نگرانی کا ایک مؤثر ذریعہ : لوک سبھا اسپیکر

2023-02-04
اڈانی گروپ نے یواے ای ٹی 20 لیگ میں ٹیم خریدی
قومی خبریں

اڈانی گروپ فی الحال کسی دین داری کے دباؤ میں نہیں: درجہ بندی ایجنسیاں

2023-02-04
اڈانی کی فنڈز حاصل کرنے کی صلاحیت ایک یا دو سال میں کم ہو سکتی ہے ، لیکن ابھی قرض کی ادائیگی کا کوئی دباؤ نہیں: موڈیز
قومی خبریں

اڈانی کی فنڈز حاصل کرنے کی صلاحیت ایک یا دو سال میں کم ہو سکتی ہے ، لیکن ابھی قرض کی ادائیگی کا کوئی دباؤ نہیں: موڈیز

2023-02-04
Next Post
۲۲؍اکتوبر سے روز گار میلہ ‘۱۰ لاکھ نوکریاں فراہم ہوں گی

وزریراظم مودی نے کاشی میں کروز - ‘ایم وی گنگا ولاس’ کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا، ندی کے راستے کے استعمال میں اضافہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

error: مواد محفوظ ہے !!
This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.